Mian Subhan (@MianSubhan) header
Mian Subhan (@MianSubhan) profile picture

Pml-N Social Media Head Sargodha Division. Ex Coordinator (Chief Minister Youth Committe )

Sargodha, Pakistan
Joined December 2010
Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)Photo by Mian Subhan (@MianSubhan)
وزیراعلیٰ مریم نواز کے مؤثر اقدامات، مسلسل نگرانی اور عوامی تحفظ کے لیے غیر معمولی اقدامات کی بدولت لاہور میں امن و امان کی صورتحال نمایاں بہتر ہوئی ہے۔ آج لاہور دنیا کے کئی بڑے شہروں سے زیادہ محفوظ بن چکا ہے۔ یہ مریم نواز شریف کی قیادت اور عوام کے تحفظ کے عزم کا عملی ثبوت ہے
1
5
1
8
140
Mian Subhan retweeted
Under the dynamic leadership of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, Lahore is setting new benchmarks in public safety, with strengthened security measures ensuring a safer and more secure environment for every citizen.
3
15
22
309
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کے لیے نئے کارکردگی اہداف، ڈیجیٹل رپورٹنگ، جیو ٹیگڈ فیلڈ انسپکشنز اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ کے نظام پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ نئے فریم ورک کے ذریعے ضلعی کارکردگی کو ڈیٹا کی بنیاد پر جانچنے، مؤثر نگرانی اور عوامی خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔ @MaryamNSharif
2
19
27
9,052
پہلے علاج کے لیے لاہور جانا پڑتا تھا، آج سرگودھا میں ہی مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا میں علاج کی سہولت ملنے پر مریضہ کی خوشی اور مریم نواز شریف کے لیے دعائیں اس بات کا اظہار ہیں کہ گھر کے قریب علاج کسی نعمت سے کم نہیں۔
11
15
236
Mian Subhan retweeted
Establishment of Punjab Police Integrated Command, Control & Communication Centres in Bahawalpur.
1
8
20
486
Mian Subhan retweeted
Reflecting Chief Minister Punjab @MaryamNSharif ’s vision of dignity, compassion, and social welfare, the Dhee Rani Program brought together 220 couples in Sheikhupura to begin their new journey of life with happiness, honour, and dignity.
3
42
2
53
502
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے! اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔ ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔ یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔ ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔ یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
143
639
20
1,480
71,006
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
81
464
13
986
49,674
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے وژن کے تحت تونسہ بیراج، کوٹ ادو میں ڈولفن ریزورٹ سیاحوں کے لیے ایک نئی تفریحی منزل بن رہا ہے۔ قدرتی حسن، خوبصورت آبی مناظر اور جدید سہولیات کے ساتھ یہ منصوبہ سیاحت کے فروغ، مقامی روزگار اور علاقے کی ترقی کے نئے راستے کھولے گا۔
5
26
58
855
Maashallah our star
Silent moves, strong presence. 🔥
1
7
13
349
Mian Subhan retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا کی زیر صدارت PPMU اجلاس، 6 ڈویژنز کے ڈپٹی کمشنرز کی شرکت۔ اجلاس میں کارکردگی کے اشاریوں، جیو ٹیگنگ اور فیلڈ انسپیکشنز کے ذریعے شفاف نگرانی پر زور دیا گیا۔
6
36
1
52
1,086
🤎🤎🤎
“Piyari Maryam Nawaz”💕 A heartfelt tribute woven with love, tradition and admiration for @MaryamNSharif ♥️
251
355
7
1,006
347,395
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کی زیر صدارت پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ (PPMU) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 6 ڈویژنز ساہیوال، لاہور (ضلع لاہور کے علاوہ)، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا اور راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنرز نے آن لائن شرکت کی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ (PPMU) احمر نائیک نے کلیدی کارکردگی اشاریوں (Key Performance Indicators) کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں فیلڈ انسپیکشنز کی تصاویر اور ویڈیوز جیو ٹیگنگ کے ساتھ PPMU پورٹل پر اپ لوڈ کرنے کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا گیا، تاکہ کام کی پیش رفت کی مؤثر نگرانی اور شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔ شفاف Inspection، ٹھوس شواہد اور مؤثر نگرانی
3
16
19
581
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے اقدامات عوام کی زندگیوں میں حقیقی تبدیلی لا رہے ہیں۔ ہونہار اسکالرشپس، لیپ ٹاپ اور ای بائیکس سے طلبہ کی سہولت، اپنی چھت اپنا گھر سے عام آدمی کو اپنا آشیانہ، کسانوں کے لیے قرضے اور بچوں کے دل کے مفت علاج جیسے منصوبے عوامی خدمت کی روشن مثال ہیں۔ طالبہ نے مختلف حکومتی اقدامات کو سرہاتے ہوئے کہا کہ تنقید کرنے والوں کی پروا کیے بغیر کام جاری رکھنا چاہیے۔
2
21
3
42
769
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کے اقدامات نے خواتین اور طلبہ سمیت معاشرے کے ہر طبقے کو سہولت اور خودمختاری دی ہے۔ دھی رانی، لیپ ٹاپ، ہونہار اسکالرشپ، ای بائیک، الیکٹرک بس، چائلڈ ہارٹ سرجری اور ڈائیلسز پروگرام جیسے منصوبوں کو طالبہ نے 10 میں سے 10 نمبر دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے خواتین کو آگے بڑھنے، خودمختار بننے اور باعزت زندگی گزارنے کے نئے مواقع فراہم کیے ہیں۔ پوری پنجاب میں جاری ترقیاتی کام قابلِ تحسین ہیں۔
3
13
2
33
645
حکومتِ پنجاب کے سال بھر جاری رہنے والے مؤثر انسدادِ اسموگ اقدامات کے باعث 2023 کے مقابلے میں 2026 (جنوری تا اکتوبر) میں سانس کی بیماریوں کے مریضوں میں 69 فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ صاف فضا اور صحت مند پنجاب کے لیے یہ عملی سفر جاری ہے! #SmoglessPunjab #CleanAir
11
15
175
وزیر اعلی پنجاب کے مشیر شعیب مرزا کے ہمراہ گورنمنٹ میاں میر ہسپتال کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ہسپتال کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، جن میں صفائی کے معیارات، ادویات کی دستیابی اور بزرگوں و خواتین کے لیے قائم فسیلیٹیشن کاؤنٹرز کا معائنہ شامل تھا۔ #MianMirHospital #HealthcareLahore @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CMOPunjabpk @GovtOfPunjabPK @CS_Punjab @Commissionerlhr
1
17
6,135
Mian Subhan retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر مشیر وزیراعلیٰ @ShoaibMirza100 اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کے تحصیل نشتر اور کینٹ کے دورے۔ صفائی، ڈبل شفٹ ورک، پارکس، گرین بیلٹس، واٹر فلٹریشن پلانٹس، شہر خاموشاں اور گورنمنٹ میاں میر ہسپتال میں انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
46
54
467
Mian Subhan retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا کا ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن علی اعجاز کے ہمراہ گورنمنٹ میاں میر ہسپتال کا دورہ، صفائی، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔
5
34
51
890
Mian Subhan retweeted
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب شعیب مرزا کا ڈپٹی کمشنر لاہور کے ہمراہ میاں میر ہسپتال کا دورہ، صفائی، ادویات اور مریضوں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔
6
9
294