سردار عبدلرحمن کھتران کے پاس کونسا راز ہے جس پر ہاتھ ڈالنے سے ریاست خوف محسوس کر رہا ہے خدا کیلئے اس ماہ جی کے بے بسی کو دنیا کو دکھا دے۔
@HamidMirPAK @BBCUrdu @Xadeejournalist @voaurdu
This post is from a suspended account. Learn more
ایک زمانہ تھا اس فلور پر بی این پی والے آنسو بہاتے تھے لیکن آج کل وہ ایسے خاموش ہیں جیسے انکا کبھی وجود تھا ہی نہیں
#SaveHafeezBaloch
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان کی آبادی دیگر صوبوں کے مقابلے میں بہت ہی کم ہے لیکن اس کے باجود بلوچستان کے قاتل سڑکوں پر سالانہ 1ہزار سے زائد لوگ رخصت ہوتے ہیں اور 10 ہزار سے زائد مفلوج ہوتے ہیں حتیٰ کہ سیپیک کا مرکز بلوچستان کے حصّے میں ہے لیکن بلوچستان کو ڈبل روڈ تک نہیں
وزیراعلی صاحب کہہ رہے ہیں بیلہ حادثے میں تمام زخموں کو علاج کی سہولت دے رہے ہیں تمام سواری تو شہید ہوچکے ہیں تو قدوس صاحب کونسے زخمیوں کا بول رہا ہے؟
#BelaAccident
جب بلوچ اپنے ہی دھرتی پر محفوظ نہ رہے تو دشمنوں کے بستی میں کیسے کوئی تنگ نہ کرے۔
#SaveBalochStudents
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طلباء کے پُرامن احتجاج پر سیکیورٹی گارڈ اور سیول ڈریس والوں کی طرف سے بلوچ طلباء پر تشدد کرکے ان کو زخمی کردیا گیا ہے۔
#SaveBalochStudents
@sakhtarmengal
@MahrangBaloch_
@MaryamNSharif
خضدار کے علاقے زہری سے گزشتہ 35 روز سے لاپتہ ہونے والے عبدالواحید زہری کا مسخ شدہ لاش زہری سے برآمد 💔
بلوچستان میں حقوق کیلئے پر امن جہدوجہد کرنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے ٹی ایل پی والوں نے طاقت کے زور پر ریاست کو نقصان پہنچایا لیکن انکے خلاف اسطرح کا کوئی کاروائی نہیں ہوا کیونکہ وہ پنجابی تھے فرق اتنا ہے گوادر والے بلوچ ہیں
#GawadarProtest
@HamidMirPAK @ImaanZHazir
#گوادر میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کو گرفتار کرنے کے لئے ریاستی فورسز نے مولانا کے گھر پر کئی دفعہ رات کے اندھیرے میں دیواریں پھلانگیں اور مولانا کے اہلیہ اور گھر کی خواتین سمیت مولانا کے بھائیوں پر بری طرح تشدد کیا اور مولانا کے تمام بھائیوں کو اپنے ساتھ لے گئے
1
137
اس تقریب میں نہ کسی وزیر کو مدعو کیا گیا تھا اور نا ہی کسی سرکاری افسر کو پھر بھی اسے حالات کے خرابی پر ڈالنا سمجھ سے بالاتر ہے یہ سب کچھ پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے دست راست رٹائرڈ فوجی ڈی سی کے پروی میں ہوتا رہا ہے
@HamidMirPAK @ImaanZHazir
بلوچستان کے ضلع خضدار کی انتظامیہ نے امن و امان کی 'خراب صورت حال' کے باعث ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر انتظام کتب میلے کے انعقاد کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
independenturdu.com/node/125…
4
170
تاریخی لہاز سے بلوچستان کا وفاقی زبان فارسی تھا نہ کے بلوچی جبکہ ریاست کلات کا سرکاری زبان برائوئی جبکہ لسبیلہ کا جدگال خاران اور مکران میں بلوچی زبانیں بولی جاتی تھیں اگر بلوچی زبان کو بلوچستان کا مرکزی زبان تشکیل دیا گیا تو وہی سب کچھ ہوسکتا ہے جو بنگلادیش میں ہوا تھا کینیڈا
