آج یومِ اقبال کے موقع پر ہم شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان، ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کو ان کےلازوال افکار، فلسفۂ خودی اور بصیرت افروز شاعری پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
آئیے، ان کے پیغامِ خودی، خود انحصاری اور ترقی کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر کے عزم کی تجدید کریں۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
#IqbalDay #9thNovember #AllamaIqbal #Khudi #PHIMC #PunjabHealthInitiative #HealthForAll #NationBuilding
چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں گردوں کے مریضوں کو ان کے اپنے شہر اور قریبی ہسپتالوں میں ڈائیلیسز کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ سالانہ مالی حد 10 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے، تاکہ وہ مالی بوجھ کے بغیر اپنا ضروری علاج جاری رکھ سکیں۔
پروگرام سے مستفید ہونے والے مریضوں کے تاثرات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ یہ اقدامات علاج تک رسائی آسان بنانے اور ان کی روزمرہ زندگی میں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
#PHIMC #Dialysis #DialysisAwareness #ChiefMinisterSpecialInitiativeforDialysisProgram #CMSIDP #lahore #Punjab
آپ کے قریب کون سے ہسپتال میں مفت ٹرانسپلانٹ کی سہولت دستیاب ہے؟
وزیراعلیٰ پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت پینل پر موجود ہسپتالوں کی فہرست دیکھنے اور مزید معلومات و رہنمائی حاصل کرنے کے لیے QR کوڈ سکین کریں۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
#PHIMC #Dialysis #DialysisAwareness #ChiefMinisterSpecialInitiativeforDialysisProgram #CMSIDP #lahore #Punjab
چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں مریضوں کو مفت ڈائیلیسز کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے، تاکہ انہیں مالی بوجھ کے بغیر ضروری طبی سہولیات تک رسائی حاصل ہوسکے۔
پروگرام کے تحت اب تک مریضوں کے 25 لاکھ 60 ہزار سے زائد مفت ڈائیلیسز سیشنز کیے جا چکے ہیں، جن پر حکومتِ پنجاب کی جانب سے 13 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ کی جا چکی ہے۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب گردوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کی بہتر دیکھ بھال اور معیاری ڈائیلیسز کی سہولیات تک رسائی یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب ڈائلیسز پروگرام کے تحت، پنجاب بھر میں اب تک 25 لاکھ 60 ہزار سے زائد ڈائلیسز کیے جا چکے ہیں۔ پنجاب بھر کے 227 سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں، ہر مریض کے لیے سالانہ 10 لاکھ روپے تک مفت ڈائلیسز کی سہولت دستیاب ہے۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SalmanRafiquePK @SHCMEHealth @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @CS_Punjab @ICD_Punjab @MaryamNawazHQ
#PHIMC #Dialysis #DialysisAwareness #ChiefMinisterSpecialInitiativeforDialysisProgram #CMSIDP #lahore #Punjab
کیا آپ فالج کی علامات کو بروقت پہچان سکتے ہیں؟
فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ FAST کے اصول کو یاد رکھیں، علامات کو پہچانیں اور فوری طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت اقدام مستقل معذوری سے بچاؤ اور قیمتی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
چیف منسٹر سٹروک پروگرام کا بنیادی مقصد فالج کے بارے میں آگاہی اجاگر کرنا، فوری طبی امداد کی فراہمی کے زریعے قیمتی جانیں بچانا اور مستقل معذوری سے بچاؤ ہے۔
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں حکومتِ پنجاب فالج کے مریضوں کو بروقت اور مفت علاج کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔
پنجاب بھر میں قائم 40 سٹروک سنٹرز میں تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کا ٹی این کے (TNK) انجیکشن مفت فراہم کیا جا رہا ہے، جو فالج کے مریضوں کو بروقت لگا یا جائے تو ان کی صحت یابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور انھیں مستقل معذوری سے بچایا جا سکتا ہے ۔
عالمی یومِ فالج کے موقع پر حکومتِ پنجاب اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ دسمبر 2026 تک پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک سنٹر قائم کر دیا جائے گا ، تاکہ مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت میسر آ سکے۔
فالج کی علامات پہچانیں، وقت ضائع نہ کریں! فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر پہنچائیں۔

پنجاب بھر میں قائم 40 سٹروک سنٹرز میں تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کا ٹی این کے (TNK) انجیکشن مفت فراہم کیا جا رہا ہے، جو فالج کے مریضوں کو بروقت لگا یا جائے تو ان کی صحت یابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور انھیں مستقل معذوری سے بچا یا جا سکتا ہے ۔
عالمی یومِ فالج کے موقع پر حکومتِ پنجاب اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ دسمبر 2026 تک پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک سنٹر قائم کر دیا جائے گا ، تاکہ مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت میسر آ سکے۔
فالج کی علامات پہچانیں، وقت ضائع نہ کریں! فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر پہنچائیں۔
