Pinned Tweet
90's Old Hindi Songs 💚 | 90s Love Songs 💘 | Udit Narayan, Alka Yagnik, Kumar Sanu & Sonu Nigam Best Hindi Songs
Your support means a lot to me. 🙏
Please subscribe and join this musical journey. 👇
📺youtube.com/@indianslowedrev…
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
شام ڈھلی تو سچائی بھی چمکنے لگی،
جو لوگ بکے تھے، وہ قیمت گنواتے رہ گئے۔
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے 2024 کے انتخابات سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے امیدوار کئی حلقوں میں تیسرے یا چوتھے نمبر پر رہے، لیکن اس کے باوجود کامیاب قرار پائے۔ ان کے مطابق پی ٹی آئی نے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی تھی، اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے۔
#SaeedGhani #PTI #Election2024
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
یہ ٹوئٹر مجھے خالی میدان لگ رہا ہے!
یا پھر آج کل ٹوئٹر خالی ہی ہے؟؟
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
#HumanityForImranKhan
قوم نے عمران خان سے وفا کا پکا وعدہ کیا تھا
اس نے عہدے کو نہیں، وطن کو اپنا مقصد بنایا تھا
آج قوم خاموش ہے، وہ قید میں تنہا کھڑا ہے
وفا کا یہی بڑا امتحان ہے، جو بھول گیا وہ شرمندہ ہوگا
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
یا رب العالمین ہمارے مرشد عمران خان کی حفاظت رہائی اور کامیابی کے اسباب بنا
#ImranKhansLifeIsAtRisk
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
دعا کرو کہ سلامت رہے ہمت اس کی
یہ ایک چراغ کئی آندھیوں پر بھاری ہے
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
Finally some good news
Two of PM Imran Khan’s sisters have been released
Hopefully his third sister and Bushra Bibi will be released soon too
insha'Allah insha'Allah
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
خان صاحب کی دو بہنیں رہا ہو گئی ہیں
تیسری بہن علیمہ خان اور بشریٰ عمران بھی جلد رہا ہو جائینگی انشاءاللہ
اور عمران خان کیلئے بھی ہم پُرامید ہیں کہ وہ بھی رہا ہو کر آئینگے انشاءاللہ
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
Shift Imran khan to Al Shifa International Hospital Immediately
Free Imran khan
#ShiftKhanToHospitalNow
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
عمران خان کسی کو اچھا لگے یا برا لگیں
ایک جو اس نے کام کیا ہے وہ یہ ہے کہ اس
" پورے نظام کو ننگا کر دیا ہے"
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
نفرتوں کے بازار میں رہنے کا بھی عجیب مزہ ہے
لوگ رُلانا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
پچیس کروڑ مردہ لاشوں کے لیے ابھی تک بھی ڈٹ جانے والا انسان
جس انسان کو کسی چیز کی کمی نہیں مگر پھر بھی اپنی ڈیڈ نیشن کے لیے اگر کوئی ایسے کر سکتا ہے تو اسے
عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
تربت کے علاقے ہوت آباد میں بی ایل اے کے مسلح افراد نے مند سے تربت جانے والے سیمنٹ سے لدے ایک ٹرک پر فائرنگ کے بعد اسے آگ لگا دیا۔1/2
#Turbat #Balochistan
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
خیبر پختونخوا میں لاتعداد ورکرز کو شدید زخمی کرنے کی اطلاعات ہیں
جس طریقے سے جبر و ظلم چل رہا ہے لوگوں کی شہادتوں کی اطلاعات بھی زیر گردش
@𝗠𝗲𝗵𝗮𝗿𝗷𝗮𝗻𝗕𝘂𝘇𝗱𝗮𝗿🇵🇰 𝕏 Baloch retweeted
عمران خان کے نام اور مینڈیٹ پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے والے دونوں رہنماؤں کو پشاور میں عوام کے ساتھ نکلنا چاہیے۔
















