
#PtiFamily , ,Retweets are not Endorsements ,Team Member
Land of Abdullah Shah Ghazi
Joined March 2015
- Tweets49.1K
- Following2.7K
- Followers2.2K
- Likes44.2K
Jawab Da retweeted
میرا جنت کا شہزادہ، میرا پیارا بھائی انیس ستی شہید! 💔
تمہارے جانے سے زندگی میں جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔ ہر خوشی میں تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، ہر لمحہ تمہاری یاد دل کو اداس کر دیتی ہے۔ دو سال گزر گئے، مگر یوں لگتا ہے جیسے کل ہی تم ہم سے بچھڑے ہو۔
تم صرف یاد نہیں، ہماری زندگی کا وہ حصہ ہو جسے ہم کبھی بھول نہیں سکتے
اللہ پاک تمہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Jawab Da retweeted
عثمان بزدار ،، پنجاب کا پہلا وزیراعلیٰ جس نے زیرزمین پانی میں کمی کو مسئلہ قرار دیا، 2020 میں لاہور میں پہلا واٹر ریچارج کنواں بنانے کی ہدایت دی۔
یہ حقیقی مسائل ہیں، جن کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ افسوس بزدار نے اس پر ٹک ٹاک نہیں بنوائی تھی
gulfnews.com/world/asia/paki…
Jawab Da retweeted
یہ بچہ انیس ستی شہید جسے رینجرز نے ناحق گولی مار کر شہید کر دیا تھا اسلام آباد میں ۔ایک عمارت کو نقصان پہنچانے پر تیس تیس سال کی سزائیں ۔لیکن ایک نوجوان بچے کو شہید کر دینے پر ترقیاں اور میڈلز یہ ہے انصاف پاکستان میں
Jawab Da retweeted
اللہ الحق ہے۔۔۔ عمران خان کے متعلق ایک اور جھوٹا پروپیگینڈا وڑ گیا۔
بابا چڑی سائیں نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے، کہ ایک بار سابق کرکٹر سرفراز نواز کا انٹرویو کیا، تو انہوں نے بتایا کہ ہم سب پب چلے جاتے تھے، وہاں جا کر ہم سب راؤنڈز ( شراب) آرڈر کرتے تھے،
جب عمران خان کی باری آتی تھی تو یہ دودھ آرڈر کرتا تھا، عمران خان نے کبھی شراب کو ہاتھ نہیں لگایا۔
پاکستانی اب ان کا کیا بنے گا جو عمران خان پر نشے کا الزام لگاتے رہے ہیں؟
Jawab Da retweeted
پنڈی کی تنگ گلیوں میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو جمع کر کے کہا گیا اخے یہ دیکھو مقبولیت۔
دوسری طرف عمران خان جب عدالت پیشی پر جاتا تھا اس سے دس گنا لوگ خان کے ساتھ چلتے تھے۔
Jawab Da retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
Jawab Da retweeted
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تاریخی گفتگو جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مجھے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو اسلحہ دینے پر کوئی افسوس نہیں ہے کیونکہ میں جانتا ہوں کہ یہ ہتھیار بالآخر اسلام کے مجاہدین کے ہاتھوں میں آ جائیں گے۔ آج یہ سب ہتھیار یمن کی مسلح افواج کے ہاتھوں میں آ رہے ہیں۔
#Yemen
Jawab Da retweeted
عمران خان کی گورنمنٹ کے گرنے کا اور جو کچھ غزہ میں ہوا اور آج تک ہورہا اسکا ایک تعلق تھا۔ میراذاتی تجزیہ ہے کہ امریکہ نہی چاہتا تھا جب غزہ پر ایکشن ہو اسوقت عمران خان پاور میں نہ ہو۔ امریکہ کی ہمیشہ ایسے بندوں سے ڈیل کرتا ہے جن سے ڈیل کرنے میں کرنے آسانی ہو۔ شبر زیدی
Jawab Da retweeted
پاکستان کے دو ٹکڑے ہو گئے، اس ملک کے ایک ایک حصے کو اس سے نبردآزما ہونا پڑا۔ ماضی میں میڈیا کو حمود الرحمان کمیشن پر پابندیوں کا سامنا نہ ہوتا تو آج حالات کچھ اور ہوتے۔ حسین نقی
#HussainNaqi
siasat.pk/threads/897787
Jawab Da retweeted
