متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتیں 4 درہم فی لیٹر سے تجاوز کرگئیں، نئی قیمتوں میں ستمبر کے مقابلے میں تمام اقسام کے پیٹرول اور ڈیزل مہنگے کردیے گئے۔
#UAE #PetrolPrices #FuelPrices #DieselPrice #Dubai #AbuDhabi #GulfNews #PakSpectrum
لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 192 ریکارڈ کیا گیا۔
#Lahore #AirPollution #AQI #Smog #Punjab #Pakistan #Environment #PakSpectrum
امریکا میں سزائے موت کی قیدی خاتون کو دو مرتبہ زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود موت واقع نہ ہوسکی۔ ریاستی حکام کے مطابق عملدرآمد کے دوران منظور شدہ قانونی پروٹوکول کی مکمل پیروی کی گئی۔
#USA #DeathPenalty #BreakingNews #WorldNews #InternationalNews #PakSpectrum
رہنما پی ٹی آئی عون عباس بپی نے عمران خان کی قیدِ تنہائی اور ممکنہ ایمرجنسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر اس کا آغاز خیبرپختونخوا سے ہوا تو یہ راستہ دوسرے صوبوں تک بھی جا سکتا ہے۔
#ImranKhan #AonAbbasBuppi #PTI #KhyberPakhtunkhwa #Emergency #PakistanPolitics #PakSpectrum
صحافی عامر الیاس رانا کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردی، مبینہ سہولت کاری اور پولیس کی استعداد بڑھانے کے معاملے پر سخت سوالات اٹھاتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔
#DGISPR #AamirIlyasRana #Terrorism #Pakistan #Security #BreakingNews #PakSpectrum
اقرار الحسن نے صومالیہ میں پاکستانی شہریوں کے واقعے پر حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اٹھایا کہ عام پاکستانی کی جان اور تحفظ کو آخر کتنی اہمیت حاصل ہے؟
#IqrarUlHassan #Somalia #Pakistanis #Pakistan #PublicSafety #PakSpectrum
سعودی اتحادی فوج کے مطابق مدینہ منورہ میں طیبہ پاور ڈسٹری بیوشن اسٹیشن کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس سے ایک ٹرانسفارمر بند ہوا تاہم بجلی کا مجموعی نظام متاثر نہیں ہوا۔ اتحادی فوج نے حملے کی ذمہ داری حوثیوں پر عائد کی ہے، جبکہ حوثیوں نے اس الزام کی تردید کی ہے۔
#مدینہ_منورہ #مسجد_نبویﷺ #SaudiArabia #Madinah #Houthis #BreakingNews #PakSpectrum
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری، پیٹرول 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل 1 روپے 1 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔
#PetrolPrice #DieselPrice #FuelPrices #Pakistan #PetroleumPrices #PakSpectrum
سینئر صحافی عامر الیاس رانا کے مطابق ممکنہ ایمرجنسی کی وجہ لانگ مارچ نہیں بلکہ سرکاری سطح پر دہشتگردوں کے حق میں مبینہ بیانیہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو بھی صورتحال واضح کر دی گئی ہے اور سرحد پار روابط سے متعلق شواہد اکٹھے کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
#PTI #Emergency #LongMarch #PakistanPolitics #AamirIlyasRana #BreakingNews #Pakistan #PakSpectrum
علی محمد خان نے سیاسی قیادت سے اپیل کی ہے کہ ذاتی اختلافات اور انا سے بالاتر ہو کر ملک، عوام اور جمہوریت کے لیے سیاسی راستہ نکالا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام پر رحم کریں اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
#علی_محمد_خان #عمران_خان #PTI #پاکستان #جمہوریت #سیاست #PakSpectrum