Numan Ali (@NumanAli_) header
Numan Ali (@NumanAli_) profile picture

welcome to everyone 🥰 JUI Worker/ Student

Peshawar/Karachi /
Joined July 2024
Photo by Numan Ali (@NumanAli_)Photo by Numan Ali (@NumanAli_)Photo by Numan Ali (@NumanAli_)Photo by Numan Ali (@NumanAli_)Photo by Numan Ali (@NumanAli_)Photo by Numan Ali (@NumanAli_)Photo by Numan Ali (@NumanAli_)Photo by Numan Ali (@NumanAli_)
تِشنگی تِشنگی ‘ اَرے توبہ قطرے قطرے کو ہم ترستے ہیں اَے خُداوندِ کوثر و تسنیم تیرے بادل کہاں برستے ہیں #قومی_زبان
6
9
555
باجوڑ میں روزگار تو کیا انہیں ذندہ رہنے بھی نہیں دیا جاتا ہے یہ نظام ان نوجوانوں کا قاتل ہےئ 💔😭
زما وطن د سرو او سپينو نه ډک زه په ډوډۍ پسې بهر ګرځمه باجوڑ کے نوجوان آخر کس کے ہاتھوں اتنے مجبور ہوئے کہ اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر وطن چھوڑنے اور رزق کی تلاش میں دربدر ہونے پر مجبور ہیں؟ یہ محض غربت نہیں، ریاستی پالیسیوں، بدامنی اور روزگار کے راستوں کی بندش کا بھی مسئلہ ہے۔
1
1
54
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمٰن صاحب انتقال فرما گئے ۔
14
Accent % 100 Language % 0
I am a SHADI SHUDA wife 😅
1
1
31
This quoted post is unavailable.
13
اقبال! ہم شرمندہ ہیں ۔ فیصل کریم کنڈی زندہ ہے #قومی_زبان #اردو_زبان
علامہ اقبال کے کلام میں بھی گورنر راج. اقبال ڈے پہ خطاب کرتے ہوئے کہا، ایلامہ اکبال کہتے ہیں ٹیکانہ قبر ہے کچھ عبادت کر ایکبال روایت ہے کہ کسی کے گھر خالی ہاتھ جایا نہیں کرتے۔ اقبال کی اسی لیے سکندر سے نہیں بنتی تھی کہ وہ جب دنیا سے جا رہا تھا تو دونوں ہاتھ خالی تھے۔
3
1
25
تکبر اور غرور ان کی منہ سے ٹپک رہی ہیں لیکن اقبال ڈے پر بھی درست شعر نہیں سنا سکتے یہ اسٹبلشمنٹ کی مہروں کی حالت ہے ۔ #اقبال_ڈے #IqbalDay #iqbalday9november
Replying to @ISullahMMD
KPk's Sai Qaim Ali Shah
17
پانی سے خیمہ بھرنا پر نہیں بلکہ یہ ماں اس سے زیادہ اس پہ رو رہی ہے کہ دنیا اسے اکیلا ظالموں کی منہ میں چھوڑ دیا ہے 💔
🔴 Thousands of tents were flooded in Gaza after Israel refused to allow containers to enter despite the agreement.
1
2
3
33
نوٹس مت بھیجو بزدلوں میدان میں آؤ ۔ مفتی اویس عزیزی اسلام آباد
1
1
21
مولانا فضل الرحمٰن ہزاروں نوجوانوں کو ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے بجائے جمہوری راستہ دکھا رہے ہیں۔ یہ وطن پر ان کا بڑا احسان ہے۔ ریاستی ادارے پروپیگنڈا اور کردارکشی بند کریں، ان کے کردار کو تسلیم کریں، کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ دیوار بھی کمزور پڑ جائے۔
1
1
18
سٹیٹ پاؤر
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی نوشہرہ آمد
12
یہ سب کیڑے مکوڑے کچھ نہیں بگاڑ سکتے اللہ کے فضل و کرم سے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
سازشیں کسی کی منزل کا راستہ نہیں روک سکتیں، اور نہ ہی کسی کی کامیابی چھین سکتی ہیں۔ وقتی طور پر رکاوٹیں ضرور پیدا کی جا سکتی ہیں، مگر سچائی، محنت، صبر اور استقامت کے سامنے جھوٹ اور فریب زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتے۔
13
