Khalid Latif Mir retweeted
“علی نواز اعوان صاحب کو بھی غائب کیا گیا ہے اور اب خدا جانے ان کی برآمدگی کسی میڈیا ہاؤس سے کرواتے ہیں، کسی اینکر کے گھر سے یا طریقۂ واردات بدلیں گے کیونکہ پروگرام تو پچھلے بھی سارے پٹ گئے”
۔۔
شاید یاد ہو کہ جاوید چوہدری کے ذریعہ عوام کو سنوایا گیا تھا اب ہم مقدمے نہیں بنائیں گے کیونکہ عدالتیں ضمانت دے دیتی ہیں اور کمپنی کو ایکسٹرا ٹائم لگانا پڑتا ہے پولیس کے ساتھ دوسری گرفتاریاں ڈالنے اور خرچہ پانی الگ
۔۔
“انہی پیسوں میں صاب بیگم بچوں کے ساتھ کہیں اچھے ماحول میں چھٹیاں گزار سکتے ہیں
لہذا اپنی کسٹڈی میں رکھو، غیرانسانی تشدد کرو اور مطلوبہ نتیجہ نکلواؤ”۔
Khalid Latif Mir retweeted
Replying to @mfayyazraja
Khalid Latif Mir retweeted
دوسروں کے جلسوں کو تین تین گھنٹے کوریج دی جارہی ہے، تحریک انصاف کے سو لوگ اکھٹے ہو جائیں تو کرفیو لگ جاتا ہے، ہزاروں لوگ جیلوں میں بند ہیں، خواتین جیلوں میں بند ہیں، لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں!
- سمیع ابراہیم @samiabrahim
#PakistanUnderFascism
Khalid Latif Mir retweeted
🔴 غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں شفاء اسپتال سے یرغمال بنائے گئے فلسطینی
Khalid Latif Mir retweeted
بطور سٹی پولیس آفیسر عہدے کا چارج چھوڑتے ہوئے میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں راولپنڈی پولیس اور ہمارے شہریوں کا، آپ کے ساتھ یہ سفر اختتام کو پہنچا اور بے شک باہمی اعتماد و تعاون کی یہ خوبصورت یادگار ہمیشہ میرے ساتھ رہے گی۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
ایس ایس پی عمر سعید ملک
Khalid Latif Mir retweeted
سابقہ فوجیوں/ایکس سروس مین کا عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے #حقیقی_آزادی_مارچ میں پاکستانی پرچم کیساتھ اپنے سروس میڈلز اور ہیڈ گیئر پہن کر شرکت کا فیصلہ۔
#حقیقی_آزادی_کی_جنگ
#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
تاریخ رقم ہو گئی پانچواں جلسہ ہے جو منسوخ ہورہا ہے۔اوکاڈہ جلسہ بھی منسوخ
This quoted post is unavailable.
Khalid Latif Mir retweeted
آذادی مارچ کی بڑی خبر
ملک سے وکلاء برادری نے #حقیقی_آزادی_مارچ کیلئے فرنٹ لائین پر آنے کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
Khalid Latif Mir retweeted
عمران خان کو شدید دھمکیاں دی جارہی ہیں ہر طرف سے مگر وہ بالکل بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں،
وہ اس قوم کی حقیقی آزادی کیلئے جان کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار بیٹھا ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
تمھارے جیسے گھٹیا شخص سے یہی توقع تھی احسان فراموش۔تم خان کے بغیر تھے ہی کیا ؟؟؟
This quoted post is unavailable.
Khalid Latif Mir retweeted
لانگ مارچ ابھی شروع نہیں ہوا مگر پکڑ دھکڑ منصوبہ شروع ہوگیا مطلب لانگ مارچ شروع ہونےسےپہلےہی لانگ مارچ کو کامیاب بنانےکی کوششیں شروع اور یہ سب وہ کر رہےجو کل تک خود سڑکوں پر تھے،لانگ مارچ پہ لانگ مارچ کر رہےتھےاور جو کل تک کہہ رہےتھےکہ جلسے،جلوس،لانگ مارچ،دھرنےتو سب کاجمہوری حق۔۔
ویلڈن سر گڈلک ۔عوام آپکے ساتھ ہے تحریک انصاف کے ہر ورکر کا ساتھ دیا جائے گا
This quoted post is unavailable.
بیرون ممالک میں پٹواری ناپید ہو چکے ہیں
2/2
ھمیں بہت دکھ ھوتا ھے یہ دیکھ کر کہ پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بیرونی ممالک میں زیرو ھے کیوں کہ سپورٹرز کو کوئی پلیٹفارم نہیں دیا جا رھا۔ ھم گنے چنے لوگ ھیں ۔جو عہدیداروں ھیں مہینے میں ایک دفعہ وڈیو۔لنک سے میٹنگ کریں پارٹی کو
پروموٹ کریں۔
@MaryamNSharif
@MIshaqDar50
