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں چیف منسٹر سٹروک پروگرام کے ذریعے فالج کے مریضوں کو بروقت، مؤثر اور مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ پروگرام کے تحت سٹروک سنٹرز میں3 لاکھ روپے مالیت کا ٹی این کے (TNK) انجیکشن مفت لگا یاجا رہا ہے تا کہ انھیں مستقل معذوری سے بچا یا جا سکے ۔
فالج کی علامات کو پہچانیں، علامات ظاہر ہونے پر وقت ضائع کیے بغیر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر پہنچائیں۔ بروقت طبی امداد مستقل معذوری کے خطرے کو کم کرنے اور جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
فالج کے بروقت علاج سے مریض کو مستقل معذوری سے بچایا جاسکتا ہے ۔ سروسز ہسپتال لاہور میں فالج کے مریض کا ٹی این کے (TNK) انجیکشن کے ذریعے بروقت علاج کیا گیا ۔ مریض نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا کہ سٹروک سنٹرز میں ٹی این کے انجیکشن کی فراہمی سے انہیں بروقت علاج میسر آیا اور وہ عمر بھر کی مستقل معذوری سے محفوظ رہے ۔ فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر پہنچائیں۔ فالج کی علامات پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
کیا آپ فالج کی علامات کو بروقت پہچان سکتے ہیں؟
فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ FAST کے اصول کو یاد رکھیں، علامات کو پہچانیں اور فوری طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت اقدام مستقل معذوری سے بچاؤ اور قیمتی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
چیف منسٹر سٹروک پروگرام کا بنیادی مقصد فالج کے بارے میں آگاہی اجاگر کرنا، فوری طبی امداد کی فراہمی کے زریعے قیمتی جانیں بچانا اور مستقل معذوری سے بچاؤ ہے۔
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
فالج کے بروقت علاج سے مریض کی صحت یابی میں اہم پیش رفت ممکن ہے۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ میں ٹی این کے (TNK) انجیکشن لگنے کے صرف دو دن بعد مریض ایک فرد کے سہارےکے ساتھ چلنے کے قابل ہو گیا۔ یہ پیش رفت فالج کی علامات ظاہر ہونے پر فوری طبی امداد حاصل کرنے اور بروقت علاج کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔
فالج کی علامات پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
فالج کی علامات ظاہر ہونے پر فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر منتقل کریں۔
#فالج_سے_آگاہی #سٹروک #بروقت_علاج #PHIMC
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
فالج کی علامات کو پہچانیں، فوری اقدام کریں، قیمتی جان بچائیں! فالج کی علامات ظاہر ہونے پر ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے۔ چہرے کا ایک طرف ڈھلک جانا، بازو میں کمزوری یا بولنے میں دشواری کی صورت میں فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر پہنچائیں۔ پنجاب میں قائم سٹروک سنٹرز کی فہرست جاننے کے لیے پوسٹ میں موجود(QR Code) سکین کریں۔ چیف منسٹر سٹروک پروگرام سے متعلق مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
فالج کی علامات کو پہچانیں، فوری اقدام کریں، قیمتی جان بچائیں!
فالج کی علامات ظاہر ہونے پر ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے۔ چہرے کا ایک طرف ڈھلک جانا، بازو میں کمزوری یا بولنے میں دشواری کی صورت میں فوری طور پر ریسکیو 1122 پر کال کریں یا مریض کو قریبی سٹروک سنٹر پہنچائیں۔
پنجاب میں قائم سٹروک سنٹرز کی فہرست جاننے کے لیے پوسٹ میں موجود(QR Code) سکین کریں۔
چیف منسٹر سٹروک پروگرام سے متعلق مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ویب سائٹ وزٹ کریں یا ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
کیا آپ فالج کی علامات کو بروقت پہچان سکتے ہیں؟ فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ FAST کے اصول کو یاد رکھیں، علامات کو پہچانیں اور فوری طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت اقدام مستقل معذوری سے بچاؤ اور قیمتی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ چیف منسٹر سٹروک پروگرام کا بنیادی مقصد فالج کے بارے میں آگاہی اجاگر کرنا، فوری طبی امداد کی فراہمی کے زریعے قیمتی جانیں بچانا اور مستقل معذوری سے بچاؤ ہے۔
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
حکومتِ پنجاب کی جانب سے فالج کے مریضوں کے لیے بروقت علاج کی فراہمی جاری ہے!
چیف منسٹر سٹروک پروگرام کے تحت اب تک پنجاب میں 40 سٹروک سنٹرز قائم کیے جا چکے ہیں جبکہ دسمبر 2026 تک پنجاب کے تمام اضلاع میں سٹروک سنٹرز قائم کر دیے جائیں گے، تاکہ فالج کے مریضوں کو بروقت علاج کی سہولیات میسر آ سکیں۔
تمام سٹروک سنٹرز پر تقریباً 3 لاکھ روپے مالیت کا (TNK) انجیکشن مفت فراہم کیا جا رہا ہے، جو بروقت استعمال کی صورت میں فالج کے مریضوں کی جان بچانے اور مستقل معذوری سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
#ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
@SalmanRafiquePK
@SHCMEHealth
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@CS_Punjab
@ICD_Punjab
@MaryamNawazHQ
کیا آپ فالج کی علامات کو بروقت پہچان سکتے ہیں؟ فالج کی صورت میں ہر لمحہ قیمتی ہے۔ FAST کے اصول کو یاد رکھیں، علامات کو پہچانیں اور فوری طبی امداد حاصل کریں۔ بروقت اقدام مستقل معذوری سے بچاؤ اور قیمتی جان بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ چیف منسٹر سٹروک پروگرام کا بنیادی مقصد فالج کے بارے میں آگاہی اجاگر کرنا، فوری طبی امداد کی فراہمی کے زریعے قیمتی جانیں بچانا اور مستقل معذوری سے بچاؤ ہے۔ #ChiefMinisterStrokeProgram #StrokeAwareness #RecognizeStroke #ActFAST #StrokeCare #SaveLives #PHIMC #GovernmentOfPunjab #MaryamNawazSharif #Rescue1122 #چیف_منسٹر_سٹروک_پروگرام #فالج_سے_آگاہی