Naz Baloch (@NazBaloch_) header
Naz Baloch (@NazBaloch_) profile picture

Member National Assembly and Former Parliamentary Secretary Climate Change, #Pakistan. Alumni; #NDU #IVLP #IGF #IAF. #PPP.

Karachi-Pakistan
Joined February 2012
Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)Photo by Naz Baloch (@NazBaloch_)
The legacy of #BurhanWani wl be written in gold in history of resistance in Kashmir. India cannot extinguish the imagination Burhan fired up
971
2,031
98
6,869
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا 27 اکتوبر کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے پیغام۔ کشمیر کے یومِ سیاہ پر کشمیر کی عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، ناز بلوچ 27 اکتوبر کا دن کشمیری قوم کے لیے غم اور جدوجہد کی علامت ہے، ناز بلوچ اسی روز بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں داخل کر کے غیر قانونی قبضہ جما لیا تھا، ناز بلوچ ستر سے زائد برس گزر گئے مگر کشمیری عوام آج بھی امن کے لیے جدو جہد کر رہی ہے، ناز بلوچ بھارتی جبر کے باوجود کشمیر کے لوگ آج بھی آزادی کے نعرے بلند کر رہے ہیں، ناز بلوچ بھارتی فوج نے کشمیر میں خوف، دہشت اور ظلم کے ذریعے کشمیر کے مسلمانوں کی زندگی مشکل کر رکھی ہے، ناز بلوچ بھارت سازش کے تحت کشمیر کی مسلم اکثریتی حیثیت کو ختم کرنا چاہتا ہے، ناز بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیر کے لیے جدوجہد کو اپنا فرض سمجھا ہے، ناز بلوچ شہید قائد عوام اور شہید محترمہ نے کشمیر کی حمایت کو قومی سطح پر اجاگر کیا، ناز بلوچ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کشمیر کی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کی، ناز بلوچ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دنیا کے ہر پلیٹ فارم پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ناز بلوچ مودی سرکار کا 5 اگست کا فیصلہ کشمیری عوام کو کسی صورت قبول نہیں، ناز بلوچ بھارتی فوج معصوم کشمیریوں پر ظلم و ستم  کر کے انسانیت کے خلاف سنگین جرم کر رہی ہے، ناز بلوچ اقوام متحدہ کو اپنے وعدے کے مطابق کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دینا ہوگا، ناز بلوچ حق خودارادیت کشمیری عوام کا وہ حق ہے جو کوئی نہیں چھین سکتا، ناز بلوچ پوری پاکستانی قوم کشمیر کے نام پر ایک آواز ہے، ناز بلوچ ہم ان کشمیری شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو آزادی کی راہ میں جان کھو بیٹھے ہیں، ناز بلوچ کشمیر کی جدوجہد حق اور سچ کی جدوجہد ہے جو کوئی بھی روک نہیں سکتا، ناز بلوچ @NazBaloch_
2
34
45
472
کشمیر کا یومِ سیاہ ان نسلوں کے ادھورے خوابوں کی داستان ہے جو اپنی سرزمین پر آزادی کی صبح دیکھنے کی منتظر رہیں، 27 اکتوبر 1947 کو سری نگر میں بھارتی فوج کے اترنے کے بعد سے 79 برس گزر گئے مگر کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق نہیں ملا، یہ انتظار اب ان کے بچوں کو ورثے میں نہیں ملنا چاہیے۔ کشمیریوں سے حقِ خودارادیت کا وعدہ کیا گیا تھا، اس وعدے کی تکمیل کے منتظر کتنے لوگ دنیا سے رخصت ہوگئے، کتنے نوجوان بوڑھے ہوگئے، اقوامِ متحدہ کی قراردادوں میں تسلیم کیا گیا یہ حق کشمیریوں کو کب ملے گا؟ عالمی برادری کو اس سوال کا جواب اپنے عمل سے دینا ہوگا۔ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسئلۂ کشمیر پر پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد رکھی تھی، اس ورثے کا تقاضا ہے کہ ہم کشمیریوں کے حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں اور دنیا کو اس کے وعدے سے پیچھے نہ ہٹنے دیں، ہم کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، کشمیر کے بچوں کا مستقبل ایک اور طویل انتظار نہیں بلکہ آزادی، امن اور خوف سے پاک زندگی ہے۔
125
548
16
804
23,569
Naz Baloch retweeted
