بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ سکین کیا تو پتہ چلا کہ اس میں کچھ بھی نہیں ہے، یعنی اب آپ کے بل میں کتنے چارجز کس بات کے لگائے گئے ہیں اس کا کوئی حساب نہیں ہے، اب 150 یونٹ کا بل 10 ہزار کس حساب سے ہے یہ پتہ لگانا بھی مشکل ہے۔۔۔۔
@MEPCOOFFICAL
بجلی کے بل پر ماضی میں تمام ٹیکس اور قیمت بجلی کے علاوہ دیگر چارجز کی تفصیل درج ہوتی تھی، بعد ازاں اسی بل پر تفصیلات لکھنے کی بجائے اس پر ایک کیو آر کوڈ دیا گیا ہے لیکن وہ کیو آر کوڈ بالکل خالی ہے، آپ بھی اپنا کیو آر کوڈ سکین کر کے دیکھیں ذرا
@MepcoBurewala
@MEPCOOFFICAL
Pakistan is proud of you Muhammad Zeeshan….
Chinese astronauts Tang Hongbo, Wu Yi, and Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali—is set to launch on Nov. 25, 2026.
Ali will become the first foreign astronaut to visit the Tiangong space station and the first international crew member in China’s manned space program. 🚀🇨🇳🇵🇰
24
Hey @grok who is my twitter twin; a mutual who is similar to me and who matches my vibe???
1
60
Hanzla retweeted
رؤف کلاسرا صاحب کا ٹوئٹ / پچیس ارب روپے کا گھپلا اور پرتگال کی ویزا فری انٹری
وزیردفاع خواجہ آصف نے سکینڈل بریک کیا تھا پاکستانی سرکاری افسران پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔
ابھی سینٹ کمیٹی اجلاس میں کابینہ سیکرٹری کی موجودگی میں 25ارب روپے کا ہوش ربا فگر سامنے آیا تھا۔
ان پاکستانی افسران کی انکوائری/پوچھ گچھ کی بجائے آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے حیران کن طور پر ان سرکاری افسران کو سرکاری پاسپورٹ پر پرتگال میں ویزہ فری انٹری کا وہاں کی حکومت سے معاہدہ کر کے خوشخبری سنا دی ہے۔
پرتگال سے ایسے افسران کی جائیدادوں کا ریکارڈ منگوانے کی بجائے انہیں ویزہ فری تحفہ دیا گیا ہے۔ پرتگال نے بھی فورا 45000 کو اپنے ملک میں فری ویزہ انڑی دے دی ہے۔۔
آخر یہ سب کیا چل رہا ہے کہ جس ملک میں پاکستانی افسران منی لانڈرنگ کا پیسہ لے کر جارہے ہیں اور جائیدادیں خرید رہے ہیں اس ملک کے ساتھ ہی بیوروکریسی فری ویزہ انٹری معاہدہ کررہی ہے۔
آخر ہمارے پیارے اسحاق ڈار صاحب کس بڑے مشن پر ہیں ؟
Hanzla retweeted
کیا آٹے کے بعد چینی کی باری آنے لگی ہے ؟؟؟
گنے کی فصل اتر رہی ہے اور شوکر مل مالکان نے اب تک کرشنگ سیزن شروع نہیں کیا اس کا نتیجہ کیا نکلے گا ؟؟؟
Hanzla retweeted
مریم نواز معافی مانگ لو، بچت ہو جائے گی، ورنہ۔۔
پنجاب حکومت کیخلاف بڑی محاذ آرائی شروع، نتیجہ کیا نکلے گا؟
مرکزی مسلم لیگ پرکالعدم جماعت کا الزام کیوں لگایا؟
#PMML #maryamnawaz #punjabgovt #pmln #redzon
مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ، جیو نیوز @AzmaBokhariPMLN
Hanzla retweeted
سندھ کے شہزادے یا پنجاب کی شہزادی ان سے اگر آپ ان کارکردگی پر سوال کریں گے تو یہ لازمی آگ بگولہ ہوجائیں گے یقین نہیں آتا سوال کرکے دیکھ لیں ۔۔۔۔
یعنی اب ن لیگ کی حکومت نہیں ہے اور گویا میاں صاحب تصدیق کر رہے ہیں کہ ن میں ش اب الگ ہوچکی ہے۔۔۔
2
83













