Professor retweeted
اگر آپ بلوچ ہیں اور تھوڑا بہت پڑھ لکھ گئے ہیں تو سمجھیں آپ کی زندگی کی الٹی گنتی شروع ہو گئی۔گوادر سے ملنے والے تینوں لاشوں کی شناخت۔۔" طالب علم نادل بلوچ ، دوسرے طالب علم احسان بلوچ، تیسرے حسن رفیق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تینوں نوجوان پہلے سے جبری لاپتہ تھے ۔۔۔
#SaveBalochStudents #Balochistan
Professor retweeted
کرکٹ کے لیجنڈ عمران خان پاکستان میں جیل کی چھوٹی سی کوٹھڑی میں بتدریج موت کی جانب دھکیلے جا رہے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ برطانیہ ان کی رہائی کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔‘بورس جانسن
Professor retweeted
برطانیہ کی سابق وزیر اعظم بورس جانسن نے عمران خان کی رہائی کی مہم شروع کردی۔ انہوں نے ڈیلی میل ایک مضمون لکھا اور وہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستانی جنرل عمران خان کی مقبولیت عامہ سے خائف ہیں اس لئے انہیں جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ۔
Professor retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟
کوہاٹ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے والا حافظ گل بہادر گروپ دس بارہ سال تک “گڈ طالبان “ کے منصب پر فائز رہا۔
یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے ، وقفہ ۔
Professor retweeted
آخر کیا وجہ ہے کہ جب ملک میں بین الاقوامی سطح کے اہم مذاکرات ہونے ہوں تو دہشتگردی چند ماہ پہلے ہی گدھے کے سینگ کی طرح غائب ہو جاتی ہے، لیکن جیسے ہی عوام اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا ارادہ کرتی ہے، تو یہی دہشتگرد اچانک کہاں سے نمودار ہو جاتے ہیں؟؟
Professor retweeted
These children do not experience childhood like children around the world!!
Don't stay silent, at least share!!
Professor retweeted
لیا ہے بھئی جہاز، جہاں دل کرے گا جاؤں گی کسی کو جوابدہ نہیں ہوں، اگر فارم 47 پر جیت کر نہ آئی ہوتی؟ اگر اسے الیکشن میں ہار کا خوف ہوتا تو یہ ایسا بیان دینے کی جرأت کرتی؟
یہ سب کرپٹ نمونے ذہنی مریض عاصم منیر کے قوم پر مسلط شدہ ہیں، قوم کا اصل مجرم وہی ہےـ
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
Professor retweeted
وہ (عمران خان) عام طور پر شکایت کرنے والے نہیں ہیں اور جب ہم نے ان سے چھ ماہ سے زیادہ پہلے بات کی تھی تو وہ اپنی حالت کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتے تھے، وہ ہماری زندگیوں کے بارے میں سننا چاہتے تھے، لیکن انہوں نے ہمیں بتایا کہ ان پر تشدد ہو رہا ہے اور وہ (عاصم منیر) انہیں ان کی اہلیہ سمیت نفسیاتی طور پر توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سلیمان خان
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Professor retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Former British PM @BorisJohnson on THE ILLEGAL 3-YEAR INCARCERATION OF IMRAN KHAN IN ADIALA JAIL.:
"Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that in the next election, he will be carried by his MILLIONS OF FANS TO A DEMOCRATIC VICTORY."
PAK = 3RD WORLD = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
پہلے عاصم منیر نے رانا ثناء اللہ اور طلال چوہدری کے ذریعے عوام کو گولیاں مارنے کی دھمکی بھیجی، پھر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ذریعے گولی مارنے کا لائسنس حاصل کیا، آج اپنے بغل بچے محسن نقوی کے ذریعے عوام کو قتل کرنے کی دھمکی بھیجی، اب DGISPR کا نمبر ہے، تم محافظ ہو یا قاتل؟قاسم سوری
#pakistan @QasimKhanSuri
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Professor retweeted
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف عوام کو میری طرح احتجاج کرنا چاہیے، آپ کے بھی حالات میری طرح بدل جائیں گے۔ منصور علی خان
Professor retweeted
صحافی اسد طور کے گھر پر , نینشل سائبر کرائم چھاپے کے لیے پہنچ گیے، نوٹس سرو کرنے کے بہانے۔
Professor retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے، اللہ کی قسم ہم ان کیلوں سے نہیں ڈرتے ہیں۔ ان لوگوں نے کنٹینرز پر کیل ٹوکے ہیں لیکن اہم ان کنٹینرز کو اٹھا کر پھینک دینگے 🔥
Professor retweeted
خواجہ وینٹی لیٹر عہدے کے لحاظ سے تو وزیردفاع ہے مگر اسکی ڈیوٹی فوج کے ایک کُتے کی ہے جسے ہر وقت صرف عمران خان اوراُنکی اولاد پر بھونکنا ہوتا ہے @KhawajaMAsif
🤖 Made with AI