ہم ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں شاید غریب ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے، جہاں ایسے درندہ صفت افراد یتیم بچے کو اس لیئے کچل دیتے ہیں کہ وہ کام پہ نہیں آیا۔ ملتان میں 14 سالہ یتیم مزدور کے ساتھ پیش آنے والا یہ واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ویڈیو میں گاڑی سے دو افراد اترتے دکھائی دیتے ہیں۔ مطالبہ ہے کہ تمام ذمہ داروں کو گرفتار کرکے شفاف تحقیقات کی جائیں اور قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔ وہ بچہ یتیم تھا، بے آسرا تھا، غریب تھا۔ مگر انسان تھا! اس کے سر پر باپ کا سایہ نہیں تھا۔ اس معصوم کا خون بھی طاقتوروں کے قدموں تلے دفن ہوگیا، تو یاد رکھیں، صرف ایک بچے کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف پر عوام کا یقین بھی مجروح ہوگا۔
16
25
2,582
ہم ایسے معاشرے میں جی رہے ہیں جہاں شاید غریب ہونا ہی سب سے بڑا جرم ہے، جہاں ایسے درندہ صفت افراد یتیم بچے کو اس لیئے کچل دیتے ہیں کہ وہ کام پہ نہیں آیا۔ ملتان میں 14 سالہ یتیم مزدور کے ساتھ پیش آنے والا یہ واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ویڈیو میں گاڑی سے دو افراد اترتے دکھائی دیتے ہیں۔ مطالبہ ہے کہ تمام ذمہ داروں کو گرفتار کرکے شفاف تحقیقات کی جائیں اور قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔ وہ بچہ یتیم تھا، بے آسرا تھا، غریب تھا۔ مگر انسان تھا! اس کے سر پر باپ کا سایہ نہیں تھا۔ اس معصوم کا خون بھی طاقتوروں کے قدموں تلے دفن ہوگیا، تو یاد رکھیں، صرف ایک بچے کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انصاف پر عوام کا یقین بھی مجروح ہوگا۔
16
25
2,582
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ سانحہ کار ساز پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش اٹھارہ اکتوبر محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ عہد کی وہ داستان ہے جو خون سے تحریر ہوئی، ناز بلوچ برسوں کی مسافت اور جلاوطنی کے بعد جب دخترِ مشرق وطن لوٹی تو عوام کے چہروں پر امید تھی، ناز بلوچ کراچی کی شاہراہیں عوام کے سمندر میں تبدیل ہو چکی تھیں، جہاں ہر چہرہ استقبال کے لیے پرجوش تھا، ناز بلوچ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی جمہوریت نے نعرہ بلند کیا ہر انتہا پسندی نے اس کا راستہ روکنے کی بھرپور کوشش کی ہے، ناز بلوچ کارساز کا واقعہ اسی تسلسل کی ایک مثال ہے، ناز بلوچ دہشتگردوں نے عوام کے جشن کو غم میں تبدیل کر ڈالا، ناز بلوچ بظاہر یہ دہشت گردی کا واقعہ تھا، مگر حقیقت میں یہ جمہوری اقدار پر حملہ تھا، ناز بلوچ اس حملے کا نشانہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو تھیں، ناز بلوچ اس دہشتگرد حملے کا مقصد اس آواز کو خاموش کرنا تھا جو آمریت کے خلاف سب سے آگے تھیں، ناز بلوچ ایسے وقت میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے جس عزم و حوصلے کا مظاہرہ کیا، وہ سیاسی تاریخ میں بے مثال ہے، ناز بلوچ انہوں نے اپنی جانوں کو ڈھال بنا کر قیادت کا تحفظ کیا، ناز بلوچ کارساز کے شہداء نے وفاداری کی نئی مثال قائم کی، ناز بلوچ ان شہداء کی لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ رہے گی، ناز بلوچ آج کا دن ہمیں اس عہد کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم نفرت اور انتہا پسندی کے خلاف اور جمہوریت، رواداری اور مساوات کے حق میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، ناز بلوچ ہم شہدائے کارساز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، ناز بلوچ ان کا لہو جمہوریت کے چراغ کو ہمیشہ روشن رکھے گا، ناز بلوچ @NazBaloch_
12
17
297
Naz Baloch retweeted
دخترِ مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے استقبال کے لیے نکلنے والے جیالوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 18 اکتوبر، عہدِ وفا، قربانی اور جمہوریت کی علامت! سانحۂ کارساز کے شہداء نے اپنے لہو سے تاریخ لکھی۔ شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا؛ جمہوریت، رواداری اور مساوات کی جدوجہد جاری رہے گی۔ سلام شہدائے کارساز! 🕊️ #SalaamShuhadaEKarsaz
