یہ واقعہ لاہور کا ہے ایسے لوگ بلکل بھی رعایت کے مستحق نہیں ایک عورت کے ساتھ ایسا سلوک کیاگیا
@MaryamNSharif میڈم اس بد تمیز شخص کیخلاف فوری کاروائی ہونی چاہئے
قائد تمہارے بغض میں
کردار گرے اقدار گرے
بڑے بڑے سردار گرے
اونچے اونچے مینار گرے
مذہب کے ٹھیکیدار گرے
بڑے سپہ سالار گرے
اس مٹی کے غدار گرے
منصف گرے بار بار گرے
انصاف کے دعویدار گرے
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @pmln_org
خدارا اپنے اور اپنے بچوں کو ان جنگلوں سے بچائیں یہ مارچ نہیں خون کا سیلاب لانا چاہتے ہیں معصوم جانوں کے ساتھ کھیلنا ان جنگلوں کا وطیرہ بن چکا ہے
ہماری حکومت پاکستان سے پر زور اپیل ہے ان جنگلوں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے اور قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچائیں
جمال سبز ! تیرے حاسدین پر لعنت
ھلال نور ! تیرے عاشقین ، زندہ باد
#پاکستان_زندہ_باد ✨🇵🇰
اَلْحَمْدُلِلّٰه
ماضی قریب میں میرے وطن کو ڈیفالٹ کرنے کا خواب دیکھنے والے اور گھناونی سازشیں کرنیوالوں کے منہ میں خاک
آج پوری دنیا میں سب سے نمایاں اور سب سے عظیم میرا پاک وطن اور اسکا سبز ہلالی پرچم ہے
#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
#سب_سے_اونچا_یہ_جھنڈا_ہمارا_رہے 🇵🇰
3مہینوں سے میری 15سالہ بیٹی کی زبردستی عزت لوٹی جارہی اور پنجاب پولیس رشوت پہ رشوت مانگ رہے ہے
مریم نواز خدا را میری بیٹی کو اپنی بیٹی سمجھو
بیوا خاتون کی فریاد
@MaryamNSharif
خدارا اس بہن کی بات سنیں
یہ وہ بیغیرت ہے
جب اس کا والد چوہدری پرویز الہی جیل میں تھا تو اس نے کسی کو کہا تھا کہ آبا جی اندر ہی ٹھیک ہیں یہ ہمارا " Political Asset " ہے
#ShameONYou #MonisElahi
مینا خان سمیت دو بندوں کے نام لسٹ میں نہیں تھے اس لئے ان کو روکا گیا ۔۔۔ تم کو بھیجا گیا ہے شاہد خٹک کا جواب ۔۔۔ وہ سوال بتا دیں جو میں کروں تو آپ کو لگے کہ بھیجا گیا نہیں ہوں۔ صحافی کا جواب الجواب۔ شاہد خٹک نکل لئے !!!
وزیراعلی KPK سہیل آفریدی کا سرکاری کارواں لبرٹی چوک سے گزر رہا ہے لیکن ٹھنڈ کی وجہ سے ورکرز غائب۔۔۔
اخے مقبولیت اور پنجاب ساتھ ہے کھلو جاو تہاڈی۔۔۔۔
#HappyBirthday
پاکستان کے دو عظیم قائد
بانیِ پاکستان محمد علی جناح
معمارِ پاکستان محمد نوازشریف
#25December 🎂
وہ نمک حرام جو بھارت کے ساتھ جنگ میں بھارت کے ساتھ کھڑے تھے اور جیت کے بعد چھلانگ لگا کر پاکستان کے مامے بننے کی ناکام کوشش کررہے تھے اور اب افغانستان کے ساتھ جنگ میں افغانستان کے ساتھ کھڑے تھے اس دفعہ دھوبی کے ان کتوں کو گھر کا نہ گھات کا چھوڑیں گے











