╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) header
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) profile picture

میری ابتدا تیرے نام سے میری انتہا تیرےنام پہ ہو میری صبح پہ تیری رحمت تیرا کرم میری شام پہ ہو

Lahore, Pakistan
Joined January 2017
Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)
﷽        🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نبیﷺ کی خاص محبت! آپﷺ نے فرمایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا 📗 (صحیح مسلم:6173)
111
77
955
7,109
آپ ابلتے ہوئے پانی میں اپنا عکس نہیں دیکھ سکتے اسی طرح جب آپ غصے میں ہوتے ہیں تو آپ سچائی کو نہیں دیکھ سکتے جب تک آپ پرسکون نہ ہو جائیں تب تک انتظار کریں پھر اپنا فیصلہ کریں تاکہ آپ پچھتاوے سے بچ سکیں #اردو_زبان
1
1
24
﷽ 🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🥀 حـــــــدیثِ رســـولﷺ 🥀 غصے کے وقت نبیﷺ کی نصیحت یاد رکھیں ایک شخص نے رسول اللّٰہﷺ سے نصیحت مانگی تو آپﷺ نے فرمایا " لَا تَغْضَبْ " غصہ نہ کرو (صحیح بخاری:6116
16
4
36
269
الحمد للہ 🤲 میں بہت خوش ہوں کیونکہ مجھے اللہ کے سوا کسی سے امید نہیں ہے۔ بہت نوازا ہے اُس پاک ذات نے مجھے میری عبادت کے مطابق ملتا تو شاید کچھ نہ ملتا۔ #اردو_زبان
5
8
84
ہم سے نہیں ہوتیں ٹوٹے تعلق میں بحالیاں ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں😊 #اردو_زبان
1
3
4
47
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سینئر سیاستدان راجہ ذوالقرنین خان اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، ان کی کامل مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب
15
14
26
295
اْے محتسبِ شہــر! نہیــــں تُجھ سے شکایت.!! ہم خود ہی دل و جــاں کی تبــاہی کا سبب ہیں۔!! #اردو_زبان
2
6
9
89
زخم کاری ہیں نا مرادوں کے وار روکے کوئی تو یادوں کے کومل جوئیہ کھیل جاری ہے جیتے یا ہارے بغیر کتنی آسانیاں ہیں تمھارے بغیر نوشین فاطمہ #اردو_زبان
3
3
9
83
﷽       🇵🇰 🇦🇪 نمازِ کسوف کا طریقہ! رسول اللّٰہﷺ کے عہد مبارک میں سورج کو گرہن لگ گیا تو آپ نے یہ اعلان کرنے والا (ایک شخص) بھیجا کہ نماز جمع کرنے والی ہے اس پر لوگ جمع ہو گئے آپ آگے بڑھے تکبیر تحریمہ کہی اور چار رکوعوں اور چار سجدوں کے ساتھ دو رکعتیں پڑھیں (صحیح مسلم:2092)
9
4
29
181
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
جو ٹوٹ کر بھی دوسروں کو آئینہ دکھاتے ہیں وہ اپنے بکھرے ہوئے عکس کہاں سمیٹتے ہیں
1
1
1
13
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Pakistan must translate its growing diplomatic influence and emerging strategic partnerships into economic strength, technological advancement and greater national capacity to shape its future in a multipolar world, says @Masood__Khan , former Ambassador. kmsnews.org/kms/2026/11/06/p…
11
29
43
414
کل شیشہ تھا سب دیکھ دیکھ کر جاتے تھے أج ٹوٹ گیا ہوں سب بچ بچ کر جاتے ہیں !!!! #اردو_زبان
3
2
6
77
تم چلے آؤ تو چند لمحات اکھٹے جی لیں، کیوں نہ آج کی شام چائے اکٹھے پی لیں...! #اردو_زبان
2
2
8
94
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں کبھی ان کہ ہم نے تھے صدقے اتارے 🙂 #اردو_زبان
5
4
16
210
﷽ 🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️جمعہ مبارک❤️
36
9
44
408
اس کی تاکید تھی اسے اب اور نہ چاہا جاے ہم نے پھر جو اس کو چاہا اس کے سوا چاہا 🙂 #اردوزبان
2
1
8
99
چشم نم اس کو ندامت کی سہولت دینا جانے والے کو فقط دیکھنا رو مت دینا #اردو_زبان
7
6
17
170
﷽    🇵🇰 🇦🇪 🌺 سورج اور چاند اللّٰہ کی نشانیاں! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا بلاشبہ سورج اور چاند اللّٰہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں اور یہ بھی اضافہ کیا پھر آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے اور فرمایا اے اللّٰہ کیا میں نے (پیغام) اچھی طرح پہنچا دیا؟ 📗 (صحیح مسلم:2090)
18
6
25
297
وہ خود ہی چھوڑ گئی وگرنہ میں بھی اُسے جو پوچھتی تو جدائی کا مشورہ دیتا ! وہ جلد باز مجھ سے عشق کرنے لگ گئی تھی ورنہ میں تو اُسے پڑھائی کا مشورہ دیتا 🖤 #اردو_زبان
4
7
18
208
Replying to @MHacker_1
یہ دھواں دھواں سا اٹھنے دو ، مجھے دل کی باتیں کہنے دو ، میں عاشق آوار تیرا ، مجھے عشق کی آگ میں جھلنے دو ،
1
1
1
12
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @Sehr_1k @MHacker_1
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے خانۂ دل سے زینہار نہ جا کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے نالہ سر کھینچتا ہے جب میرا شور اک آسماں سے اٹھتا ہے
1
1
2
7