شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804) header
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804) profile picture
United Kingdom
Joined November 2023
Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)Photo by شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi (@PTIIK804)
کچھ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ وقت انسان کو بہت کچھ سکھا بھی دیتا ہے۔ آپ نے زندگی کا سب سے بڑا سبق کس تجربے سے سیکھا؟ آپ کا جواب کسی اور کے کام بھی آ سکتا ہے۔
1
12
21
395
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
🌹 السلام علیکم صبح بخیر 🌹 نئی صبح، نئی روشنی اور امیدوں کا نیا سفر۔ اپنے دن کا آغاز بسم اللہ سے کریں۔ رب کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ جو چیز آج آپ کے پاس نہیں، ممکن ہے کل آپ کا مقدر بن جائے۔ ہر حال میں الحمدللہ کہنا سیکھیں۔ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنا بھی عبادت ہے۔ اپنے دل کو سکون اور زبان کو ذکرِ الٰہی سے آباد رکھیں۔ اللہ آپ کے راستوں سے ہر مشکل دور فرمائے۔ آپ کے گھر کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین ثم آمین! 🤲💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #متاعِ_دل
106
89
1
328
1,637
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
﷽ الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ○وَ الَّذِیۡ ہُوَ یُطۡعِمُنِیۡ وَ یَسۡقِیۡنِ○وَ اِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ○ سورۃ الشعراء آیات78،79،80 "جس نےمجھے پیدا کیاہےاوروہی میری رہبری فرماتا ہے۔وہی ہےجومجھے کھلاتا اور پلاتاہے۔جب میں بیمار پڑجاؤں تووہی مجھے شفاعطا فرماتا ہے
16
46
75
723
نمل یونیورسٹی، اس شخص کی نوازش ہے جو جیل میں قید ہے، ایک بیابان کو علم کا شہر بنا دیا۔ ایسی جگہ جہاں شام کے بعد گاڑی نہیں جاتی تھی، وہاں اب بریڈ فورڈ کی ڈگری دی جا رہی ہے۔ ایسی جگہ جس کا نام تک کسی کتاب میں نہیں تھا، آج اسی شخص سے منسوب ہو کر عالمی شہرت پا گئی۔ #فسطائیت_بند_کرو
43
1
40
520
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
آخر کار مولانا نے وہ جملہ بول ہی دیا جس کا سب کو انتظار تھا
27
814
8
2,602
78,662
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
Unshakable Aura, Unbreakable Spirit. 👑🔥
2
34
44
507
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
مشکل وقت تو گزر ہی جاتا ہے ،مگر اس وقت جس نے ساتھ نبھایا ہو وہ ہمیشہ یاد رہتا ہے۔
4
57
1
95
1,701
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
کیا کسی خاندان کی یکجہتی کو دباؤ سے کمزور کیا جا سکتا ہے؟ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان @TeamPakPower @77mzs2 @alirizwan876 @Ss17535335
🤖 Made with AI
7
76
2
48
522
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر 💖💖💫 کامیابی صرف کوشش اور تدبیر سے نہیں ملتی، اس کے لیے اللہ کی یاد سے جڑا دل بھی ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں حکم دیتا ہے کہ اسے کثرت سے یاد کرو کیونکہ ذکرِ الٰہی انسان کے دل کو سکون ارادوں کو مضبوطی اور زندگی کو درست سمت عطا کرتا ہے۔ دنیا کے کاموں میں اتنے مصروف نہ ہو جائیں کہ اپنے رب کو یاد کرنا ہی بھول جائیں۔ اصل کامیابی اسی کے ذکر اور اطاعت میں ہے۔ یا اللہ! ہمیں ہر حال میں اپنا ذکر کرنے والا بنا اور دنیا و آخرت کی کامیابی عطا فرما۔ آمین۔
53
55
81
645
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی "قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا" دُعا ہے کہ اس خوبصورت صبح کے ساتھ، آپ کی ہر مشکل کا بہترین حل نکل آئے، زندگی کی تپش میں ٹھنڈک گھل جائے، اور دل ہر غم اور پریشانی سے آزاد ہو جائے آمین #اردو_زبان
63
79
159
1,047
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
پنجاب پولیس کا انوکھا استقبال!
