Muslim Youth League Pakistan retweeted
آئی ٹی بزنس سے پاکستان میں بڑا ریونیو لایا جاسکتا ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ نوجوانوں کو اس میدان میں کھلے مواقع فراہم کرے گی
Vote For Kursi
#PMMLElectionManifesto
Muslim Youth League Pakistan retweeted
Everyone will have equal rights in the distribution of resources.
#PMMLElectionManifesto
Muslim Youth League Pakistan retweeted
نوجوانوں میں بڑھتی بیروزگاری اور موجود جملہ مسائل کو حل کرنے کیلئے پاکستان مرکزی مسلم لیگ مضبوط لائحہ عمل رکھتی ہے
Vote For Kursi
#PMMLElectionManifesto
Muslim Youth League Pakistan retweeted
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بڑی بڑی نعمتوں سے نوازا ہے ان حالات میں مخلص،ایماندار اور پاکیزہ کردار کے حامل قیادت کی ضرورت ہے پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملک میں موجود اس خلاء کو پرکرے گی ان شاءاللہ
#بنے_گا_اسلامی_فلاحی_پاکستان
Muslim Youth League Pakistan retweeted
Thanks to the hard work of @hafizammarhanif, the Scrapfest event has been
canceled. Order issued by @DCLahore
#BanScrapFest
Muslim Youth League Pakistan retweeted
مہذب معاشرہ اس طرح کی بے حیائی کی بلکل بھی اجازت نہیں دیتا ہماری اخلاقی اقدار ہیں جن کو تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے مسلم یوتھ لیگ @LGBTQ کے ایجنڈا کو پروموٹ کرنے والے ہر پروگرام کا #Boycott کرتی ہے
#BanScrapFest
#BoycottScrabFest
Muslim Youth League Pakistan retweeted
ابھی تک متعلقہ اداروں کی طرف سے کوئی نوٹیفکیشن ہمیں موصول نہیں ہوا۔
ہم کل اولمپولو آرٹ کے سامنے پرامن اور آئینی احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
#BanScrapFest
Muslim Youth League Pakistan retweeted
غربت کے مارے لوگوں کا بچا کھچا سامان بھی سیلاب کی نذر ہوگیا۔
آئیے! اپنے ان ہم وطنوں کیلئے کردار ادا کیجئے🌸✨️
#Flood2023 – at Punjab, Pakistan
Muslim Youth League Pakistan retweeted
کشمیریوں کا استحصال بدترین غنڈہ گردی اور دہشتگردی ہے #انڈیا اور مودی حکومت کا چہرہ بے نقاب ہونا چاہئے اور عالمی سطح پہ کشمیریوں کی آزادی کیلئے آواز بلند ہونی چاہئے
#NoCompromiseOnKashmir
#Kashmir
#5August
Muslim Youth League Pakistan retweeted
مجھے ہے حکم اذاں "لاالہ الا اللہ" 🇵🇰♥️
#HukmEAzaan
Muslim Youth League Pakistan retweeted
ملک و قوم کی سلامتی اور بقاء نظریہ پاکستان
"لا إِلٰه إلا الله محمد رسول الله" میں ہی پوشیدہ ہے
#HukmEAzaan
Muslim Youth League Pakistan retweeted
قرآن کو جلانا بدترین دہشتگردی ہے
قرآن ہماری ریڈ لائن ہے
#HurmatEQuran
#قران_کی_بے_حرمتی_نامنظور
#قرآن
#رابطة_العالم_الإسلامي
#محمد_العیسی
#PMML
#mylpakofficial
Muslim Youth League Pakistan retweeted
عید کی خوشیوں میں سب کو شامل کریں
جو قربانی نہ کر سکیں ان کے گھروں تک قربانی کا گوشت پہنچانے کی عوامی خدمت کی سوچ کو سلام
#QurbaniSubKLiye
Muslim Youth League Pakistan retweeted
آج صاحب اقتدار سے سوال ہے کہ ٪21 سے زائد بے روزگار نوجوانوں کا ذمہ دار کون ہے.؟؟
آج یوتھ کو مائنس کیوں کیا جارہا ہے۔۔؟؟
آج نوجوانوں کو منظم اور متحرک ہونا ہوگا اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنا ہوگی
#اتحاد_کانفرنس_پشاور
Muslim Youth League Pakistan retweeted
پہاڑوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے ❣️
@MYLPakOfficial
#MYL_TOUR_2K23









