Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo) header
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo) profile picture

محمد راشد علی چوہدری نائب صدر ایس ایم ٹی سینئر نائب صدر یوتھ ونگ ڈویژن بہاولپور پاکستان مسلم لیگ نون 🇵🇰 03006805992 ☎ https://nitter.cf/t.co/TYCBg0TPO9

Bahawalpur, Pakistan
Joined November 2015
Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)Photo by Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 (@PMLNLeo)
میں اپنی جماعت کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے مجھے جماعت کے لیے کام کرنے کا موقع دیا پاکستان مسلم لیگ نون ہمیشہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے کام کیا ہے ہمیں فخر ہے ہم پاکستان مسلم لیگ نون کا حصہ @pmln_org @PakPMO @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @Atifrauf79
12
10
2
30
1,760
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
Oops Moments کیا ہم ( چوتیا ) 🐜🐜 تھے ؟ بلاول بھٹو زرداری پوچھ رہے ہیں
15
21
1
112
11,799
میرے پیارے پاکستانیوں ان پیارے نوجوانوں کی قربانیوں کا قرض کیسے اتارو گے- ذرا سوچیئے کوئٹہ آنے سے پہلے کی یہ ویڈیو دیکھیں، چہرے پر مسکراہٹ، آنکھوں میں عزم اور دل میں اپنے وطن کی محبت۔ کون جانتا تھا کہ یہ مسکراتا ہوا چہرہ اتنی جلد ہم سے جدا ہو جائے گا۔ #Pakistan @OfficialDGISPR
1
37
میجر عمر شہید! آپ کی یہ مسکراہٹ ہمیشہ یاد رہے گی۔ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی شہادت کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰 #ispr #pmt #pakarmy
3
میجر عمر ناصر منہاس شہید 💔 آخری دیدار😥 میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایۂِ تن اے وطن پیارے وطن۔۔۔۔🫡🇵🇰💕 @OfficialDGISPR #ISPR #ispr #citymedia_sialkot #Pakistan
35
آپ کا بیٹا شیروں کی طرح لڑا ہے، SSG ہر وقت آپ کے ساتھ ہے! شہید کمانڈو لانس نائیک آفتاب علی کے والد سے جوانوں کی ملاقات #Pakistan #Pakistani #ISPR #ispr @OfficialDGISPR
1
1
70
آپ کا بیٹا شیروں کی طرح لڑا ہے، SSG ہر وقت آپ کے ساتھ ہے! شہید کمانڈو لانس نائیک آفتاب علی کے والد سے جوانوں کی ملاقات #Pakistan #ispr #ISPR @OfficialDGISPR
6
25
275
پاک فوج امن کی پہچان ہے فوج اور عوام کا محبت کا رشتہ ہے اور ہمیشہ رہے گا💕🇵🇰 میرعلی، شمالی وزیرستان میں معصوم بچوں کی مسکراہٹیں اور سیکیورٹی فورسز سے محبت اس خوبصورت رشتے کی عکاس ہیں جو اعتماد، خلوص اور اپنائیت سے جڑا ہے۔ فوج اور عوام ایک ہے ایک رہے کی انشاءاللہ #Pakistan #ISPR
48
شہید میجر عمر منہاس کی ڈیوٹی پر جانے سے پہلے اپنے بیٹے کے ساتھ گفتگو کی یادگار ویڈیو مجھے ملک کی حفاظت کے لیے سرحد پر جانا ہی ہے، کیونکہ اگر سرحد وہاں ہے تو میرا فرض بھی وہیں ہے۔شہید میجر عمر منہاس یتیم آنکھیں .. بابا پہ قوم کو فخر ہے #Pakistan #ispr #ISPR @OfficialDGISPR
1
1
53
شہید میجر عمر منہاس یتیم آنکھیں .. بابا پہ قوم کو فخر ہے بابا کو وطن کی مٹی مٹی یاد رکھے گی لیکن بابا تو گئے نا! چاند تارے کی خاطر گئی زندگی اور میرے ہاتھ سے سارے تارے گئے میجر عمر ناصر منہاس شہید #Pakistan #ispr #ISPR @OfficialDGISPR
7