1
2
144
گوادر میں پرامن دھرنے کو بزور طاقت دبانا اور بنوں میں فوجی آپریشن کاآغاز کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ نئی فوجی قیادت وہی سب کچھ دہرانا چاہتا ہے جو اس سے پہلے ایوب اور مشرف جیسے ڈکٹیٹر وں نے دہرایا تھا لیکن آج دنیا پہلے سے مختلف ہے جسکے آگ میں سب سے پہلے یہی جنرل گریں گے
@Balochzaag
5
564
سیپیک کے مرکز کا یہ حال ہے تو باقی بلوچستان کے حالات کا خود اندازہ لگائے نئی فوجی قیادت بلوچستان میں لگے آگ کو وسعت دینا چاہتا ہے
گوادر میں پانچویں روز بھی ہڑتال جاری، فون سروسز بند
گھروں میں خورد و نوش کے اشیاء کی اسٹاک ختم ہونے سے شہری پریشان
🔗https://nitter.cf/t.co/IcVwdlvfmL
#Gawadar #Balochistan #AajNews
16 دسمبر شائد بنگلادیش کے وجود کا دن تھا بنگالیوں کے واقعے نے نام نہاد اسلامی ریاست کو جس طرح سے فاش کیا وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
#Bangladesh_Victory_Day
سردار اختر ایک سکے کا دو رخ ہے ایک جانب ریکوڈک پروجیکٹ پر مگر مچھ کے آنسو تو دوسری طرف اپنے حلقے میں گیس کے ذخائر پر خاموشی سے سودا بازی
بلوچوں نے ہمیشہ سے پشتوں اکثریتی علاقوں کو صوبہ بنانے کی حمایت کی ہے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ آپ بلوچ علاقوں پر بھی اپنی گندی نظر ڈالو خدا کیلئے پشتوں کے نام پہ سیاہ دھبہ نہ بنیئے
Replying to @pashtun_rafiq
اور بلوچ لیڈران نے خان عبدالولی خان کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کیاکیونکہ بلوچوں کی چار ریاستوں کی آبادی پر صوبہ قائم نہیں ہوتا تھا اسی طرح 18 ترمیم پر مرحوم #عبدالرحیم_مندوخیل نے دستخط کرکے جنوبی پشتونخواہ کے پشتون کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے غلام بنایا جو تاریخ میں لکھا جائے گا
دہشتگردی کے واقعات پورے پاکستان میں ہو رہےہیں لیکن پنجاب میں کیوں نہیں ہوتے ہیں اسکی کیا وجہ ہے آخر؟ سندھ کا علاقے کراچی سمیت پورا بلوچستان اور کے پی کے میں ایسا دن ہی نہیں کہ کوئی شخص نہ مرے جبکہ لاہور اور پورا پنجاب میں ایسا امن ہے گویا یہ بائر کے علاقے ہو
@HamidMirPAK
ذہنی مریض ٹیچر صاحبان کا
مستونگ کیڈٹ کالج کوئٹہ میں کم سن طلبا پر بے انتہا تشدد کی وڈیو منظر عام پرآگئی۔ دو ہفتے قبل بی ار سی اوتھل میں بھی ایک وارڈن نے بچوں پر اسی طرح کے مظالم ڈھائے تھے
@KiyyaBaloch @Bahot_Baluch @HamidMirPAK
I do not understand why the @UN is silent on the atrocities on the Baloch people do oppression so much that tomorrow you have the courage to bear it
#ReleaseBalochMissingPersons
@HamidMirPAK @AzazSyed @CMShehbaz
سردار اختر سے ہزاروں اختلافات صحیح مگر لاپتہ افراد کے بارے میں انکے موقف کو تاریخ کے سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا
#ReleaseBalochMissingPersons













