یہی صورتحال پچھلے ہفتے ضلع جہلم میں پیش آئی۔ جہاں پر حالات کی پریشانی کی وجہ سے کوئی سابقہ ریکارڈ نہ ہونے کے باوجود جرم کا ارتکاب کرنے والے ملزم کو مبینہ طور پر ccd نے "فل فرائی" کردیا ہے۔
رب سے خیر مانگنی چاہیے ہمیں ہر وقت۔
Replying to @CSMR786
متعلق حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ عمیر ایک اچھا کبڈی پلیئر تھا اور اس کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جس کے سربراہ ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل ہیں، تاہم بیرونِ ملک جانے کی خواہش اور مالی مشکلات نے اسے ایک سنگین واردات کی راہ پر ڈال دیا۔
ملزم عمیر بیرونِ ملک جانے کا خواہش مند
2/8
"اُٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے"
This store is purportedly owned by a powerful ex Federal Minister, (now a sitting Senator). #RottenEGGS
سیاسی سیّاپے retweeted
ہمارے ایک سینئر سول سرونٹ دوست ہیں، جنہوں نے ہمیشہ سرکاری وسائل میں کفایت شعاری، میرٹ اور عوامی مفاد کی بات کی ہے۔ پچھلے دنوں ان سے جم خانہ، لاہور کے بارے میں بات ہوئی تو ان کا نقطۂ نظر بالکل مختلف نظر آیا، کیونکہ وہ خود جم خانہ کلب کے ممبر بھی ہیں۔ یہی ہمارے معاشرے کا المیہ ہے۔
اندازہ کرلو کے کن نالائقوں کے ہاتھ میں دے دی گئی ہے اسلام آباد کی انتظامیہ
@dcislamabad should be sacked
سی ڈی اے کا ایک اور کارنامہ۔۔ کیا کیاہیرے جمع ہیں ادھر 🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️🤦🏼♀️
Chairman CDA @SohailAshrafGor can you please look into this? Train them to have some civic sense
@KlasraRauf
سیاسی سیّاپے retweeted
ملک میں پارلیمنٹ بے وقفت ہو چکی ہے، عدلیہ کے ہاتھ پاؤں کاٹ کر اسے اپاہج بنا دیا گیا ہے، سول سرونٹس اب حکمرانوں کے ذاتی ملازم بن چکے ہیں اور میڈیا پر بھی کڑے پہرے ہیں، جس کی واضح مثال سپریم کورٹ کے احکامات کو پاؤں تلے روندنا اور قیدیوں کے بنیادی حقوق کی پامالی ہے جو ملک میں بڑھتی ہوئی انارکی کی غمازی کرتی ہے۔ معاشی لحاظ سے غریب مزدور اور عام آدمی مہنگائی اور بیروزگاری کی چکی میں اس طرح پس رہا ہے کہ دو وقت کی روٹی اور بچوں کی دوا کا حصول بھی ناممکن ہو چکا ہے، جبکہ دوسری طرف عالمی سطح پر خطے کے تنازعات میں پاکستان کو الجھانے کی کوششیں بھی تشویشناک ہیں۔ ان تمام اندرونی و بیرونی بحرانوں سے نکلنے کا واحد حل یہ ہے کہ تمام اکائیاں ذاتی اناؤں اور ذاتی مفادات کو بالاے طاق رکھ کر قومی اتحاد کا مظاہرہ کریں، عوام کو ان کا حقِ حکمرانی اور ووٹ کی طاقت واپس دی جائے، اور تمام سیاسی جماعتیں ذاتی پسند ناپسند اور اقربا پروری سے بالاتر ہو کر ملک میں میرٹ، انصاف اور قانون کی حقیقی بالادستی کو یقینی بنائیں کیونکہ اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی لیڈروں کی محبت سے بڑھ کر
"لورز آف پاکستان"
بن کر وطنِ عزیز کو بچایا جائے۔۔ذولفقار چیمہ سابق بیورکریٹ
@zulfiqar_cheema @Mrinsafian @AzharSiddique @Usman_Ch92 @SdqJaan @ZahidGishkori @surrakimuhammad @NaeemPanjuthaa @ShakirAwan88 @abbasHQahmed @Uroojsayyami @docrizwzanbhayo @waqasahmadptii
سیاسی سیّاپے retweeted
سنگین نوعیت کے مقدمات میں فوری انصاف اور بلا تاخیر فیصلوں کیلئے عدلیہ اور حکومت ملکر ٹھوس لائحہ عمل مرتب کریں
سنگین جرائم کے مجرمان کو قانون کے شکنجے میں لانا ریاستی اداروں کا فرض ھے جبکہ مجرموں کے فئیر اور فوری عدالتی ٹرائل کے ذریعے انھیں سزائیں دینا عدلیہ کی ذمہ داری ھے