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
کیمرے کے بغیر تو نماز ہی نہیں پڑھتے ۔ جب پرائم منسٹر تھے تو ہر نیکی کیمرے سے باہر اتی تھی۔ جب سے کرسی نیچے سے نکلی ہے سب سے مجال ہے نماز پڑھی ہو رنگ باز
1
6
13
1,325
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
کرپشن کا الزام لگانے والے من گڑھت کہانياں بناتے رہتے ہيں۔الزام بھری الماريوں کے لگاتے ہيں اور ثبوت مانگو تو آڈيٹر جرنل کی رپورٹ کا حوالہ دے ديا۔يہ تو حکومت کی نکالی ہوئ رپورٹ ہے جس کے آڈٹ پيرا الزام لگانے والوں کی اپنی منسٹری ميں 7 ارب کے بنے ہوئے ہيں۔پھر وہی cliche قسم کی گفتگو چند پراجيکٹس کے نام گنوا ديۓ
1
23
64
816
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
جوہر آباد کی صدف عمران گزشتہ سات سال سے کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھیں۔ آن لائن قرآن پاک کی تعلیم دے کر اپنے اخراجات پورے کرنے والی صدف کے لیے محدود آمدن میں اپنا گھر بنانا ایک مشکل خواب تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام اپنی چھت اپنا گھر نے ان کا یہ خواب پورا کر دیا۔ آج صدف اپنے گھر میں اطمینان اور سکون سے زندگی گزار رہی ہیں اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے لیے دل سے دعائیں کرتی ہیں۔
20
1
23
475
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
سعودی عرب کی زمینی مسلح افواج اور یمنی مسلح افواج نے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اور فتح کا جشن منایا ہے۔ وہ لوگ جو حوثیوں کی جانب سے باب المندب پر ​​قبضے کا پروپیگنڈا کر رہے تھے، اب ان کی حقیقت دیکھ لیں؛یہ بات پکی ہےکہ حوثی روز بروز کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔
5
60
2
238
3,013
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
جمائمہ خان گولڈسمتھ کے سابقہ شوہر اور سابقہ بوائے فرینڈ کی "جیل کہانی" ایک جیسی کیوں لگتی ہے؟ دونوں جیل میں تنگ کوٹھڑی کا شکوہ کرتے ہیں، دونوں جیل سے سیاسی بیان سوشل میڈیا پر جاری کرتے ہیں اور دونوں کے ملاقاتوں پر حکومت پابندی عائد کر دیتی ہے!
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 10 سال قید کاٹ رہے ہیں، جیل سے اسکا پیغام سوشل میڈیا پر چلا، کوئی ٹویٹ نہیں کیا بلکہ اسکی اہلیہ لورا نے یوٹیوب پر پڑھ کر سنایا (نیچے سکرین شاٹ میں اسکا پیغام درج ہے، المختصر اس نے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور اللہ اس کے ساتھ ہے، اور یہ کہ اسے چھوٹے سے سیل میں ایسے رکھا گیا ہے گویا وہ بہت بڑا مجرم ہو، واضح رہے کہ برطانیہ اور امریکہ کے عیسائی مذہبی حلقوں میں اسکو بڑی مقبولیت حاصل ہے) اس پر برطانوی حکومت کا شدید ردعمل آیا، وزیراعظم ہاؤس نے اسے انتہائی “شرمناک” قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے کہ وہ کیسے جیل سے باہر پیغام رسانی کر رہا ہے اور اسکے لیے سوشل میڈیا کا استعمال ہو رہا ہے وزیرِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ جیل رولز کی خلاف ورزی ثابت ہوئی تو ملاقاتوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ٹی وی اور اضافی ورزش جیسی مراعات ختم ہو سکتی ہیں، فون نمبر بلاک اور کالز کی نگرانی بھی ممکن ہے bbc.com/news/articles/cm9d7p…
1
10
12
234
