راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79) header
راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79) profile picture

میرا کشمیر جل رہا ہے

Sharjah, United Arab Emirates
Joined January 2018
Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)Photo by راشد منہاس کشمیری (@MinhasK79)
ڈرون اٹیک اور جو تزاب نما کمیکل آج مظلوم کشمیر پہ گرایا گیا ہے اسکا حساب بھی آپکو دینا ہو گا ہزاروں کی تعداد میں کشمیری جانیں قربان کرنے کے لیے رولاکوٹ کی سڑکوں پہ نکلے آئے ہے ، یہ کشمیر پونچھ ہے تاریخ پڑھ لو اک بار پھر عاصم منیر تم قاتل ہو جابر ہو کشمیریوں کی نسل کشی بند کرو ❗️
1
3
184
راشد منہاس کشمیری retweeted
عمرنذیرکشمیری عمر فاروق چوک۔ گولا بارود اور ڈراون اٹیک کے باوجود عمر فاروق چوک میں موجود یہ ھے عوام اور کشمیری عوام کی قیادت۔ #RightsMovementAJK
1
61
1
133
1,732
راشد منہاس کشمیری retweeted
پاکستانی فورسز نے جو کل راولاکوٹ میں 3 کشمیریوں کو شہید کیا۔۔ وہ شہداء کی نماز جنازہ دیکھ لیں آپ جتنا ڈرانا چاہتے ہیں عوام اتنی متحد ہو کر نکلتی ہے #VoicesFromPOJK #WithdrawPakArmy
5
52
4
112
1,613
راشد منہاس کشمیری retweeted
راولاکوٹ۔۔۔۔جہاں موت کا وحشیانہ رقص جاری ھو وہاں موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے وطن کے ان سورماؤں کی جرات اور ھمت کو سلام ہر لمحہ سروں پہ منڈلاتی موت کے خوف کو شکست دینا آج کی تاریخ کا بے مثال واقعہ ھے
1
32
1
60
989
راشد منہاس کشمیری retweeted
عمر_فاروقؓ_چوک راولاکوٹ کی تازہ صورتحال انتہائی دردناک ہے ، یہ ٹیکنوکریٹی وزیراعظم اور صدر سبجیکٹ جسے صرف دھوپ لگانے کے لیے باہر نکالا جاتا ہے دونوں ہی بے شرم اور بے حیا نکلے وزیراعظم کو اپنے حلقے کی عوام نے شکست دی اور جو صدر ھے وہ اپنے حلقے میں جا نہیں سکتا آج اُسی چیز کی سزا یہ دونوں راولاکوٹ کی عوام کو دے رہے ہیں نجیب نقی اور افتخار گیلانی نے بھی اپنے پرانے دوست فیصل راٹھور اور لطیف اکبر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے راولاکوٹ کے مُسلمانوں کو شہید کر رہے ہیں افسوس کاش تم میں سے کوئی تو مذاکرات کر کے اس مسئلے کا حل نکالتے
2
192
5
364
4,710
راشد منہاس کشمیری retweeted
ہم نے پُرامن رہنا ہے یہی ہماری طاقت ہے 👇🏽👇🏽👇🏽
عمر نذیر کشمیری صاحب راولاکوٹ عمر فاروق چوک سے تازہ ترین پیغام 🚨🏳️ #RightsMovementAJK
9
416
2
1,290
9,354
راشد منہاس کشمیری retweeted
پاکستانی ڈرون اٹیک کے بعد ایمبولینسیزز زخمیوں کو لے جاتے ہوۓ۔ دوسری طرف ڈرون اٹیک سے چدم قدم دوری پر کشمیری نعرے بلند کرتے ہوۓ
5
236
663
4,608
راشد منہاس کشمیری retweeted
گولیاں بھی چلائی جا رہی ہیں ہمارے سب کور ممبر عوام کے درمیان موجود نعروں کی گونج سے راولاکوٹ بول دہا ہے
15
343
6
758
6,996
راشد منہاس کشمیری retweeted