9
71
1
115
1,185
دخترِ مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے استقبال کے لیے نکلنے والے جیالوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ 18 اکتوبر، عہدِ وفا، قربانی اور جمہوریت کی علامت! سانحۂ کارساز کے شہداء نے اپنے لہو سے تاریخ لکھی۔ شہداء کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا؛ جمہوریت، رواداری اور مساوات کی جدوجہد جاری رہے گی۔ سلام شہدائے کارساز! 🕊️ #SalaamShuhadaEKarsaz
9
71
1
115
1,185
Naz Baloch retweeted
On 18th October, we remember that dark night. The devastation. The loss. But most of all, we remember with deep respect and gratitude the martyrs of the Karsaz blasts, whose sacrifice is forever etched in our hearts. Their courage embodies the spirit of sacrifice that defines the Pakistan Peoples Party. We honour their memory with an unwavering resolve to never surrender to the forces of darkness, fear or hatred. Their sacrifice will never be forgotten. #SalaamShuhadaEKarsaz
15
581
59
819
39,012
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے سے معصوم بچوں اور اساتذہ کے جاں بحق ہونے پر دل شدید افسردہ ہے، یہ سوچ کر ہی دل کانپ اٹھتا ہے کہ جن والدین نے آج صبح اپنے بچوں کو پیار سے اسکول رخصت کیا تھا، ان کی واپسی کے بجائے انہوں نے ان کی موت کی خبر سنی، ان گھروں میں چھا جانے والے سناٹے اور والدین کے دکھ کو کوئی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک ہوں اور لواحقین کے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔
223
648
23
1,395
51,208
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بحالی، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور صوبے کی ترقی و خوشحالی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عوام، پاک فوج، پولیس اور سکیورٹی اداروں نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ اب ضروری ہے کہ قومی مفاد اور عوامی تحفظ کو مقدم رکھتے ہوئے تمام قوتیں متحد ہوں، سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھیں اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے پائیدار امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ ایک پُرامن، مستحکم اور خوشحال خیبر پختونخوا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 🇵🇰 #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa #PeaceAndStability
63
35
6
78
8,944
I’m pleased that the government has accepted the PPP’s suggestion to jointly engage politically with the opposition in an effort to find political solutions to political problems. The challenge of terrorism has become an existential threat to Pakistan, particularly given the active support these groups receive from neighbouring countries. I hope these talks conclude with the opposition unconditionally calling off its long march, allowing us to come together as a nation to combat the menace of terrorism and address the threats emanating from neighbouring countries. The PPP has been, and will always remain, committed to combating terrorism through any and all constitutional means.
374
937
95
1,928
221,098
Reuters’ reporting on Taliban allegations linking those killed in Kunar and Nuristan to Pakistan raises serious questions about verification and balance. Without providing clear, credible and independently verifiable evidence of the identity and nationality, any claim by a party to the conflict should not be treated as established fact without corroboration. Reporting should clearly distinguish between verified information, official allegations, and false claims.
