بھارت نے کھلے عام پاکستان کے خلاف جارحانہ کارروائیاں کیں، ہمارے شہروں اور دارالحکومتوں کو نشانہ بنایا۔ ہمارے لیے بحیثیت قوم متحد رہنا، اپنی خودمختاری کو برقرار رکھنا اور طاقت اور ہوشیاری سے جواب دینا بہت ضروری ہے۔ آئیں مل کر مادر وطن کے دفاع میں کھڑے ہوں۔ پاکستان زندہ باد۔
5
جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے نو شہروں پر بھارتی میزائل حملوں کا جواب دینے میں اپنی ناکامی کو تسلیم کرنا چاہیے اور باوقار طریقے سے آرمی چیف کے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہیے۔
3
Voice of People retweeted
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ پھیلاؤ ۔!🔥
Voice of People retweeted
غزہ آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ!
(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)
Voice of People retweeted
فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے دہشتگردی کی روک تھام میں مدد کریں nitter.cf/ali_inshort/status/187…
Voice of People retweeted
صرف ایک گھر کے لیے چھ کفن اور کہتے ہیں ہم نے حملہ ناکام بنایا
یہ جو دہشت گردی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
Voice of People retweeted
آرمی چیف کہتے ہیں نوجوان فوج کے پیچھے کھڑے ہیں-
سوال یہ ہے کہ کونسے نوجوان؟
وہ جن کے ووٹ کو ماننے سے انکار کرکے ان سے مستقبل کی امید چھین لی گئی ہے؟
یا وہ جو ملک سے نکلنے کے لئے کشتیوں کے حادثوں میں اپنی جانیں دے رہے ہیں؟
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
Voice of People retweeted
بائیکاٹ فوجی مصنوعات جب تک کہ ڈی چوک کے شہیدوں کو انصاف نہیں ملتا۔۔۔
بائیکاٹ بائیکاٹ
Voice of People retweeted
جب دنیا پر احمقوں کی حکومت ہو تو عقلمندوں کا فرض ہے ، کہ وہ اطاعت نہ کریں۔
(چی گویرا)
Boycott army products
#NoRightsNoRemittances
Message of 2025!
Voice of People retweeted
شوکت خانم ہسپتال کے انٹرنیشنل آفسز کی معلومات نوٹ فرما لیں۔ اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے متعلقہ ریجن کے ساتھ رابطہ کریں اور ڈونیشن، زکات، صدقات وغیرہ کیلئے شوکت خانم کے اوورسیز اکاؤنٹس میں رقم ٹرانسفر کریں۔
شوکت خانم ہسپتال کیلئے یہ ایک بہت بڑی مدد ہوگی کیونکہ پچھلے سال کئی ملین ڈالرز کا ایکوئپمنٹ امپورٹ کیا گیا اور اس کیلئے ایل سی اور ڈالر کنورژن کی وجہ سے شوکت خانم ہسپتال کو ایکوئپمنٹ کی قیمت کا 15 فیصد علیحدہ سے بنکوں اور کرنسی کنورشنز کی مد میں ادا کرنا پڑا۔
جب اوورسیز پاکستانی ڈالرز یا درھم یا پونڈ وغیرہ میں بیرون ممالک کے اکاؤنٹ میں ڈائریکٹ ٹرانسفر کریں گے تو شوکت خانم ہسپتال اس رقم کو پیمنٹ کیلئے استعمال کرسکتا ہے۔ یوں یہ ڈالرز پاکستان بھی نہیں آئیں گے اور شوکت خانم کو اضافی پندرہ فیصد کی ادائیگی بھی نہیں کرنا پڑے گی۔
یاد رہے، پچھلے سال اگست میں شوکت خانم ہسپتال لاہور کیلئے ایک لینئر ایکسیلیریٹر منگوایا گیا جس کی قیمت چار ملین ڈالر سے بھی زائد تھی۔
کراچی اور پشاور کیلئے کنسٹرکشن اور میڈیکل آلات، سب کے سب باہر کے ممالک سے امپورٹ ہونے ہیں۔ ان کی ادائیگی فارن اکاؤنٹس سے کرنا ہی عقلمندی ہوگی۔
اپنی زکات اور ڈونیشن شوکت خانم ہسپتال کو دیں اور اوورسیز پاکستانی اس کیلئے اپنے اپنے ریجنز کے مقامی دفاتر سے رابطہ کریں۔
شکریہ!!!