2014 میں جب @MoeedNj صاحب نے عمران خان سے سوال کیا کہ آپ کو آمید ہے کہ یہ ساری پارٹی آپ کے خلاف اکٹھے ہو جائے گی ، جواب میں عمران خان نے جو کہا وہ آپ خود سنئیے۔۔۔۔show more
Jawab Da retweeted
علیمہ خان کو بھولنا مت، اگر زیادہ نہیں تو رہائی کے لئے کم از کم ایک ایک ٹویٹ ضرور کریں 💔
Jawab Da retweeted
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
Jawab Da retweeted
سندھ میں تیس ضلع ہیں مگر یہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔
سندھ میں خیر پور کی ریاست ایک الگ حیثیت اور شناخت کے ساتھ موجود تھی مگر وہ سندھ کی تقسیم نہیں کہلائی جاتی۔
پھر صوبے جیسی انتظامی تقسیم پر لسانیت، عصبیت، سڑکوں پہ خون وغیرہ جیسی باتیں کیوں؟
Jawab Da retweeted
حیدرآباد میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار نے پی پی امیدوار کو شکست دے دی۔
Jawab Da retweeted
I’ve said this before and I’m gonna say it again…
اُس نے یہ جنگ ہماری وجہ سے لڑی تھی… کیونکہ اُس 9 اپریل کی رات ہم نے اُسے یقین دلایا تھا کہ ہم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 💔🤌🏼
بیٹا بلاول زرداری انقلابی بنا، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں لوٹانے اور گورنر راج ہٹانے کی باتیں کر رہا، جبکہ باپ آصف علی زرداری نے آج 5 آرڈیننسز منظور کر کے پختونخوا میں گورنر راج کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ اب بتائیں، باپ بیٹا ایک دوسرے کے مخالف ہیں یا ملی بھگت سے یہ کھیل رچایا گیا ہے؟ فیاض شاہ
#pakistan @RebelByThought
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Jawab Da retweeted
ریفرنڈم جس آئین میں لکھا ہوا ہے اسی آئین میں 90 روز میں الیکشن کروانے کا بھی لکھا ہوا تھا لیکن تب جو بینیفشری تھے اب انکا شور شرابہ کون سنے گا
Jawab Da retweeted
شوکت خانم کو بخش دینا چاہیے ۔ مصطفی گیارہ ساڑھے گیارہ کا تھا جب لیور کینسر ڈائیگنوس ہوا ۔ میں شوکت خانم گیا تھا ۔ خود بغیر کسی واسطے کے بات کی اور پھر ایک دو فونز بھی کروائے ۔ انہوں نے مطمئن کیا کہ کچھ ویریئنٹس ، کچھ ٹائپس ہیں اور کچھ دیگر طے شدہ اصول جن کی بنیاد پر وہ مریض کو لینے نہ لینے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ یہ طے شدہ ضوابط ہیں ۔ فردوس جمال ، ابھی سامعہ خان اور بھی بہت سی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جو شوکت خانم کو ایک مثالی ادارہ قرار دیتے ہیں ۔
میرا بیٹا تھا اور ابھی ڈائیگنوس ہوا مہینے سے کم وقت ہوا تھا ساڑھے چار سال وہ بیڈ پر رہا ۔ مجھے کوئی شکایت نہیں ۔
میں کینسر ، کینسر پیشنٹس اور پاکستان میں علاج کی صورت حال کے حوالے سے جو جان پایا جو جھیل گیا اللہ کسی کو نہ دکھائے آمین
اللہ شوکت خانم اسپتال کو سلامت رکھے اور اس کے لیے کام کرنے والوں کو اجر دے آمین
میں اس پوسٹ کے کمنٹس آف کر رہا ہوں ۔
آج شوکت خانم کینسر ہسپتال نے خون کے سرطان میں مبتلا ایک مریض کو، جس کے مرض کو کارسینوما اِن سیٹو (Carcinoma in Situ) یا اسٹیج زیرو بلڈ کینسر بتایا گیا ہے، محض یہ کہہ کر علاج سے انکار کر دیا کہ آپ کی عمر 44 سال ہے۔
یہ شخص میرا دوست ہے اور پاکستان کے ممتاز ترین ادبی ذہنوں میں سے ایک ہے۔
آج وہ ایک سوال پوچھ رہا ہے:
اگر 44 سال کی عمر میں سرطان کے STAGE-0 کے مریض کو شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی سہولت نہیں مل سکتی، تو پھر آخر اس ہسپتال میں علاج کا حق دار کون ہے؟
سوال بڑا ہے!
جواب کون دے گا؟
صحافی علی خان کی وال سے





















