Muhammad Shafique (@Muhamma43453141) header
Muhammad Shafique (@Muhamma43453141) profile picture

Software Engineer

Faisalabad
Joined July 2019
Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)Photo by Muhammad Shafique (@Muhamma43453141)
Muhammad Shafique retweeted
ایمرجنسی تو لگا لی ہے، خیبرپختونخوا میں رٹ تو پہلے بھی نہیں دی گئی تھی- لیکن چار کروڑ عوام کا نمائندہ سہیل خان آفریدی کہاں پر ہے؟ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والو، غدار تو تم ہوـ جو باتیں سہیل خان نے کہی تھیں، کیا وہ غلط تھیں؟ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
13
879
3
3,598
33,333
Muhammad Shafique retweeted
مریم نواز کی پنجاب پولیس نے لوگوں پر زمین تنگ کر دی ۔ تُو زبان کیوں کھولی؟ تینوں میں چپیڑاں کراواں گا، تُو باہر چل، تیرا میں علاج کردا۔ لاہور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر میں اسامہ نامی اہلکار کی شہری کے ساتھ بدتمیزی۔
40
1,362
23
2,667
57,265
Muhammad Shafique retweeted
یہ فوٹیج پاکستان میں جاری فوجی ایجنسیز کی بدمعاشی کی سب سے بڑا ثبوت ہے صوبائی وزیر فضل شکور کو پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایجنسیوں کے اہلکاروں نے دن دیہاڑے اغوا کیا اور ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی گذشتہ روز صوبائی وزیر شکیل خان کو بھی ایسے ہی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی اور ان پر فائرنگ کی گئی - جوابی فائرنگ پر شکیل خان کے خلاف ہی FIR درج کروا دی گئی اور مسلسل پولیس اور انتظامیہ کو پریشرائز اور بلیک میل کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی ان کا ساتھ دیں اس وقت وفاق کی جانب سے لگایا گیا آئی جی پولیس KP ذوالفقار حمید بھی ایجنسیوں کے اشاروں پر چل رہا ہے اور ایجنسیوں کی بدمعاشیوں پر پولیس کو ایکشن لینے سے روک رہا ہے.
98
1,777
34
3,842
60,193
Muhammad Shafique retweeted
27 ستمبر کے خوف نے اس نظام کو حواس باختہ کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر آبپاشی ریاض خان اور صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سید فخر جہاں کے گھروں پر نامعلوم افراد کے چھاپے، آخر یہ خوف کیسا ہے کہ سیاسی مخالفین کے گھروں تک پہنچنے کی نوبت آ گئی؟ چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے۔ طاقت کے یہ حربے سیاسی آوازوں کو دبانے کے بجائے حالات کو مزید سنگین اور فاصلے مزید وسیع کریں گے۔
54
550
4
1,520
18,812
جاہل ٹاؤٹوں کی بھی کیا زندگی ہے۔۔ جو فالس فلیگ ویڈیو 9 مئی 2023 کو چلوائی تھی وہی آج پھر سے چلانے کے لیے مل گئی اور چلا بھی دی 👏🏻
53
1,803
49
4,268
51,307
Muhammad Shafique retweeted
دیکھو پاکستانیوں دیکھو ، کتنا احساس ہے ان حکمرانوں کو آپ کا ۔۔۔۔۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا دورہ پشاور۔ ایک طرف وفاقی وزراء ملک میں پیٹرول کی ممکنہ قلت کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں، تو دوسری طرف وفاقی وزیر کے پروٹوکول کے لیے گاڑیوں کا طویل قافلہ موجود ہے۔ کیا وزراء اپنی مراعات اور پروٹوکول میں کمی نہیں کر سکتے؟ عوام پر مسلسل بوجھ ڈالنے کے بجائے حکمران طبقہ بھی کچھ قربانی دینے کو تیار ہے؟
99
2,470
16
6,274
181,496
Muhammad Shafique retweeted
ٹیگ کریں ذرا ان صحافیوں کو جو سرحد یونیورسٹی میں کرنل کو "غیرت مند مرد" بنا کر پیش کر رہے تھے ، ان سے پوچھیں ایک نامحرم پولیس والا مقصود اعوان کی والدہ کو ہاتھ سے پکڑ رہا ہے تو اب غیرت مند شخص کو کتنی گولیاں چلانی چاہیے ؟ بے شرمو تمہیں لحاظ نہیں کسی کی ماں بہن کا.
