لوگ دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں مہنگائی بے روزگاری نے عام آدمی کو مار کے رکھ دیا ہے ۔۔۔۔ دوسری طرف لاہور کی ٹریفک پولیس بجٹ میں دیئے گئے چالان ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لیے جھنڈ کے جھنڈ سڑکوں پر موجود ہیں ۔۔۔۔۔ عوام کا سوچیں تو یہ ظلم لگتا ہے حکومت کا سوچیں تو ٹریفک چالان کے بغیر پنجاب کا نظام حکومت نہیں چل سکتا ۔۔۔ آپ بتائیں کیا کیا جائے

Oct 4, 2026 · 5:33 AM UTC

34
73
13
181
139,668
RelevantRecentLikes
الفت بھائی بغض چھلک چھلک پڑ رہا ہے،احتیاط کریں دو وقت کی روٹی سے محروم کے پاس موٹرسائیکل تو کیا تن پہ کپڑا اور پیر میں جوتا نہیں ہوتا پورے مجمع میں صرف دو ہیلمٹ والے ہیں کچھ غلط نہیں کیا تو چالان کیسے ہو گا ؟ آپ یہ غمِ دنیا چھوڑیں اور پہلے اپنے بغض کا علاج کروائیں
1
1
1
13
715
آپ ہیلمٹ پہنیں، سیٹ بیلٹ پہنیں ٹریفک قوانین کو فالو کریں تو کوئی آپ کا چالان نہیں کرسکتا۔ مگر ہماری عوام کی وکھری ہی بدمعاشی ہے قانون کو توڑنا ہے اور چالان ہونے پر 'غربت رونا' ڈالنا ہے۔
1
2
1
8
409
یہ نظام اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ۔
1
6
1,044
لوازمات پورے رکھیں۔ کاغذات، لائسنس اور ہیلمٹ۔۔ کوئی چالان نہیں ۔۔میں 1989 سے موٹر سائیکل چلا رہا ہوں الحمدللہ آج تک چالان نہیں ہوا۔۔
1
4
1,133
لوگوں کی دو وقت کی روٹی سے زیادہ ضروری بارہ ارب کے جہاز پر سیر سپاٹے ضروری ہے بیروکریسی کو اربوں روپوں کی مراعات ضروری ہیں 100 کروڑ کی بی ایم ڈبلیو ضروری ہیں پنجاب پر مسلط جعلی وزیر اعلی کی عیاشی ضروری ہے عوام بھوکی مرے بنا علاج کے مرے یا سی سی ڈی مارے کوئی فرق نہیں پڑتا
1
2
1,670
کاغذات پورے کریں لائسنس بنوائی کوئی چالان نہی ہو گا
3
90
آپ قانون کی پاسداری کریں، اور تمام معاملات مکمل رکھیں ، کوئی چالان نہیں
3
267
تو انہیں کون کہتا ہے کہ بغیر ہیلمٹ اور قوانین کی خلاف ورزی کریں ؟
1
3
400
کسی نے ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا عوام کی بھی کچھ ذمہ داری ہے کہ نہیں
1
3
679
What is the problem in following the law?
3
339
نا لائسینس بنوانا۔ نا ہیلمٹ پہننا، ون وے توڑتے ہوئے قانون پر عمل نا کرنا پھر میرا گھوڑا ٹریفک قانون پر عمل ہونا
1
32
ہیلو میاں چاؤں چاؤں اب تو ہر خبر پر نظر ہے
1
226
اس سے بچنے کا آسان حل ہے violation نہ کرے پولیس کچھ نہیں کر سکے گی۔
2
322
ٹریفک قوانین کی پابندی کرو ۔۔۔ پولیس والے بالکل صحیح کر رہے ہیں
2
396
ناجانے کون سا بدلہ لے رہی ہے دھی رانی سرکار۔
7
خود کو قانون کے مطابق ڈھالیں
1
12
اچھی بات ہے ہم پنجابیوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔کیونکہ جو ہماری بات کرے اور سنے اس کو مارتے ہیں اور جو ہماری اچھی طرح دھلائی کرے اس کی عزت کرتے ہیں۔ بس یہی بات آل شریف اچھی طرح جانتی ہے۔ وہ ہمیں لوٹتے بھی ہیں مارتے بھی ہیں۔ اور پھر 2روپے کا لولی پاپ پکڑا دیتے ہیں اور ہم خوش🤑
42
Punjab Govt ne Punjab k funds ku surrender kiye, ab agr funds chahyen to Maryam bibi awam pr zulm krnay k bajai apna jahaz bechay, bureaucrats ki garian bechay
2
@SalmaButtPMLN تیرے کچے کے ڈاکو۔۔۔۔ 🤣 پولیس میں بھرتی کرلٸے۔۔۔۔ یہ پنجاب کما تو کچھ نہیں رہا ہے۔۔۔ مریم کلیبری فونٹ عوام سے اربوں کا چالان کرکے اپنا ریوینیو جنریٹ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔۔۔۔
28
Sara sar Zulam hy Zulam,,khas kar Lahore main
14
جہاز کا خرچہ کہاں سے پورا کرے بھائی۔
70
Do waqat ki roti aur Baat hay qanoon per amal aur Baat hy mehnga bike lay ker sasta halmant litay moot nehin ati.
1
57
یہ لوگ بائیک چلاتے وقت اپنا ھلمٹ ضرور پہنیں ۔اپنی بائیکس کی نمبر پلیٹس درست رکھیں۔ لائسنس پاس رکھیں۔ اشارے اور لائٹس وغیرہ درست رکھیں۔ اشارہ مت کاٹیں ، ون وے کے خلاف ورزی مت کریں۔ پھر کوئی چالان نہیں ھوتا۔ اگر ایک ھزار بائیک چلتی ھے تو ان میںسے 40-50 چالان ھوتے ھیں تو وجہ ھو گی
1
83
لوگ انھیں موقع کیوں دیتے ہیں؟؟ ہیلمٹ کیوں نہیں پہنتے؟ سیٹ بیلٹ کیوں نہیں باندھتے؟ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کیوں استمال کرتے ہیں؟
1
335
پولیس کا اصل کام کرنے کی بجائے ٹارگٹ پورے کئے جا رہے ہیں۔
328
قانون پر عمل کرنے والوں کا بھی چالان ہو رہا ہے؟
413
لوازمات پوری رکھیں کچھ بھی نہیں ہے
3
113
صرف لائیکس کمنٹس کے چکر میں حکومت کو برا بھلا کہنا قابل شرم ہے
2
90
ابے چوتیے دو ٹکے کے صحافی کیا ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو چھوڑ دیا جائے
1
9
پنجابی ہندی نسل ھے ھی اسی قابل
39
ایک تو یہ پڑھی لکھی نہی اوپر سے کوشش بھی نہی کرتی بیچاری پاپاُ کی چنڈال
268