خیال (@Mobi0076) header
خیال (@Mobi0076) profile picture

انسان کے اپنے اندر جو برائی ہوتی ہے وہ اسے سامنے والے میں نظر آتی ہے، یہیں سے نفرت جنم لیتی ہے، انسان انسان کا آئینہ ہے، #مرشد #محبت_مافیا #zikr_e_yaar

پنجاب, پاکستان
Joined October 2020
Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)Photo by خیال (@Mobi0076)
خیال retweeted
یہ ویڈیو صرف 53 سیکنڈ کی ہے، لیکن اس کا پیغام بہت گہرا ہے۔ 🙏
176
2,317
109
7,035
414,413
#قومی_زبان الحمدللہ، آپ کی دعاؤں کا طلب گار ہوں۔
18
12
46
874
اپن کے ساتھ تو یہ مسئلہ ہے کہ جس جس کو اپنی پچھلی محبت کی کہانی سنائی اسی سے اگلی محبت ہو گئی۔سالی
34
19
1
358
6,731
مسلمانوں نے قرآن کے ساتھ کیا کیا؟ مُردوں کو بخشنے کے لیے پڑھتے رہے۔ بے سمجھے رٹا لگاتے رہے۔ غیر عربوں کی غالب اکثریت نے صدیوں تک ترجمہ ہی نہیں کیا۔ آج بھی ترجمہ کوئی کوئی اور کبھی کبھی ہی دیکھتا ہے۔ جب آپ کا ایمان ہو کہ کسی کتاب کا ہر لفظ سچا ہے تو پھر سیکھنے سمجھنے کو کیا رہ جاتا ہے؟ مسلمان کہتے ہیں کہ مغربی ملکوں کے لوگ قرآن پڑھ کر ترقی کر گئے۔ یہ ہے تو سفید جھوٹ لیکن کامیابی کا نسخہ واقعی یہ تھا۔ اگر مسلمان اپنے سوچنے والوں کو سوچنے دیتے، گالیاں اور دھمکیاں نہ دیتے، الزامات نہ لگاتے، توہین کے مقدمات قائم نہ کرتے، سر نہ کاٹتے تو مغرب سے پہلے اور بہت زیادہ ترقی کر سکتے تھے۔ میں گزشتہ کچھ عرصے میں قرآن کی کئی آیات پیش کرکے بتا چکا ہوں کہ وہ جدید سائنس سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ لوگ غور کرنے کے بجائے وہی کررہے ہیں جو چودہ سو سال سے کیا جارہا ہے۔ یہی بات ہزار سال پہلے، پانچ سو سال پہلے، ڈھائی سو سال پہلے بھی کچھ لوگوں نے ضرور کہی ہوگی۔ اگر اس وقت سن لی جاتی تو تحقیق شروع ہوجاتی۔ چلیں، اسے قرآن کو غلط ثابت کرنے کی کوشش ہی کہہ لیں۔ لیکن اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ رٹے مارنے والے کون سا رک جاتے۔ وہ رٹے لگاتے رہتے۔ آج بھی لگا رہے ہیں۔ لیکن اس کوشش میں بہت سی سائنسی دریافتوں، ایجادات، انسانی حقوق کی تشکیل اور سماجی اقدار کی بہتری میں مسلمانوں کا مرکزی کردار ہوتا۔ یہودیوں اور مسیحیوں کے ہاں یہی ہوا۔ ان میں بھی مذہبی کتابوں کی لکھی باتوں پر اندھا ایمان رکھنے والے موجود ہیں۔ لیکن تاریخ کے ایک موڑ پر ان میں برداشت پیدا ہوگئی۔ اس برداشت کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج وہ خلاوں کو تسخیر کررہے ہیں۔ سماجی، معاشی اور سائنسی ترقی میں ہزار گنا آگے ہیں۔ خدا کے نام پر لکھی گئی کتابیں انسانوں کے لیے چیلنج ہوتی ہیں کہ ہمیں غلط ثابت کرکے دکھاو۔ جو یہ چیلنج قبول کرلیتے ہیں، وہ ترقی کرجاتے ہیں۔ جو مُردوں کو بخشتے رہتے ہیں، وہ خود بھی نہیں بخشے جاتے۔
27
14
2
124
10,834
دوستو اپنے کاروبار کے لیے سولر پینل لگوانے کا سوچ رہا ہوں بعد میں گرین میٹر کا پروگرام ہے اب مسلہ یہہے کہ کس کمپنی سے ڈیل کیا جائے 645واٹ کے 25 پینل لگوانے ہیں جن دوستوں کا تجربہ ہے گائیڈ کریں پلیز
19
خیال retweeted
🚨 Gemini Pro 1 Year Giveaway! 🚨 ✨ Gemini 2.5 Pro 💰 1000 AI Credits/Month 🎬 Veo 3 + Flow AI + Whisk 📚 NotebookLM 📩 Gmail & Docs Integration To Enter: 1️⃣ Follow 2️⃣ Like & RT 3️⃣ Comment “ Send ” ⏳ 48 Hours Only.