1
7
20
1,540
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک ایسے نوجوان اور باشعور لیڈر ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں اور ہر سطح پر پاکستان کا نام روشن اور ملک کا وقار بلند رکھا ہے، ناز بلوچ چاہے وہ وزارت خارجہ کا محاذ ہو یا عوامی حقوق کی جنگ، انہوں نے ہمیشہ پاکستان کا مقدمہ جرات اور دانشمندی سے لڑا ہے، ناز بلوچ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بچپن سے ہی اپنے والدین کو پاکستان اور جمہوریت کی خاطر جدوجہد کرتے دیکھا، ناز بلوچ آج وہ اسی عظیم جدوجہد کے امین اور انہی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں، ناز بلوچ انہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کے بجائے ہمیشہ محبت، رواداری اور مفاہمت کی سیاست کو فروغ دیا ہے، ناز بلوچ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے شہید نانا قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طرح عوام کو ہی طاقت کا سرچشمہ سمجھا ہے، ناز بلوچ آج بھی اسی عوام کی خدمت میں شب و روز مصروف ہیں، ناز بلوچ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ثابت کیا ہے کہ وہ اقتدار پر نہیں بلکہ عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، ناز بلوچ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت، پرامن اور جمہوری چہرہ اجاگر کیا ہے، ناز بلوچ نوجوانوں کے لیے ان کی قیادت ایک امید ہے، ناز بلوچ ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ آج پاکستان کے پاس بلاول بھٹو زرداری کی صورت میں ایک بہادر، مدبر اور دور اندیش رہنما موجود ہے، ناز بلوچ #HBDBilawalBhuttoZardari
29
1
36
690
The Department of Culture Government of Sindh invites you to celebrate international peace day in Larkana at the #amanmelo on the 21st of September.
145
770
41
1,258
47,804
PM Malaysia @anwaribrahim clearly exposed the Indian propaganda and rejected claims linking Pakistan to the Pahalgam attack. yet another embarrassment for Indian media over its false allegations against Pakistan.
2
14
23
4,064
PM of Malaysia @anwaribrahim exposing Indian propaganda, in India on Indian tv. The truth is India started a war based on a lie and lost miserably. India now stands exposed internationally. India must live up to its commitments made at the time of the ceasefire; to discuss all friction points with Pakistan. So we can together bring peace, prosperity and stability to our region.
Despite aggressive attempts by the Indian journalist @VishnuNDTV to bait the Malaysian PM into condemning Pakistan, the tactic completely backfired. Asked to label Pakistan’s actions in Pahalgam as "state-sponsored terrorism," the Prime Minister flatly refused, stating his own intelligence agencies found no evidence of state involvement. Rejecting the journalist’s sensationalized framing, he instead praised Pakistan as a great nation with a rich history, culture, and civilization #BRICS #Pahalgam #Malaysia #Pakistan #India
94
830
23
2,269
105,886
Alhamdulillah, a dream is finally becoming a reality! 🙏🇵🇰 After years of continued efforts, our Model School for the girls of Keamari, Karachi is finally taking shape. This is more than just a school, it is an investment in the future of children, giving them access to Artificial Intelligence, Robotics, and modern education that can open doors to a brighter and more empowered future. Every child deserves the opportunity to dream, learn and succeed. A new beginning for Keamari. A brighter future for our children. 🇵🇰✌️ #ModelSchool #Keamari #Karachi #Education #AI #Robotics #PPP
11
62
2
168
6,044
It is deeply disturbing and a matter of grave concern, how could the CCTV camera allegedly not have been working in a school area where the safety of children should have been paramount? And even more disturbing why was a male staff member assigned to an area used by little girls in the first place? These are serious questions that demand clear answers, not excuses. The safety of our children cannot be compromised, and any allegation of abuse must be investigated independently, transparently, and without delay. Those responsible for any wrongdoing or negligence must be held accountable.
11
75
7
190
82,000