59
2
106
2,690
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم سماعت 10 نومبر کو
1
58
1
58
1,990
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
They are trying to kill me.” Imran Khan 💔🥹
3
35
1
39
631
🌙 اسلامی سال کے بارہ مہینے اللہ تعالیٰ کی قدرت اور حکمت کی نشانیاں ہیں۔ ہر مہینے کی اپنی اہمیت اور فضیلت ہے۔ اللہ پاک ہمیں تمام اسلامی مہینوں کی برکتیں نصیب فرمائے، نیک اعمال کی توفیق دے اور ہماری زندگیوں کو ایمان و سکون سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
1
27
26
212
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
عمران خان کی صحت پر تشویش ہنگامی پیغام جاری! سنیے عمران ریاض کی زبانی🚨
2
81
110
1,174
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 ✊ لیڈر عمران خان کو رہا کرو! ⚖️ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا! 🔥 حق کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔ 🕊️ انصاف، قانون اور آئین کی بالادستی ہر شہری کا حق ہے۔ ظلم کے سامنے خاموشی نہیں،
14
58
2
64
524
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
کوئ خاطر نہ مدارت،نہ تقریب وصال!!! ھم تو بس چاہتے ھیں تیری نظر میں رہنا۔ #اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚 ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 2✍️ "لفظوں کا سفر" 📢 اس ہفتے کا لفظ: وصال . دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں . سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو "ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆 ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔ #اردو_زبان
11
52
61
630
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں، اور ان کی بہنیں بغیر کسی الزام کے جیل میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم مان لیں کہ سب ختم ہو گیا۔ کنگ کے لیے کبھی کچھ ختم نہیں ہوا تھا۔ ہمارے لیے بھی ختم نہیں ہوا۔ #FreeImranAndFamily
انہوں نے ایک ٹریفک چالان پر انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دی۔ مئی 1960۔ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو جارجیا میں الاباما کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے پر روکا جاتا ہے، حالانکہ ان کا لائسنس ابھی درست تھا۔ وہ معمولی جرمانہ ادا کر دیتے ہیں۔ کوئی انہیں نہیں بتاتا کہ انہیں پروبیشن پر رکھ دیا گیا ہے۔ اکتوبر 1960۔ کنگ اٹلانٹا میں صرف سفید فاموں کے لیے مخصوص ایک ریستوران میں طلبہ کے پُرامن دھرنے میں شامل ہوتے ہیں اور گرفتار ہو جاتے ہیں۔ ایک جج پرانے ٹریفک چالان کو بہانہ بناتا ہے، کہتا ہے کہ انہوں نے پروبیشن کی خلاف ورزی کی، اور انہیں چار ماہ کی مشقت والی قید سنا دیتا ہے۔ فجر سے پہلے انہیں زنجیروں میں جکڑ کر کوٹھری سے نکالا جاتا ہے اور 200 میل سے زیادہ دور ایک دور افتادہ جیل لے جایا جاتا ہے۔ ان کی اہلیہ کوریٹا، جو اپنے تیسرے بچے کی امید سے تھیں، ان کی جان کے لیے خوفزدہ ہیں۔ مگر پورا ملک دیکھ رہا ہے۔ غم و غصہ صدارتی انتخابی مہم تک پہنچ جاتا ہے، اور دو دن بعد وہ آزاد ہیں۔ تین سال بعد وہ واشنگٹن میں ڈھائی لاکھ لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے خواب کی بات کرتے ہیں۔ اس کے ایک سال بعد انہیں نوبل امن انعام ملتا ہے، اور وہ قوانین ختم کر دیے جاتے ہیں جن کو چیلنج کرنے پر انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔ آج @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں، اور ان کی بہنیں بغیر کسی الزام کے جیل میں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ہم مان لیں کہ سب ختم ہو گیا۔ کنگ کے لیے کبھی کچھ ختم نہیں ہوا تھا۔ ہمارے لیے بھی ختم نہیں ہوا۔ #FreeImranAndFamily
40
44
319
شانزےⁱⁿQiᴸᵃᵇi retweeted
خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں جی رہے ہیں. ورنہ بہادروں کے صرف قصے سنے تھے
8
64
82
529
واہ کیا ترقی ہے! لائٹیں لگا کر فوٹو کھینچ لیا تو پنجاب پیرس بن گیا؟ عوام کو روٹی، بجلی، گیس چاہیے تھی، ان کو نائٹ ویو دکھا دیا! ترقی گلیوں کی لائٹوں میں نہیں، عوام کی زندگی میں نظر آتی ہے! ✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
پنجاب کی ترقی، خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم اور دن رات محنت واقعی قابل ستائش ہے، اور اس کا عملی ثبوت نیو اٹک کا یہ دلکش اور خوبصورت نائٹ ویو ہے جہاں روشن گلیاں، خوبصورت سجاوٹ، جدید سہولیات اور شاندار شہری ترقی عوام کے دل جیت رہی ہے ان کی مدبرانہ قیادت میں صوبے کے ہر شہر اور قصبے میں ترقی کا یہ خوشگوار اور روشن سفر مسلسل جاری و ساری ہے۔
2
41
39
373