
A Kashmiri 🍁 🍁 nomad Homo sapien. Copycat Paleogeneticist, have worked for Aaj TV, Geo, @ExpressNewsPk .🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Karachi,Nakyal AK pakistan🇵🇰
Joined November 2013
- Tweets21.6K
- Following1.6K
- Followers81.7K
- Likes14.1K
Mustafa Chaudhary retweeted
No official figures exist: #Netflix doesn't report subscribers by country. This tweet gives 2.5 crore for India & 50,000 for Pakistan with no source.
Published estimates differ: 4.4M–12.4M for #India, 100k–300k for #Pakistan. Sourced estimates, not assertions!
@sumitsaurabh927
India has 2.5 crore Netflix subscribers. Pakistan has 50,000. The first Pakistani Netflix series isn’t made for Pakistanis—50,000 subscribers can’t fund a big production. It’s made for Indian viewers. If India blocks its release, Netflix will never again make a series for or about Pakistan. This becomes Pakistan’s first and last Netflix original. The decision is entirely with the Government of India.
Mustafa Chaudhary retweeted
The most jeet coded, loser tweet I’ve read in ages
Sarrr I have a gf, I’m in Europe, gf is not Pakistani sarr
Everyone loves us
Mustafa Chaudhary retweeted
If there were an Oscar for being an extremely paranoid and obsessed nation, India would win it hands down, every single time. Their obsession with Pakistan knows no bounds. It is, quite literally, endless.
#BanPakOTT | “Art should be allowed to exist for art’s sake, but this art is not for art’s sake. Something like this happens in Delhi; what’s the Culture Ministry doing?”: Shubhrastha (@Shubhrastha), Columnist.
Watch #TheDebate now, on-air and online. Tune in and fire in your comments: youtube.com/live/4B2V7CsN62w…
#DarENijaat #Bengaluru #Delhi #PakistaniDrama #DressCodeRow #BengaluruPolice #PakistaniContent #RepublicWorld
Mustafa Chaudhary retweeted
China has always very careful in exposing its sophisticated technology to the outside world.
But Beijing has opened its door for Pakistan to participate in its manned space program.
This is the heighest level of trust between Islamabad and Beijing.
Mustafa Chaudhary retweeted
Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali has launched into space aboard a Chinese rocket on his way to the Tiangong space station.
Under an agreement between China and Pakistan, Ali will carry out scientific projects in biotechnology and materials science.
Pakistani astronaut launches into space aboard Chinese rocket
More on Aljazeera.com
Mustafa Chaudhary retweeted
The trailer is out - Netflix’s first-ever Pakistani original series, Jo Bachay Hain Sang Samait Lo, will premiere globally on December 4.
Based on Farhat Ishtiaq’s bestselling novel and directed by Momina Duraid, the star-studded cast includes Mahira Khan, Ahmed Ali Akbar, Bilal Ashraf, Aamina Sheikh, Fawad Khan, Sanam Saeed, Iqra Aziz, Hania Amir, Hamza Ali Abbasi, Maya Ali, Ahad Raza Mir, and Khushhal Khan.
Follow Hum News for more updates.
#JBHSSL @NetflixMena
Mustafa Chaudhary retweeted
حمزہ شہباز کی بھارتی سکھوں کے سامنے ایسی شستہ پنجابی میں گفتگو کہ سکھ بھی فین ہو گئے، بابا گرونانک کے جنم دن پر گفتگو سننے والی ہے
#PublicNews #PublicUpdates
Mustafa Chaudhary retweeted
ویکنڈ پر کراچی جانے کا اتفاق ہوا اور کراچی بندہ جائے اور کراچی کے کھانے نہ کھائے یہ ہو نہیں سکتا لیکن سب سے حیران کن بات۔ کراچی کی مشہور نہاری کھانے 2 بڑے ریسٹورنٹ گیا جب بل دینے کی باری آئی تو کہا گیا صرف کیش، نہ کارڈ مشین نہ بینک ٹرانسفر کا آپشن اور ایک پرچی پر بل جس پر ٹیکس کا نام و نشان نہیں اور دونوں ریسٹورنٹ کی کروڑں کی کمائی یے۔ سوال یہ ہے ایف بی آر کہاں ہے۔ کیا ان کا زور صرف تنخواہ دار طبقے پر چلتا ہے
دوسرا کراچی آہ کر احساس ہوتا ہے کہ روشنیوں کا یہ شہر لاوارث ہے
Mustafa Chaudhary retweeted
Sad news……He was such a nice human being and gave us so many beautiful melodies….Bunny (Mohsin Raza Khan) you will always live through your melodies….
Mustafa Chaudhary retweeted
ن لیگ آزاد کشمیر کی قیادت کے لیے یہ لمحۂ فکریہ اور سبق حاصل کرنے کا مقام ہے کہ سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین مرحوم کے خاندان سے تعزیت کے لیے میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور مریم نواز میں سے کوئی بھی ان کے گھر نہ جا سکا۔ اس کے بجائے مرحوم کے صاحبزادے کو میرپور سے مظفرآباد بلا کر تعزیت کی گئی، حالانکہ قیادت چاہتی تو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر جا کر بھی اظہارِ تعزیت کر سکتی تھی۔
یاد رکھنا چاہیے کہ اقتدار، عہدے اور سیاسی حیثیت عارضی ہیں۔ تکبر اور غرور اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق، عاجزی اور دوسروں کے دکھ درد میں شریک ہونا ہے۔
اللہ کریم سابق صدر راجہ ذوالقرنین مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
Mustafa Chaudhary retweeted
This is the real spirit of ordinary people on both sides. The BJP and RSS in India, and Pakistan’s establishment with its long-standing policies of nurturing violent extremist groups that make life hell for minorities, do not represent the people or their capacity for love, tolerance and humanity. They have only fuelled hatred and given both countries a bad name.