آج 5 نومبر سردار امان کا کشمیر، پاکستان اور اوور سیز بھائیوں کے نام اہم پیغام۔۔!۔*
1
16
1
50
728
راشد منہاس کشمیری retweeted
– at Baqaiq, Kingdom of Saudi Arabia
1
3
5
150
رولاکوٹ کشمیر کا دل ہے کشمیر کے دل پہ پاکستان کی دہشتگرد فورسز کے حملے جنمیں چار بچوں سمیت 3 معصوم لوگ شہید ہو گے چالیس سے زیادہ لوگ شدید زخمی ہیں ، کشمیریوں کی نسل کشی بند کی جائے بنیادی حقوق مانگنے پہ اتنا ظلم ❗️❗️❗️
2
118
راشد منہاس کشمیری retweeted
سردار عمر نذیر کشمیری کا ریاست بھر کی عوام کےلئے اہم ویڈیو پیغام جاری 5نومبر #راولاکوٹ #RightsMovementAJK
3
70
150
1,925
راشد منہاس کشمیری retweeted
فائر مارنے والی دوسری ٹیم ہے ہم نہیں صدر ریاست – at Baqaiq, Kingdom of Saudi Arabia
پاکستانیوں کے لیے سب سے ضروری چیز ہے خودکشی، جو کہ اسلام میں جائز نہیں ہے اسی وجہ سے اب تک سب جی رہے ہیں، ان حالات میں تو مر جانا چاہیئے، نہ کچھ لکھ سکتے ہیں نہ کچھ بول سکتے ہیں نہ اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں نہ اپنی پریشانی کا اظہار کر سکتے ہیں تو پھر ایسے جینے سے کیا فائیدہ! انور مقصود
3
1
8
81
راشد منہاس کشمیری retweeted
*⚡پارٹ ⬅️ 2️⃣* 31 اکتوبر کشمیر کی موجود صورتحال انٹری پوائنٹ پر فورسزز کا قبضہ عوام کے لیے انٹری پوائنٹس مکمل بند عوام پر سرعام گولیاں چلانے کا اعلان ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار ارباب ایڈوکیٹ صاحب کا ٹائین دھرنے سے اس تشویشناک صورتحال پر گفتگو #RightsMovementAJK
1
35
83
1,014
عقل کے اندھو دیکھ لو عوام چار ماہ سے بنیادی حقوق مانگ رہی ہے تم گولیاں مار مار کر شہید کر رہے ہو تم بھی جعلی تمھاری حکومت بھی جعلی ہے عوام تم کو مسترد کر چکی ہے طے شدہ مطالبات پہ عمل کرو پاکستان کو دنیا میں رسوا نہ کرو کشمیر متنازعہ ریاست ہے اس میں دہشتگردی بند کرو ظالمو ❗️
2
129
باغ آزاد کشمیر میں معصوم بچوں کو قید کیا ہوا ہے پاکستانی فورسز نے ،یہ بھی دہشتگرد ہیں دنیا کا کوئی قانون یا ملک نو ، دس سال کے بچوں کو قید نہیں کرتا اس سے بڑا ظلم اور کیا ہو گا پھر کہتے ہیں انڈیا کے ایجنڈ ہیں ، کوئی بھی کشمیری دہشتگرد نہیں پاکستان کی فورسز دہشتگرد ہیں ظالم ہیں 💔
1
101
راشد منہاس کشمیری retweeted
9 اکتوبر 2026 ریڑھ باغ میں اشفاق احمد کی شہادت پر اہلیان باغ کےلئے اہم ویڈیو پیغام: سردار عمر نذیر کشمیری کورممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
3
143
356
4,726
راشد منہاس کشمیری retweeted
ہم ایسے لوگ بڑی دیر کھیل جاتے ہیں ہم ایسے لوگ ہرانے میں وقت لگتا ہے مرے عدو نے تو عجلت میں دشمنی کر لی یہ عزتیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہے #RightsMovementAJK
14
431
5
1,480
18,565
راشد منہاس کشمیری retweeted
سردار امان کشمیری کا اہم بیان
4
109
1
335
3,000