
backUp Account! || Real Account @N_kh07 ||
Dir Lower Malakand
Joined February 2023
- Tweets3.9K
- Following419
- Followers402
- Likes7.5K
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
Cases should be decided through evidence and fair judicial proceedings, not through uncertainty and restrictions. Every accused person deserves a full opportunity to defend themselves.
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
گنڈاپور صاحب بلاک کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
ہم آپ کے اعصاب میں مستقل رہائش اختیار کر چکے ہیں۔
لمبی مونچھیں، بڑا عہدہ، لیکن برداشت کا یہ عالم کہ سیدھا بلاک! 😂
جناب ہمت کرو غیرت دیکھاؤ اس بار بھڑکیں کم اور خان کی رہائی پر فوکس زیادہ کرو پھر معافی ملے گی😂
@AliAminKhanPTI
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
آگاہی مہم👇
تحریک انصاف قائدین کی کال 27 ستمبر
@TeamPakPower
مسلسل
20 گھنٹوں سے
#عہدوفا_27ستمبر
کی جدوجہد میں لگا ہوا ہے
یہی ہماری اصل کامیابی ہے
کہ
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک 27 ستمبر کے حوالے سے پارٹی ہدایات پہنچائیں
الحمدللہ اسی جزبے کے ساتھ ہم آگے بڑھیں گے ✌️
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
الحمدللہ! 🇵🇰🔥
پاک پاور کو ختم کرنے کے خواہشمند لوگوں کے منہ پر ایک بار پھر کامیابی کی زوردار تھپڑ ہے۔ 💪🔥
جو سمجھتے تھے کہ پاک پاور کو روک دیں گے، انہیں بتا دیا ہے کہ نظریہ اور اتحاد کو ختم کرنا اتنا آسان نہیں۔
ہم نہ روکیں گے، نہ جھکے گے
پاک پاور پوری قوت کے ساتھ قائم ہے✌️
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
#عہدوفا_27ستمبر
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ. جاری رکھو
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
He isn’t coming slow @iramizraja nitter.cf/zeshmohmand/status/209…
Replying to @Hajigul_bangish
پاکستان کی معاشی مشکلات کا مستقل حل صرف مزید قرض نہیں ہو سکتا۔ ٹیکس اصلاحات، برآمدات، صنعتی پیداوار اور انسانی سرمایہ میں سرمایہ کاری پر سنجیدہ توجہ ضروری ہے۔ #رہائی_سے_استحکام
Replying to @faheem0118pti
پاکستان کے بڑھتے ہوئے قرضوں پر صرف سیاسی الزام تراشی کافی نہیں۔ قوم کو یہ جاننے کا حق ہے کہ قرض کہاں خرچ ہوا، اس کا فائدہ کیا ملا اور واپسی کی قابلِ عمل حکمتِ عملی کیا ہے۔ #رہائی_سے_استحکام
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
، پاکستان کو نازک موڑ سے گزارش رہا ہیں
#رہائی_سے_استحکام
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
* *جتنی سیکیورٹی لگادی گئی*
*واقعی کوئی تخت پر بیٹھ کر بھی غلام ہے اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بھی بادشاہ ہے*✌🏻❣️
@TeamPakPower
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
بریکنگ نیوز ، پمز میڈیکل بورڈ نے عمران خان سے قریبی فیملی کی زیادہ ملاقاتوں کی سفارش کر دی
" بی پی اور anxiety کنٹرول کے لیے عمران خان کو جیل میں ایک گھنٹہ واک کی ضرورت ہے انہیں اخبار ٹی وی میگزین کتابیں فراہم کی جائیں اور ان کی فیملی اور بیوی کے ساتھ ملاقات موجودہ وقت سے زیادہ بار مستقل کرائی جائے " پمز میڈیکل بورڈ
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
کشمیر تو ھماری شہ رگ تھی نہ پھر کیوں شہ رگ کٹی جارہی ہے
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
Stop Killing Innocent People!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔
Nauman Khan⁸⁰⁴ || RELEASE QASIM KY ABBA|| retweeted
قبضے کی لڑائی
اس ظلم کا قومی مفاد سے کوئی تعلق نہیں۔
موجودہ رجیم لاشوں کے ڈھیر پر کھڑا ہے اور اسے قائم رہنے کے لئے لگاتار ہم وطنوں کا تازہ خون چاہیے۔





