Voice of People retweeted
فتنہ الخورج کے رائے راست پر آنے تک فوجی جرنیلوں کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔۔۔
Voice of People retweeted
"گولی کیوں چلائی" کے نعرے پر وضاحت اور انصاف کا مطالبہ
انصاف یوتھ ونگ، پشاور کی انوکھی ویڈیو
#گولی_کیوں_چلائی
#NoRightsNoRemittances
Voice of People retweeted
یوتھیو ! بہت باجا بجا لیا ڈی جی صاحب کا۔ جیسے ان کا اصل کام سیاست نہیں سرحدوں کا دفاع ہے ویسے تمہارا اصل کام واجے بجانا نہیں بلکہ ڈیجیٹل دہشتگردی کرنا ہے۔ پہلے ایک بائیکاٹ تھا۔ فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ۔ اب دوسرا بھی ہے۔ ترسیلات کا بائیکاٹ۔
آجاو سب کام پر لگیں۔ بائیکاٹ بائیکاٹ۔
Voice of People retweeted
ڈی جی آئ ایس پی آر کا دہشتگردی کے حوالے سے حالیہ بیان ناصرف حقائق کے برعکس بلکہ گمراہ کن ہے۔ عمران خان اور ان کی کابینہ نے کبھی بھی افغانستان سے تحریکِ طالبان پاکستان کی واپسی اور آبادکاری کے حوالے سے پالیسی کی منظوری نہیں دی۔ امریکہ کے افغانستان سے انخلا سے قبل یکم جولائی ۲۰۲۱ کو عسکری قیادت نے پارلیمان کو تین نکات پر بریفنگ دی۔ جن میں سے ایک نقطہ امریکی انخلاء کے پاکستان کے امن و امان پر اثرات، دیگر نکات ریجن میں طاقت کے توازن اور عالمی سطح پر پاور گیم کے حوالے سے تھے۔ اس کے بعد اکتوبر ۲۰۲۱ میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے اگلے روز عسکری قیادت ایک پانچ نکاتی پلان منظوری کے لیے وزیراعظم کے پاس لے کر آئی جس کی فوری منظوری پر زور دیا گیا۔ عنوان مذاکرات کا طریقہ کار تھا مگر نکات طالبان کی واپسی کے تھے۔ مجھ سمیت کابینہ کے دیگر اراکین جو زمینی حقائق سے آگاہی رکھتے تھے انہوں نے عسکری قیادت کے پیش کردہ منصوبے پر اعتراضات اٹھائے جن کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا بلکہ بھرپور کوشش کی گئی کہ بنا مین میخ کے ان کے پلان کی منظوری دی جائے تاہم وزیراعظم عمران خان نے ایسے کسی بھی پلان کی منظوری دینے سے احتراز کیا کہ جس میں بیش بہا قربانیوں کے بعد حاصل کردہ امن کے بربادی کا امکان ہو۔
اس میٹنگ میں موجود تمام وزرا گواہی دیں گے کہ میری باتیں اس وقت عسکری قیادت کو جتنی بھی ناگوار گزریں مگر جو سوالات میں نے اٹھائے اور جن خدشات کا اظہار کیا میرے وہ تمام خدشات درست ثابت ہوئے۔رجیم چینج کے بعد جون ۲۰۲۲ میں پی ڈی ایم حکومت کی منظوری کے بعد پہلا وفد افغانستان گیا جس سے سب کو لاعلم رکھا گیا۔ تب جب دہشتگردی کی واپسی کے متعلق میں نے بہت احتیاط سے سوالات اٹھائے تو اس وقت کی حکومت اور آئی ایس پی آر کی جانب سے ایسی کسی پیش رفت سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا گیا اور مجھ پر ناصرف پراپگینڈہ کرنے کا الزام لگایا گیا بلکہ پہلے دبے لفظوں میں اور پھر کھلم کھلا دھمکیاں پہنچائی گئیں۔ ریاستی اداروں کی نیت بھانپتے ہوئے میں نے اپنی قوم سے رجوع کیا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک پرامن تحریک کے زریعے ہم نے اپنے علاقوں کو ان عناصر سے خالی کرایا۔ تاہم مجھے بتایا گیا کہ یہ انخلا عارضی تھا اور برف پگھلنے پر گرمی تو بڑھے گی مگر اس سے پہلے آپ کا بندوبست کیا جائیگا۔ حقائق اور بھی بہت ہیں (اور اس حوالے سے باقی سیکوئنس آف ایونٹس میری اگست ۲۰۲۲ سے ۲۰۲۳ تک کی تقریروں اور پریس کنفرنسز میں مل جائیگا)۔ مگر خلاصہ یہی ہے کہ عمران خان دور میں نہ ڈرون حملہ ہوا نہ دہشتگرد آئے اور نہ آپ کی غلط پالیسیوں کی منظوری دے کر قوم کو نئی جنگ کا ایندھن بننے دیا گیا۔
Voice of People retweeted
ان جیسے لوگوں نے جو جو کچھ کہا ہوا ہے، اب اس کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے-
آپ صرف کچھ عرصہ ترسیلاتِ زر بھیجنا بند کر دیں، انھیں سمجھ آ جائے گی کہ اووسیز پاکستانی کیسے معیشت کو چلانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں-
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#NoRightsNoRemittances
Voice of People retweeted
ڈی جی ISPR کی پریس کانفرنس پر سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کا تفصیلی ردعمل:
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#NoRightsNoRemittances




















