🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews) header
🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews) profile picture

Complacency is always an option. Make it a goal to do the work needed to ensure it is not the only option.

Lahore, Pakistan
Joined March 2012
Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)Photo by 🐅 LAبAR 🐅 (@LabarViews)
جو کام اس سے کروایا گیا ھے وہ تو زرتاج گل یا وینا ملک سے بھی کروایا جا سکتا تھا پھر پھر اتنا خرچہ کرنے کی کیا ضرورت تھی
381
477
64
2,846
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں وزیراعلیٰ انسپکشن ٹیم کا THQ ہسپتال گوجر خان کا دورہ۔ دورے کے دوران ہسپتال کے مختلف وارڈز، صفائی ستھرائی، طبی آلات، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔
2
98
238
5,642
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
The 32.5-kilometre-long BRT Yellow Line Corridor, Gujranwala is now taking its final shape, Alhamdulillah!
8
114
3
403
14,228
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
“Maryam Nawaz school for special children centre of excellence Narowal”
7
92
1
146
3,026
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
بیٹیوں کے گھر بسانا اور والدین کے چہروں پر خوشیاں لانا، یتیم مسکین بیٹیوں کے سروں پر دست شفقت رکھنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دھی رانی پروگرام کا بنیادی مقصد ہے۔ لاہور میں مزید 150 مستحق جوڑوں کی شادیاں کروائی گئیں اور ہر جوڑے کو 2 لاکھ روپے سلامی دی گئی۔
1
68
121
2,329
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
PUNJAB'S FIGHT AGAINST SMOG MAKES GLOBAL HEADLINES!
8
84
136
4,913
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
Alhamdulillah! A glimpse of the work in progress on the upcoming Punjab Climate Observatory in Lahore, envisioned as Pakistan’s first of its kind facility and a landmark step towards realizing our vision of a climate resilient Punjab and Pakistan. We envision the Punjab Climate Observatory in Lahore as a pioneering hub for AI powered climate intelligence, advanced forecasting and real time monitoring of air quality, water, soil and weather. Bringing environmental data, research laboratories, learning spaces, opportunities for young climate scientists, global scientific collaboration and international partnerships under one roof, this state of the art facility will strengthen early warning systems, flood forecasting, climate preparedness, disaster rehabilitation, water conservation, sustainable resource management, climate resilient agriculture, forest conservation, evidence based policymaking and public awareness, with far reaching impact at provincial, national and regional levels. Our ambition is to empower the next generation of climate scientists and position Punjab as a regional leader and international partner in climate innovation, protecting our environment, communities and future generations. A resilient Punjab for a climate resilient Pakistan! InshaAllah 🇵🇰
191
742
23
1,735
147,107
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
مظفرگڑھ، موبائل پولیس اسٹیشن عوامی خدمت میں مصروف 👏
7
93
173
3,707
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
شکر الحمدُللّٰہ ❤️
اس ائیر ایمبولینس سروس کی وجہ سے جان بچ گئی ہے۔ شکریہ مریم نواز ♥️
177
588
22
1,888
112,888
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
💚💚💚
ماشاءاللہ! اسکول جانے والے ننھے بچے اپنے مقررہ اسٹاپ پر گرین الیکٹرک بس کا انتظار کر رہے تھے ❤️🙌 بچوں کے چہروں پر خوشی، آنکھوں میں خواب اور منزل ہے تعلیم جو پورا کر رہی ہے آپکی وزیراعلیٰ 👏
237
764
18
3,177
350,298
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
اپ کا شکریہ اپ نے نشاندہی کی ۔ شدید زیادتی ہے ۔ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اس کنڈیکٹر کے بیہودہ رویہ کی مذمّت کرتا ہے ہے معذرت بھی کرتا ہے ۔ کسی انسان کو کسی اور انسان کی تضحیک کرنے کی اجازت نہی ہے۔
374
775
71
2,578
554,991
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
لاھور کا واقعہ ہے۔ DIG فیصل کامران کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
200
654
21
2,278
287,468
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
مریم نواز نے بالکل ٹھیک کیا،ایسے گھٹیا کردار جو ہماری بہن بیٹیوں کیساتھ سڑک پر ایسا سلوک کریں،تنخواہ بھی انہی کے ٹیکس سے لیں،صرف نوکری سے فارغ کرنا نہیں بنتا بلکہ سبق سکھانا بنتا ہے تاکہ آئندہ کسی ورکنگ ویمن یا طالبہ کی یوں حوصلہ شکنی نہ کرسکیں
545
912
129
3,270
423,927
یہ واقعہ لاہور کا ہے ایسے لوگ بلکل بھی رعایت کے مستحق نہیں ایک عورت کے ساتھ ایسا سلوک کیاگیا @MaryamNSharif میڈم اس بد تمیز شخص کیخلاف فوری کاروائی ہونی چاہئے
4
8
573
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
Pakistan has decreased 56 rupee/litre in petrol prices in last month and decline continues you wouldn't see any headlines Media Channels, graphics by content creators? Appreciation posts? PMLN Govt passed on the benefits of decreasing prices to consumers as promised.
65
170
8
644
18,382
ہم سے کہتے ہیں چمن والے غریبان چمن تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے ویرانے کا نام — فیض
9
20
538
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
یہ خرامخور کون ہیں؟ اپنی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر ایک تو پنجاب حکومت کو بدنام کررہے ہیں،دوسرا اداروں کے نام پر ایک غریب ریڑھی بان کا مذاق اڑارہے ہیں،اُس کے جذبات سے کھیل رہے ہیں،ان کے خلاف قانونی کارروائی ضرور ہونی چاہیے @MaryamNSharif
21
262
7
646
29,396
لاھور — ایوان ِ اقبال انتظامیہ کے زیر اھتمام یوم ِ اقبال رح کی تقریب میں اظہار ِ خیال ( پارٹ 4) -
19
110
2,558
Pakistan Navy ATR aircraft arrived at Dalaman Air Base, Türkiye for Exercise MAVI BALINA, covering Anti-Submarine Warfare, Anti-Air Warfare, Electronic Warfare, Mine Countermeasure Operations, Maritime Interdiction Operations and Maritime Security Operations. Hosted by Turkish Naval Forces, the 10th edition of the multinational exercise aims to enhance professional competence, operational readiness and interoperability through joint training, exchange of expertise and exposure to emerging naval technologies.
3
36
89
2,063
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
Stay tuned ❤️‍🔥❤️‍🔥
تحریک انصاف بمقابلہ ن لیگ، کس کا دورِ حکومت بہتر؟ بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے ساتھ خصوصی پروگرام #HumNews #MANSOORKHAN @_Mansoor_Ali @FarhatAbbas_PTI @Shamylaroy @Isarrana1 @SImranshafqat
5
43
63
669
🐅 LAبAR 🐅 retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی’’ کوپ 31‘‘سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کانفرنس ہال آمد ، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس (کوپ31) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بدھ کو یہاں کانفرنس ہال پہنچ گئے۔ کانفرنس ہال پہنچنے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کانفرنس میں شریک عالمی رہنمائوں کے ہمراہ گروپ فوٹو ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس میں شریک عالمی رہنمائوں سے ملاقات کی، ان سے مصافحہ کیا اور خیرسگالی کے جملوں کا تبادلہ کیا۔
1
26
40
431