386
251
4
404
49,997
کافی عرصے پہلے ایک صاحب سے دوستی تھی انہوں نے مجھ سے کہا کہ میری کزن ایف ایس سی کر رہی ہے۔ شاعری اس کی سمجھ میں نہیں آتی۔ پرچے آ رہے ہیں۔ دو چار چیزیں اسےسمجھا دو۔ میں نے کہا بھائی تم خوش ذوق آدمی ہو میں جو پڑھاوں گا تم خود پڑھا دو۔ کہنے لگے یار بہت بے شرمی کی باتیں ہوتی ہیں شاعری میں۔ میں نے کہا بھائی شاعری تو میں پڑھا دوں گا لیکن تم اس نتیجے پر کیسے پہنچے کہ تمہاری کزن کو بے شرمی کی باتیں بتانے کے لیے میں ہی مناسب آدمی ہوں۔۔۔۔ہیں۔۔؟ سلمان حیدر
23
28
2
424
15,112
سالو عوامی بیت الخلا کا استعمال تو تم اب تک سیکھ نہ سکے اور بھرم یہ ہے کہ ہم چنی ہوئی امٗت ہیں اور دنیا کی قیادت ہمارا اصل مقصد ہے-
27
29
2
300
4,928
17
21
3
201
4,414
آرٹ گیلریوں میں عورت ننگے جسم کے ساتھ ملتی ہے، عورت خود بھی عورت کو اسی انداز میں پیش کررہی ہے۔ امرتا نے سوال کیا: آدمی کا عورت کے ساتھ تعلق اچھا یا پائیدار کیوں نہیں ہو رہا؟ میں نے جواب دیا آدمی نے ابھی تک عورت کے ساتھ صرف سو کر دیکھا ہے، اُس کے ساتھ جاگ کر کبھی نہیں دیکھا۔ اگر دیکھا ہوتا تو مرد اپنی زندگی حتیٰ کہ اپنی نسل ،سب کچھ بدل چکا ہوتا۔ ذہین عورت کے ساتھ آپ چائے تو پی سکتے ہیں باتیں بھی کر سکتے ہیں مگر اُسے جیون ساتھی بنانے کی ہمت نہیں کر سکتے کیوں کہ ذہین عورت کی موجودگی میں آپ کی سوچ کی چڑیا پر نہیں مار سکتی۔ میں نے اپنے سے کئی گنا ذہین عورت کے ساتھ رہنا شروع کیا اور پھر اس کی صحبت میں خود بھی میچور ہو گیا" امریتا پریتم (شاعرہ) اور امروز اندرجیت سنگھ مصور/شاعر کا ایک مکالمہ
17
39
5
350
16,555
سالو تم ہو کیا، حیثیت کیا ہے، دنیا میں پچھلے تین سو سال میں تم نے اچیوؤ کیا کیا ہے اور اس عرصے میں ھونے والی ترقی میں تمہارا کنٹریبیوشن کیا ھے جو دنیا تمھارے خلاف سازش کرے گی۔۔۔۔ھیںِ۔۔۔۔۔؟
49
49
5
394
7,113
وہ مجھے کافروں میں گنتے ہیں جو نہیں جانتے ، خدا کیا ہے..
14
28
3
247
4,013
آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
21
99
7
563
14,876
مُلاٸیت کی سب سے خطرناک ایجاد گستاخی ہے ۔ اس نے معاشرے میں مکالمہ دلیل منطق اور سوال کرنے کا راستہ بند کر دیا ہے۔
42
80
1
403
5,748
علم، جستجو اور تحقیق سے عاری بنجر زمین، سازشی نظریات کیلیے بڑی ذرخیز ہوتی ہے۔
13
33
2
224
4,143
صبح میکے جا کے نئی نویلی دلہن موصوفہ نے خاوند سے کہا: سرتاج میں ایک دو دن یہیں رکوں گی میری طبیعت ٹھیک نہیں۔ موصوف نئی تعلق داری کی وجہ سے چاروناچار مان گئے اور اکیلے ہی واپسی کا ارادہ کیا اور واپس آتے ہوئے ساس سے کہنے لگے: اچھا جی اجازت ہے؟ لفظ "اجازت ہے" سنتے ہی پاس کھڑی بیوی چیخ اٹھی اور زور سے بولی: اماں اینوں اجازت نہ دئیں، ایہہ تے ساہ وی نہیں لین دیندا۔ --------------------------------------------------- عوام کی اجازت سے ٹیکس میں اضافہ کرینگے۔ شہباز شریف نہایت معقول وجوہ کی بنا پر لطیفے کا اپریٹیو پارٹ حذف کر دیا گیا ہے۔۔جینہوں نے سنا ہوا ہے وہ انکو بنتا دیں جنہیں پتا نہیں۔۔۔اور جنکو بتانے والاکوئی آس پاس نہیں خود تصور کر لیں-
48
39
3
401
31,109
ایرانی رافضی مجوسی، ازرائلی ناپاک، امریکی سازشی، بھارتی مکا.ر، افغانی نمک حر.ام، عربی عیاش، یورپی بے حیا۔۔ ماں صدقے سارے ولی اللہ پاکستان میں پیدا ہو گئے۔۔سالے- آصف وڑائچ
32
63
2
484
8,443
جس قوم🇵🇰 کے کبیرہ صغیرہ گناہ وظیفے پڑھنے اور مذہبی میسیج فارورڈ کرنے سے معاف ہو جائیں اسے کردار اور عمل بہتر کرنے کی کیا ضرورت؟؟؟
13
42
2
154
1,566
انا کی دیوار اونچی ہو تو محبت دروازہ کھٹکھٹانا چھوڑ دیتی ہے۔ #محبت_مافیا #اردو_ادب
1
77
"وحشیوں(جنگلیوں) کی یہ خصوصیت ہوتی ہے کہ جس چیز کو وہ سمجھ نہیں سکتے پھر وہ اسے تباہ و برباد کر دیتے ہیں۔" امریکی ادیب...آرتھر چارلس کلارک
11
43
2
337
5,682