ManSab retweeted
Finally a good act
#Shafqatmehmood #PakistanZindabad
ManSab retweeted
چند لمحوں کی رفاقت بھی غنیمت ہے کہ پھر
چند لمحوں میں یہ شیرازہ بکھر جائے گا
اپنی یادوں کو سمیٹیں گے بچھڑنے والے
کس کو معلوم ہے کے کون کدھر جائے گا
#UrduPoetry
ManSab retweeted
اُ س نے زہر دیا مجھ کو خود شناسی کا -
مجھے شکار ِ عذاب انا بھی اُس نے کیا -
میں اپنی چُپ کے جزیرے میں قید تھا ساجد
-مجھے تو واقف ِ صوت و صدا بھی اُس نے کیا
#UrduPoetry @MenPk1 @KharMuniba @mango_pk
ManSab retweeted
لاہورسمیت صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکولز 2 اگست سے کھولنے کا حتمی اعلان، کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر طلباء پچاس فیصد حاضری کے تحت سکول آئیں گے،ویکسنیشن نہ کروانے والے اساتذہ کو کلاس پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
#Lahore #schoolreopening @Prof_Aleem @EdPk4 @edugorilla
ManSab retweeted
تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے مرے مہربان ! بولا کر
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
تو مری جان ! جان بولا کر💗❤
#UrduShairi
@KharMuniba @KharLadka @mango_pk @MangoTreePk @Pakistan_edu_ @educationedupk @EdPk4
ManSab retweeted
"میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تی 🔥
میں جیسی بھی ہوں #الحمداللّہ بہترین ہوں"❤
@KharMuniba @ndipk_ @mango_pk @MangoTreePk
ManSab retweeted
میں حکومت سے درخواست کرتا ھوں کہ اب جب پاکستان لئے اولمپکس سفر ایک بار پھر بغیر میڈل ختم ھوچکا تو فوری بغیر کسی رزلٹ 17سال کرسی سے چمڑے صدر اولمپک کمیٹی عارف حسن کو سیٹ سے برخواست کرکے اسکی تفتیش کی جائے ساری تنخواہیں لیکر خزانے ڈالی جائ #Olympics #pakistanolympics
ManSab retweeted
عین ممکن ہے کہ مجھ ہی میں کمی ہو لیکن
سامنے آئے محبت جسے راس آئی ہے؟🥀
#HaniyaBaloch
@HaniyaBaloch5 @KharMuniba @MakLhr @EdPk4 @mango_pk
ManSab retweeted
It’s not that only your age increases on the birthdays, but also your wisdom goes up one level higher at each birthday! So be happy and wait for the happy returns of it! #NadiaKhanSokhta
ManSab retweeted
جو لڑکے کہتے ہیں کی لڑکیاں پیسوں پر مرتی ہیں
تو کمینوں جب پتہ ہے تو کماتے کیوں نہیں ہو
#EarnMoneyOnline
@KharMuniba @KharLadka @mango_pk @MangoTreePk @ndipk_
ManSab retweeted
کتنی مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں🤙
اسکی کال آرہی ھے اور YeS والا بٹن خراب ھے۔😂😂
#LovesickGirls #urdushairi
@KharMuniba @mango_pk @MenPk1 @educationedupk @Pakistan_edu_
ManSab retweeted
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیـــــری آنکھـوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
#Urdu
Love
@EdPk4 @KharLadka @KharMuniba @ndipk_ @MangoTreePk
ManSab retweeted
"دنیا کا بوجھ زرا اپنے _ دل سے اُتار دو.🍀🌸
چھوٹی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دو"!❤✌
#LifeIsStrange
ManSab retweeted
خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں.!!!
مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے.!!!!
#desitwitter
ManSab retweeted
#FPSC #PPSC PMS CSS #NTS #Jobtest ScholarShip test #Entrytest
Fast Track Preparation with Mock Test
To Become successful join
Aleemacademy Lahore , adjacent UVAS , near GC University
Cell:03334431775
ManSab retweeted
.
ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ !
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
ایسا اندازِ گفتگو توبہ !
#urdupoetry
ManSab retweeted
❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
#UrduPoetry