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
ریفرینڈم پاکستان کے آئین کا حصہ ہے، بلاول بھٹو صاحب اس سے فرار کیوں؟؟ #منافق_بلاول_فضلو #فضلو_بلو_پیار
21
20
114
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
پنجاب ميں اينٹی کرپشن stance وزيراعلی مريم نواز شريف کا ہے۔پورے ملک ميں کبھی کسی اور وزيراعلی نے کرپشن کے خلاف بات کی۔چاڑھے چار سال پی ٹی آئ پنجاب ميں حکومت،13 سال کے پی حکومت،کرپشن کے انبار لگے رہے کبھی کسی نے آواز اٹھائ وزيراعلی مريم نواز شريف نے status quo کو توڑا،من مانی کی سياست،اثرورسوخ کی سياست کو مسترد کيا، مشکل فيصلے ليۓ۔پنجاب ميں ميرٹ کو پہچان بنايا، اينٹی کرپشن کريک ڈاؤن وزيراعلی مريم نواز شريف نے خود شروع کروايا،ستھرا پنجاب کيس فيصل آباد خود اٹھايا احتجاج،انتشار،جتھہ بازی سياست کا معيار سمجھا جاتا تھا وزيراعلی نے کارکردگی،عوامی منصوبے کے مقابلے کی فضا پيدا کی،سياسی narrative بدلہ اور امير کی اجارہ داری روکی
5
53
108
1,287
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڈ نے ریفرنڈم کی تصدیق کر دی۔ عوام کی رائے جاننے کا بہترین طریقہ ریفرنڈم ہے،۔۔ بلاول بھٹو کی میٹ دی پریس تقریر پر ردعمل
55
84
27
470
88,626
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
جو لوگ کہتے ہیں مسلم لیگ ن پنجاب میں کوئی گروپ ہے کوئی تقسیم ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں ۔ مسلم لیگ ن ہمیشہ ایک تھی ایک ہی رہے گی مسلم لیگ ن کو تقسیم دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے
22
96
3
331
4,317
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
#ISPR Press Release General Rafet Dalkıran, Commander Turkish Air Force, called on Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF) of Pakistan, at General Headquarters (GHQ), Rawalpindi. During the meeting, matters of mutual interest, regional security dynamics and avenues for enhancing bilateral defence cooperation were discussed. COAS & CDF highlighted the deep-rooted historical, cultural and strategic ties between the two countries and appreciated the strong defence partnership between the Armed Forces of Pakistan and Türkiye. The visiting dignitary reciprocated strengthening of bilateral defence ties, appreciated professionalism of Pakistan Armed Forces and acknowledged Pakistan's contributions to regional peace and stability.
22
74
3
266
4,074
Muhammad Rashid Ali Choudhary PML N 🇵🇰🕋 retweeted
اصل بہادری یہی ہے کہ انسان اپنے دل کے سب سے قیمتی رشتے، اپنے معصوم بچے کو چھوڑ کر وطن کی حفاظت کے لیے نکلے اور اس کے لہجے میں خوف نہیں بلکہ فرض شناسی اور عزم ہو۔میجر عمر ناصر شہید اپنے بیٹے کو جس سادگی اور حوصلے سے سمجھا رہے تھے کہ انہیں سرحد پر کیوں جانا ہے، وہ ان کی بہادری اور وطن سے محبت کی عکاسی کرتا ہے۔ انہیں معلوم تھا کہ ان کی ذمہ داری کیا ہے اور وہ اس کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار تھے۔ایسے بہادر سپوت قوموں کا فخر ہوتے ہیں۔ سلام ہے میجر عمر ناصر شہید کی جرأت، شجاعت اور عظیم قربانی کو ۔
6
11
210