Muhammad Zameer retweeted
آخری چادر والے لڑکے نے ایک لگائی مزہ آگیا
انہیں بھی احساس ہو کہ بے گناہ کسی کو مانا ظلم ہے اور یہ بھی انسان ہیں انہیں بھی درد ہوتا ہے۔
Muhammad Zameer retweeted
یہ دہشتگردی ختم کرنے نہیں آئے پی ٹی آئی اور ان کے جھوٹے نظریات کے خلاف کھڑے پاکستانی شہریوں کو ختم کرنے آئے ہیں۔ ان کے اس درندانہ اقدام سے دہشتگردی کم نہیں ہوگی عوام کے دلوں میں نفرتیں بڑھیں گی۔ ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور ان کے ہینڈلرز اپنے ہاتھ معصوم پاکستانیوں کے خون سے رنگ رہے ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Muhammad Zameer retweeted
احتجاج کی دوران عوام نے 25 پولیس اہلکار گرفتار کر لیے
پولیس والے عمران خان زندہ باد کہہ رہے ہیں۔۔🔥✌🏻
Muhammad Zameer retweeted
پولیس یونیفارم پہنے نہتے عوام پر چھڑی چلاتے چاچا جی عوام کو مارتے مارتے بالآخر خود بھی جوابی ردعمل کا شکار ہو گئے۔
شرم آنی چاہئے اپنے نہتے عوام پر چھڑی چلاتے ہوئے۔
زبان سے بات کر کے کیوں نہیں حل نکالتے؟ تشدد پر کیوں اتر رہے ہیں یہ؟
Muhammad Zameer retweeted
خیبر پختونخواہ میں ”غنڈا راج“ کیخلاف احتجاجی مظاہرے پر ریاستی بربریت
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Muhammad Zameer retweeted
یہ پڑا ہے گورنر راج !
آپ نے پولیس والوں کو لائن حاضر ہوتے دیکھا ہو گا، آج لائن لگا کر بھاگتے ہوئے بھی دیکھ لیں ۔ نہتی عوام پر فائرنگ شیلنگ کرنے کے بعد جب عوام کو پسپا نہ کر سکے تو خود ہی بھاگ نکلے ۔
یہ پٹھان ہیں بھائی 😂😂
Muhammad Zameer retweeted
گورنر راج کے لیے ن لیگی فوج کے حکم پر عوام میں مٹھائی بانٹنے آیا تو عوام نے چور چور کا شور مچا کر بھگا دیا
ان بیغرتوں کی حرام کی کمائی کی مٹھائی بھی اب کوئی نہیں کھاتا
Muhammad Zameer retweeted
12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے والے 11 اکتوبر کی ایمرجینسی اور گورنر راج کو کیسے جسٹیفائی کریں گے؟
Muhammad Zameer retweeted
کل تحریک انصاف حکومت ختم آج ہی بکتر بند گاڑیاں بھی حاضر ۔ سہیل آفریدی مسلسل کہہ رہے تھے ہم ادائیگی کرچکے سازوسان ہمارے حوالے نہیں کیا جارہا
Muhammad Zameer retweeted
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Muhammad Zameer retweeted
یہ وڈیو آج سب کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے، یقینا رات کو ایک بے غیرت ٹویٹ کر کے کہے گی ( پی ٹی آئی ختم شد )
Muhammad Zameer retweeted
عثمان بزدار کا یہ خاتون ورژن ہم سب کے گناہوں کا نتیجہ ہے۔۔۔ آج پنجاب کی تباہی اور عوام پر ظلم کو دیکھا جائے تو عثمان بزدار کی نالائقی اچھی لگتی ہے۔۔ وہ کم از کم عوام کا خون تو نہیں نچوڑتا تھا
لوگ دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں مہنگائی بے روزگاری نے عام آدمی کو مار کے رکھ دیا ہے ۔۔۔۔ دوسری طرف لاہور کی ٹریفک پولیس بجٹ میں دیئے گئے چالان ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لیے جھنڈ کے جھنڈ سڑکوں پر موجود ہیں ۔۔۔۔۔ عوام کا سوچیں تو یہ ظلم لگتا ہے حکومت کا سوچیں تو ٹریفک چالان کے بغیر پنجاب کا نظام حکومت نہیں چل سکتا ۔۔۔ آپ بتائیں کیا کیا جائے
Muhammad Zameer retweeted
اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں عمران خان کے کچھ ٹویٹس، اسے ہر جگہ پھیلا کر خواجہ آصف کے پروپیگنڈے کو اڑا کر رکھ دیں 🔥




