"سازشیں کسی کی منزل کا راستہ نہیں روک سکتیں، اور نہ ہی کسی کی کامیابی چھین سکتی ہیں۔ وقتی طور پر رکاوٹیں ضرور پیدا کی جا سکتی ہیں، مگر سچائی، محنت، صبر اور استقامت کے سامنے جھوٹ اور فریب زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتے۔" #قومی_زبان
سازشیں کسی کی منزل کا راستہ نہیں روک سکتیں، اور نہ ہی کسی کی کامیابی چھین سکتی ہیں۔ وقتی طور پر رکاوٹیں ضرور پیدا کی جا سکتی ہیں، مگر سچائی، محنت، صبر اور استقامت کے سامنے جھوٹ اور فریب زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکتے۔
5
29
ہم سرمایہ کاری کے خلاف نہیں ہیں، لیکن قوم سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟ پارلیمنٹ سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟ معاہدے ہوں، اس بات کا اطمینان دلایا جاتا ہے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو کہ یہاں سیکیورٹی ہے یا نہیں، یہاں ان کو اطمینان دلایا جاتا ہے کہ معاہدات و معاملات میں شفافیت ہے یا نہیں۔ اس کے پیچھے تفصیل ہے۔ ان کو اطمینان دلایا جاتا ہے کہ یہاں ملک میں قانون کی حکمرانی ہے یا نہیں، کوئی مسئلہ پیدا ہوا تو عدالت میں جائیں گے، عدالتوں کی پوزیشن کیا ہے، قانون کی عمل داری کیا ہے؟ یہ ساری چیزیں پرکھنے کے بعد یہاں یہ سب چیزیں معدوم تھیں۔ اور سوال اٹھایا گیا کہ اصل چیز دہشت گردی ہے۔ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے میں ہمارے خلاف ہے اور وہ وہاں پر دہشت گردی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے، اور ضروری ہے کہ ہم وہاں پر گورنر راج لائیں۔ اب ان ایک ایک چیز کو ذرا الگ الگ، ہم زیر بحث لانا چاہتے ہیں۔ پہلی بات، حکومتی بینچوں کی طرف سے ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہم نے تو آئینی پروسیجر مکمل کیا ہے، آئین میں اس کی گنجائش ہے۔ جنابِ والا! آئین میں گنجائش ضرور ہوتی ہے، لیکن جہاں پر آمرانہ ذہنیت دخیل ہو، وہ آئین کو غلط استعمال کرتی ہے۔ حکومت نے بھی آئین کو غلط استعمال کیا ہے۔ ایک ہے استعمال کرنا، ایک ہے آئین کا غلط استعمال کرنا۔ یہاں پر جس طرح قانون کو غلط استعمال کیا جاتا ہے، آئین کو غلط استعمال کیا گیا۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں تو اصول کی بنیاد یہ ہے کہ انتقالِ اقتدار طاقت کے ذریعے یا عوامی رائے کے ذریعے، یہ واضح ہونا چاہیے۔ انتقالِ اقتدار طاقت کی بنیاد پر یا عوامی رائے کے ذریعے سے؟ یہاں پر طاقت کے ذریعے سے انتقالِ اقتدار کا عمل لایا گیا۔ میں بھی شاید ایک حکومت کے بارے میں تحفظات رکھتا ہوں، لیکن تبدیلی کا طریقہ یہ تو نہیں کہ انقلاب لا کر تلپٹ کر لیا جائے ساری چیزیں، بلکہ اس کے لیے بھی عوام کی طرف جانا ہوگا۔ اگر صوبائی حکومت اس بات کے حوالے سے کہ وہ تو ہمارے ساتھ بیانیہ شریک نہیں کر رہی، کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ وہاں اپوزیشن کی حکومت ہے؟ کیا اپوزیشن اور حکومت کا بیانیہ ایک ہوتا ہے؟ ہم نے بھی وہاں حکومت کی ہے۔ یہاں ہم اپوزیشن میں تھے، میرے والد بھی وہاں وزیراعلیٰ رہے، اور یہاں پر وفاق میں حکومت کا بیانیہ اور ان کا بیانیہ اور ہوتا تھا۔ اے این پی بھی اگر یہاں اپوزیشن میں تھی تو وہاں پر ان کا بیانیہ اور ہوتا تھا۔ ہر دفعہ جب وفاق میں کوئی پارٹی اپوزیشن میں ہوتی ہے اور کسی صوبے میں اس کو اکثریت مل جاتی ہے تو اس کو کہتے ہیں وہاں اپوزیشن کی حکومت ہے لہٰذا اس طریقے سے ان کو ہٹانا، اور پھر یہ کہ آپ آرٹیکل 232 کی بات تو کرتے ہیں، آپ آرٹیکل 234 کی بات تو کرتے ہیں، لیکن اگر آپ آرٹیکل 232 اور 234 کو آرٹیکل 2A کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ بتائیں، اللہ کی حاکمیت کے ساتھ عوام کے ووٹ کا ذکر ہے یا نہیں؟ عوامی نیابت کا ذکر ہے یا نہیں؟ ایک حصے کو دوسرے سے بالکل الگ تعلق رکھ کر، جبکہ آئین کی تمام دفعات ایک برابر ہیں، اور جہاں پر ان کے درمیان تصادم آئے گا، وہاں آپ کو اس پر تطبیق لانی پڑے گی۔ آپ نے بغیر تطبیق لائے ہوئے آرٹیکل 2A کو نظر انداز کر دیا، اور 232 اور 234 پر عمل کر کے ایک غیر جمہوری اقدام کیا، غیر سیاسی اقدام کیا، ملکی سیاست کو نقصان پہنچایا۔ دوسری بات یہ ہے کہ کیا وہ حکومت اس لیے ہٹائی گئی کہ دہشت گردی کو روکنے میں ناکام ہوئی؟ تو آپ مجھے بتائیں کہ کیا بلوچستان میں حالات اس سے خراب نہیں ہیں؟ وہاں کی حکومت دہشت گردی کو روکنے میں ناکام نہیں ہے؟ یہاں تو پھر بھی کچھ اضلاع بہتر ہیں، وہاں تو اول تا آخر میری پارٹی کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوتا ہے، جس کے چودہ سو ارکان ہیں۔ کراچی میں اجلاس مقرر کیا جاتا ہے، اور کراچی میں بلوچستان کے میرے ارکان کہتے ہیں کہ ہم بلوچستان کے علاقوں سے نہیں گزر سکتے، ہم کراچی کے اجلاس میں نہیں آئیں گے، تو پھر اجلاس منتقل کر کے پشاور میں رکھنا پڑتا ہے، تاکہ وہ ارکان شریک ہوسکے یہ حالات وہاں کے ہیں، اور اب تو میں سن رہا ہوں کہ وہاں پر کمشنر بھی اغوا ہو جاتے ہیں، کتنے بڑے بڑے حیثیت کے لوگ اغوا ہو جاتے ہیں، اور سنا ہے کہ آج ہمارے خان آف قلات کے بیٹے کو بھی اغوا کر لیا گیا ہے۔ آپ خود اندازہ لگائیں وہاں کے امن و امان کا۔ اگر بات بیانیے کی ہے تو پھر میرا وہ جواب ہے جو میں عرض کرچکا ہوں۔ اگر بات ناکامی کی ہے تو پھر دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ناکامی میں دو درجے آگے ہے بلوچستان۔ وہاں پر پھر اس ناکامی کو سامنے رکھتے ہوئے گورنر راج کیوں نافذ نہیں کیا گیا؟ وہاں پر ایمرجنسی سے کیوں حکومت نہیں کی گئی؟ چھوڑیے اس بات کو، ایک صوبہ بھی ناکام، دوسرا صوبہ بھی ناکام، کیا وفاق ملک میں امن و امان برقرار رکھنے میں کامیاب ہے؟ کیا وفاقی حکومت اس ملک پر کامیاب ہے؟
10
مولانا فضل الرحمن کی آج کی تقریر پی ٹی آئی کی پوری پارلیمانی پارٹی کو بار بارسنانی چاہئے تاکہ وہ یہ سمجھ سکے کہ ایوان میں تقریر کیسے کی جاتی ہے اور اپوزیشن ایوان میں کیا کردار ادا کر سکتی ہے
5
محسن نقوی کی چال پر تنقید کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ صاحب خواجہ سراؤں کو بیچ میں لے آئے۔ یہ خواجہ سراؤں کے ساتھ زیادتی ہے؛ وہ بے ضرر لوگ ہیں، انہیں ان کے ساتھ تشبیہ دے کر بدنام نہ کریں۔ 🙂 #مومندیات
8
جب ورکرز کو یہ بات سمجھ آنے لگی تو لیڈرز سے سوال ہوگا جب سوال ہوگا تو کرپشن ، بدعنوانی اور لیڈرشپ کو خطرہ ہوگا اس لئے ہمارے ورکرز کو جھالت میں رکھا گیا ہے ۔ #قومی_زبان
کسی نظریے یا بیانیے کی خاطر اپنی جان قربان کر دینا دانش مندی نہیں، کیونکہ نظریات اور بیانیے اٹل اور ابدی نہیں ہوتے؛ زمانہ، حالات، تجربہ اور شعور کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔ کسی نظریے کو انسانی جان سے زیادہ قیمتی سمجھنا عقل و شعور کے بجائے فکری جمود کی علامت ہے۔
4
1
41
مولانا فضل الرحمان مذمت کریں، بلاول بھٹو کو جواب ۔ ۔ ۔
1
1
20