𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37) header
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37) profile picture

❤ہاتھوں میں ہاتھ دو💚عمران خان کا ساتھ دو❤

أبوظبي, الامارات العربية المتح
Joined October 2015
Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)Photo by 𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ (@Msm37)
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
مومنہ اقبال کی اسمبلی میں گونج، تم نے نام کیوں لیا اس کا؟؟ثاقب چدھڑ ، اسپیکر پنجاب اسمبلی شدید برہم #MominaIqbal #NadeemQureshi
18
135
2
557
69,424
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی 29 دسمبر کو افتتاح!! آپ سب نے دل کھول کر عطیات دینی ہے!! یہ آپکا صدقہ جاریہ ہوگا!! اسکو ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پھیلائیں
17
1,686
4
4,564
31,220
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
یمنہ زیدی♥️ یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️ شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں, عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!! شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ
15
1,861
8
6,073
110,634
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
شوکت خانم ہسپتال کراچی اپیل کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
23
4,711
25
12,011
85,422
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨فیصل کریم کنڈی کو بلاول بھٹو نے دھو ڈالا۔ اوقات دیکھا دی، ٹاؤٹ کی ٹوٹل اوقات دیکھیئے 🔥🔥 پی پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوا تو گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی بھی آگئے۔ بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے گورنر کنڈی کو باہر جانے کا کہہ دیا۔ کنڈی صاحب یہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہے، آپ فی الحال باہر جائیں۔ یہ آپ کا کوئی کام نہیں پوچھا تک نہیں منہ اٹھا کر چلے آئے جلدی نکلو۔ کنڈی اُٹھ کر چلے گئے۔
5
56
174
7,438
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
خیبرپختونخوا میں صورتحال انتہائی کشیدہ احتجاج مار دھاڑ فائرنگ کے واقعات
31
3,286
3
13,612
130,092
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے
65
1,567
20
6,118
70,601
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
13/10/2026 لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔ ایم این اے اقبال آفریدی
44
2,772
6
8,931
94,989
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
ڈیجیٹل میڈیا کی دلالی ! خیبرپختونخوا کے دو کروڑ سے زائد باشعور اور غیور ووٹرز کی منتخب حکومت کے جانے کے بعد سکرین پر 10 سے 15 لوگوں کو دکھا کر بتا جا رہا ہے کہ لوگ خوش ہیں اور مٹھائیاں کھا رہے ہیں جب کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ احتجاج کر رہے ہیں ۔
1
18
44
458
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
اہم ترین 🚨 باڑہ بازار میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف بڑی تعداد میں لوگ باہر نکل آئے ہیں
57
2,956
18
8,607
91,771
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
مردان پہنچ گئے حکومتی سطح پر ایمرجنسی لگانے کے دعوے ہمیں کسی صورت ڈرا نہیں سکتے۔
51
1,931
5
8,028
49,971
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات ، رات گئے کیا ہوا؟ گورنر راج کا فیصلہ کب ہوا؟ مولانا فضل الرحمٰن نے ساری کہانی سنا دی! #HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
27
258
7
996
64,783
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
ایمرجنسی لگانی ہے تو وفاق میں لگاؤ یہ ناجائز حکومت ہے یہ دھاندلی کی پیداوار ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے عملدرآمد کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے یہ بھی دہشتگردی کے خلاف ناکام ہے ! مولانا فضل الرحمان ۔
48
2,119
11
8,297
78,673
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨مولانا کی یہ سٹیٹمنٹ بہت اہم ہے۔ اسے محفوظ کرلو۔ حکومت خود بھاگی ہے مزاکرات سے 🔥🔥 حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹت توڑی ہے۔ انہوں نے ہمیں دھوکہ دیا ہے. پی ٹی آئی راضی تھی۔
7
705
3
1,776
18,315
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
وفاقی وزرا کی ساری پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ تھی۔ مہر بخاری صاحبہ نے سہیل آفریدی کے ساتھ جو گفتگو بتائی ہے اس سے بھی تاثر ملتا ئے کہ وہ پر امید تھے کہ ایسا کچھ نہیں ہو گا اور معاملہ حل ہو جاۓ گا۔ اور اب مولانا نے پورا ہی بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
حکومت نے بات ماننے کے باوجود back out کیا ہے، میں اس بات کا گواہ ہوں، کمٹمنٹ توڑی ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ کے پیچھے چھپنے کا کوئی جواز نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
73
2,681
8
8,104
88,488
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
🚨پنجاب سے بہادر ایڈوکیٹ رابعہ باجوہ کا بڑا پیغام۔
6
44
1
306
4,806
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبریں سن کر خیبر پختون خواں میں احتجاج شروع #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف – at Bannu, Pakistan
15
25
664
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
پشاور میں سٹوڈنٹ سڑکوں پر۔ یہ گورنر راج نا بھئی نا یہ ایمرجنسی نا بھئی نا چلو چلو صوابی چلو
8
1
32
376
𝐌ᴀsᴏᴏᴍ✫ⁱⁿˢᵃᶠⁱᵃⁿ retweeted
خیبر 🔥
23
1,254
13
4,764
36,741