Maria Ambreen retweeted
اتنے اندھے ہو چکے ہو تم؟اتنے نیچ؟ اتنے غلیظ؟کسی کا بیٹا،کسی کا بھائ،کسی کا باپ تھا۔اس کے جنازے کی تکریم نہیں کرسکے،زندوں کا تو لحاظ کرلو۔کیا یہ کرب کم ہے کہ کسی کا پیارا غریب الوطنی میں بے بسی کی موت مارا جائے۔جو اب زخموں پر دہکتے انگارے بھی رک دو۔ فرعونوں دنیا و آخرت میں رسوا ہو
Maria Ambreen retweeted
I want to apologise on behalf of Pakistan to Mrs Swati, a very private, non public, tahajut guzaar lady for the pain, anguish and sense of humiliation she is having to suffer.
Maria Ambreen retweeted
میرے آج کے ویلاگ کے بعد آئ ایس آئ ایم ونگ اور آئ ایس پی آر انفو آپس کے بلونگڑے اور بلونگڑیاں مجھ پر بھونکنے کے لئے چھوڑ دیے گئے ہیں۔ جاگتے رہنا پاکستانیوں۔
Maria Ambreen retweeted
After today's vlog on Dirty Harry, ISI(M) and ISPR info ops trolls have been unleashed on me.
#Beware






