╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) header
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) profile picture

میری ابتدا تیرے نام سے میری انتہا تیرےنام پہ ہو میری صبح پہ تیری رحمت تیرا کرم میری شام پہ ہو

Lahore, Pakistan
Joined January 2017
Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)Photo by ╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1)
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سینئر سیاستدان راجہ ذوالقرنین خان اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں، ان کی کامل مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب
15
14
26
298
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
جو ٹوٹ کر بھی دوسروں کو آئینہ دکھاتے ہیں وہ اپنے بکھرے ہوئے عکس کہاں سمیٹتے ہیں
1
1
1
13
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Pakistan must translate its growing diplomatic influence and emerging strategic partnerships into economic strength, technological advancement and greater national capacity to shape its future in a multipolar world, says @Masood__Khan , former Ambassador. kmsnews.org/kms/2026/11/06/p…
11
29
43
416
Replying to @MHacker_1
یہ دھواں دھواں سا اٹھنے دو ، مجھے دل کی باتیں کہنے دو ، میں عاشق آوار تیرا ، مجھے عشق کی آگ میں جھلنے دو ،
1
1
1
12
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @Sehr_1k @MHacker_1
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے خانۂ دل سے زینہار نہ جا کوئی ایسے مکاں سے اٹھتا ہے نالہ سر کھینچتا ہے جب میرا شور اک آسماں سے اٹھتا ہے
1
1
2
7
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
5
43
338
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
1
5
31
267
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
ابھی تو خواب آنکھوں میں کئی آباد ہیں، اے زندگی! ذرا ٹھہر، نہ یوں بے قرار کر مجھے۔ 🥀❤️
1
1
1
17
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
The use of nuclear weapons against Iran would be catastrophic, legally & morally indefensible, and tantamount to an act of mutual suicide with devastating consequences for the Middle East and the wider international community, said Sardar @Masood__Khan. globalnewspakistan.com/nucle…
19
36
60
3,325
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
گنہگار تو شاید مانگ لیں معافی حساب پارساؤں کا ہو گا #اردو_زبان
6
5
195
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
کھلی آنکھوں سے ہر سپنا سہانا دیکھتے جاؤ ابھی تو اور بدلے گا زمانہ دیکھتے جاؤ
2
2
163
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
؛٫ ریت کے ذروں سے اٹھے ـــــــــ کہکشاں تک آ گئے ...!!! دیکھ تیری جستجو میں ہم ـــــــــــ کہاں تک آ گئے ...!!! #متاعِ_دل #اردو_زبان
تمہیں چاہنے میں حد کی بھی حد کر دی....... ورنہ ! یوں ہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا۔۔!! #اردو_زبان
1
3
4
48
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
تری صدا کا ہے صدیوں سے انتظار مجھے مرے لہو کے سمندر ذرا پکار مجھے
1
1
3
132
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول الله ❤️
3
11
121
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
1
2
5
106
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Former diplomat Sardar @Masood__Khan Khan has said that the Makkah Defence Alliance should gradually expand to include more Gulf states and other Muslim countries to strengthen collective security and promote greater self-reliance in defence. kmsnews.org/kms/2026/10/29/m…
9
35
54
565
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید. اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
1
2
11
95
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں جو نبی ﷺ کے پسینے میں موجود ہے #اردو_زبان
2
4
15
202
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
باتوں کی خوشبو #اردو_زبان
1
4
3
62