پاکستان میں نظام ِ عدل کے بریک ڈاؤن کی کیفیت پیدا ھو چکی ھے ۔انصاف کی فراھمی کیلئے غیر معمولی تاخیر اور بے محابا رکاوٹیں ھیں ، مدعی یا متاثرہ فریق کی کوئ شنوائ ھے نہ انھیں کوئ تحفظ حاصل نہیں ھے ،
عام آدمی کو انصاف نہیں مل رھا
نتیجۃً قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے از خود عدالتی کردار سنبھال لیا ھے ، عدالتی عمل کے بغیر سزائیں معمول بن رھا ھے یہ سلسہ جاری رھا تو کوئ بھی اس سے محفوظ نہیں رھے گا ۔۔
موثر نظام عدل قائم نہ کیا گیا تو بات قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے عدالتی کردار سے بڑھ کر ھر طاقتور کے ھاتھ میں چلی جائیگی
لوگ چوکوں ، چوراھوں اور گلیوں بازاروں میں اپنی عدالتیں لگائیں گے ، اسوقت سے بچا جاۓ۔۔۔
سیاسی سیّاپے retweeted
اس ملک کی سب سے بڑی "Deep State" میں بیوروکریسی کو مانتا ہوں۔
جمہوریت تو بہت کمزور ہے، بیوروکریسی نے مارشل لا کو بھی ناکام کر دیا ہے۔
ایک ایک بیوروکریٹ چھ، چھ مہینے پالیسی نہیں چلنے دیتا، کیونکہ اس کے مفادات وابستہ ہوتے ہیں اور کوئی جواب دہی بھی نہیں ہے۔
سینئر صحافی محمد مالک
سیاسی سیّاپے retweeted
کیا آپ نے کبھی بازار سے نان پکوڑوں کا کھانا کھایا ہے؟
شاید یہ ہماری جنریشن کا کھانا تھا🤔
سیاسی سیّاپے retweeted
Stay strong Hina butt
سب جانتے ہیں آپ پارٹی کی حقیقی ترجمان ہیں۔
آپ خاندانی مسلم لیگی ہیں اور اعلی تعلیم یافتہ ہیں۔ بعد میں پارٹی میں آنے والی پھکڑ خواتین آپ سے جیلس ہیں ۔اسلئے وہ آپ کے بارے باتیں کرتی رہتی ہیں۔اگنورکریں
ہم سب آپکو مکمل سپورٹ کرتے ہیں ۔
@hinaparvezbutt
بلیاں لڑ پڑی ہیں۔
get me porp corns
حنا پرویز بٹ کا عظمیٰ بخاری کو کرارا جواب
عظمیٰ بخاری کے میرے بارے میں ریمارکس غیر ضروری ہیں اگر عظمیٰ بخاری خود کوئی شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی ذاتی چوائس ہے میری کسی بات یا عمل سے وزیر اعلیٰ پنجاب یا حکومت پنجاب کو کبھی کوئی ایمبیرسمنٹ نہیں ہوئی۔
@hinaparvezbutt
سیاسی سیّاپے retweeted
تشدد ہماری نسلوں کی نفسیات میں رچایا جا رہا ہے ۔ گھروں میں ، سکولوں میں، مدرسوں میں، دکانوں ورکشاپوں میں ۔ دوسرے انسان بالخصوص بچوں کو انسان ہی نہ سمجھنا ۔
یہ عام ہے
اس کا علاج تعلیم سے ہونا ہے
سیاسی سیّاپے retweeted
رات بھر نیند نہیں آئی اور وجہ دو سوالات
زرینہ اتنی بدل کیسے گئی
اور راشد نصراللہ خود طاہر مغل پاس گئے تھے یا طاہر مغل راشد نصر اللہ پاس آئے تھے
سیاسی سیّاپے retweeted
سی سی ڈی نے آج تک وہ ساتھی کیوں نہیں پکڑے جن کی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہو جاتے ہیں۔
سیاسی سیّاپے retweeted
آئیے ہم سب مل کر۔۔وہ تمام لوگ جو ماورائے عدالت قتل / انکاؤنٹرزکے خلاف ہیں۔ عدالتی حکم پر ظاہر جعفر کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کریں۔
کیا خیال ہے ؟
کون ساتھ نہیں دے گا اس مطالبے کا؟
سیاسی سیّاپے retweeted
Zahir jaffer still alive and not being extra judicially killed by CCD is what's wrong with CCD encounters. Because they don't work against rich and powerful.
سیاسی سیّاپے retweeted
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔
آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟
اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟
کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
سیاسی سیّاپے retweeted
نہ تو ملتان واقعے والے جرم میں "ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک " ہونے والے مجرم پر افسوس ہو رہا نہ خوشی۔ بس اک خوف سا آ رہا ہے۔





