Mustafa Chaudhary retweeted
Clouded leopards really are stunning cats, very hard to see in the wild.
The global population of the mainland clouded leopard (Neofelis nebulosa) is estimated to be between 3,700 and 5,580 mature individuals.
[📸 Fauna & Flora and Wildlife Alliance]
Mustafa Chaudhary retweeted
قوم پرستوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ شناخت کے بحران کا شکار ہیں، دو سو سال سے وہ کبھی ہندوستان کے ہوتے ہیں کبھی افغانستان کے ساتھ وفاداری لگتی ہے، جدید ریاست کے تصور سے یہ خانہ بدوش ذہنیت ابھی تک آشنا نہیں ہو سکی، جدید ریاست ایک مخصوص علاقے میں بسنے والی آبادی کا نام ہے جو ایک باؤنڈری جسے سرحد کہتے ہیں سے منسلک ہوتی ہے، اس سرحد کے اندر تمام لوگ ایکدوسرے سے وفاداری کا عہد کرتے ہیں اور فیڈریشن اسے کہتے ہیں، ان لوگوں کی وفاداری شناخت کے بحران کی وجہ سے کنفیوژ ہے۔۔ پنجاب کا نام فیشن کے طور پر استعمال ہوتا ہے حقیقتاً یہ پاکستان کے خلاف افغانستان کی حکومت کے ساتھ ملنا چاھتے ہیں لیکن افغانستان میں مذھبی حکومت بھی انھیں قبول نہیں کرتی کمیونسٹ دور کے آستین کے یہ سانپ ابھی بھی سوویت دور دوبارہ افغانستان میں دیکھنا چاھتے ہیں۔۔ نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی!! اس لئے ہر دفعہ عقلمند پختونوں نے اس طبقے کو مسترد کیا اور ہر شکل میں مسترد کیا۔۔۔
اس استعماری نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد حل آزادی ہے۔ دوسری طرف پشتون اور پنجابی شناخت کا موازنہ کیا جائے تو پشتون اپنی الگ قومی شناخت اور تاریخی پس منظر رکھتے ہیں۔ ان کی اپنی زبان، ثقافت اور تاریخ ہے،
جبکہ پنجابیوں کی اپنی آبائی شناخت نہیں ہے
@fawadchaudhry
Mustafa Chaudhary retweeted
فلورنس کے تاریخی ادارے ’’پارٹے گوئلفا‘‘ میں شمولیت: پاکستانی خاتون نے تاریخ رقم کر دی
فلورنس، اٹلی — صابرہ نسیم فلورنس کے تاریخی ادارے ’’پارٹے گوئلفا‘‘ میں شامل ہونے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ اس ادارے کی بنیاد تیرہویں صدی میں رکھی گئی تھی اور اس کا تعلق فلورنس کے تاریخی، ثقافتی اور شہری ورثے سے رہا ہے۔
صابرہ نسیم نے اس اعزاز کو ’’محض ذاتی امتیاز سے بڑھ کر‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مختلف ثقافتوں کے درمیان رابطے مضبوط کرنے اور پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کا موقع ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس اعزاز کے ذریعے پاکستان، اٹلی اور عالمی برادری کے درمیان مکالمے اور تعاون کو فروغ ملے گا۔
پارٹے گوئلفا آج ماحولیاتی تحفظ، ثقافتی روایات، اخوت اور خدمت سے متعلق سرگرمیوں میں بھی مصروف ہے۔ ادارے میں صابرہ نسیم کی شمولیت تاریخی یورپی اداروں میں پاکستانی خواتین کی نمائندگی کے حوالے سے ایک اہم سنگِ میل ہے۔
صابرہ نسیم بین الاقوامی کاروبار، تعلقات، اسٹریٹجک شراکت داری، سرمایہ کاری اور ترقیاتی مالیات کے شعبوں سے وابستہ ہیں۔ ان کا کام یورپ، ایشیا، مشرقِ وسطیٰ، افریقہ اور شمالی امریکا میں حکومتوں، سرمایہ کاروں اور اداروں کو باہم مربوط کرنا ہے۔
Mustafa Chaudhary retweeted
ٹریفک سگنلز پر شیرخوار بچوں کو بے ہوش کر کے بھیک مانگنے والوں کے خلاف شدید کریک ڈاؤن کی ضرورت ہے۔
یہ کون لوگ ہیں اور کن کے بچے اغوا کے بھیک مانگنے کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ یہ گھناؤنے جرائم ہمارے سامنے ہو رہے ہیں اور نارملائز کیا جا چکا ہے۔
Mustafa Chaudhary retweeted
ایک ہزار سے زائد الفاظ کا خط لکھا جس میں سوا سو مرتبہ I (میں) استعمال کیا
پورے خط میں خود کے اور بیوی کے علاوہ کسی اور کا ذکر نہیں کیا نا یاسمین راشد کا نا شاہ محمود قریشی کا اور نا محمود الرشید کا...
اس نرگسیت کے مارے شخص کے پیچھے بنے کلٹ کی بیوقوفی اور بد دماغی پر لعنت
پاکستان نے فٹبال کے میدان میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ساوتھ ایشیا فٹبال فیڈریشن کے ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے ۔ فائنل منگل کو ڈھاکہ کے میدان میں بھارت کے ساتھ کھیلا جائے گا ۔ پاکستان کو اس فتح کی مبارکباد ۔
#pakistan #bangladesh #india #sports #football #peace #love