مبشر مقصود اعوان کی والدہ کو پولیس اہلکار دھکے مارتا ہوا بازو سے پکڑ کر گھسیٹتا ہوا کمرے سے نکال رہا ہے کہ ہمیں یہاں چوری کرنے دو پنجاب میں ظلم کی بدترین مثالیں قائم کی جا رہی ہیں، پنجاب والو اپنی عزت کی خاطر نکلو !!
71
2,756
10
5,554
53,644
Muhammad Shafique retweeted
پورے ملک کی مشینری ، تحریک انصاف کو ڈرانے دھمکانے، ہراساں کرنے، اغوا کرنے پر جت چکی ہے، خواتین، چادر چار دیواری کے الفاظ تو تحریک انصاف کے لوگوں کے لئے اب بے معنی کردیئے گئے ہیں، عزت صڑف لاڈلوں کی خواتین کی ہے۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
بغیریتی کی انتہا… سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔ nitter.cf/insaff2006/status/2098…
39
2,156
11
4,608
122,835
Muhammad Shafique retweeted
مبشر اعوان راہنما PTI کے گھر پھولن دیوی کی پولیس گردی
65
2,455
35
5,292
147,696
Muhammad Shafique retweeted
سینکڑوں سانحات میں سے چند تصاویر
25
2,754
18
5,676
49,838
Muhammad Shafique retweeted
شاعر مشرق علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی بہو جسٹس ناصرہ جاوید اقبال کی بھی بے توقیری کی گئی لیکن کسی کا احتساب نہ ہوا
38
3,625
22
9,100
143,272
Muhammad Shafique retweeted
اگر عورت کے اوپر بات آئے توباوردی مرد بندوق اٹھا سکتے ہیں کیسی عجیب جسٹیفیکیشن دی جا رہی ہے؟ تو پھر کیا، غریب اور عام شہریوں کی عورتیں، عورتیں نہیں؟ کیا ہمارے سیاست دانوں، ایم این ایز، ایم پی ایز، عام ورکرز اور ان کی بیویاں عورتیں نہیں؟ عزت صرف طاقتور کے گھر کی عورت کی ہوتی ہے یا ہر عورت کی عزت برابر ہے؟
13
1,348
16
1,903
15,670
Muhammad Shafique retweeted
ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے! پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے، ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
173
4,469
59
8,887
317,519
Muhammad Shafique retweeted
This is Gaza. This is what Israel has done. This is a war crime. This is the evidence of a genocide. Share and show the world the crimes of Israel.
25
647
12
1,088
18,557
Muhammad Shafique retweeted
اس تصویر کا کیا کرنا ہے جو کیمرے نے محفوظ کرلی ہے سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی سیدھی فائرنگ کا جرم
118
2,623
20
7,298
61,146
نشانہ باکل سیدھا ہے بچوں کا
63
1,225
30
5,291
110,673
Muhammad Shafique retweeted
یاد رہے کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ڈی جی بابر صاحب دین کو کل ہی اعلی کارکردگی پر تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے
51
882
29
1,694
63,691
Muhammad Shafique retweeted
وفاقی ادارہ شماریات کی گزشتہ روز کی رپورٹ ہے جسکے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی 59.40 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔ایل پی جی 57%٫ پیٹرول 50.60%٫ڈیزل 50%،پیاز 100% اور آٹا 60% مہنگا ہوا ہے۔
9
370
10
795
12,388
Muhammad Shafique retweeted
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امیدواروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ #خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
83
2,791
24
6,072
53,508
Muhammad Shafique retweeted
🔴ایک فلسطینی لڑکی کی دنیا سے اپیل کیا ہمارے درد سے انہیں خوشی ملتی ہے؟ اے دنیا! ہم اب مزید نہیں سہہ سکتے، ہم بہت تھک گئے ہیں۔
31
1,301
16
2,143
17,280