اقوام متحدہ سے بھیجی گئی 90 ٹرکس پر مشتمل امداد انتہائی ناکافی ہے یہ امداد 20 لاکھ تو کیا 20 ھزار کی بنیادی خوراک پورا کرنے سے قاصر ہے بھوک و افلاس سے اموات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے شرع اموات میں اضافہ ممکن ہے حکمران کچھ نہیں کرسکتے تو کم از کم پانی و غزائی امداد کا انتظام کردیں۔
2
285
نہتےفلسطینیوں پر جہازوں ٹینکوں سے بارود برسانا اسےدنیا کی بدترین بزدلی کہا جاتا ہے، ستم ظریفی کہ مسلمان ممالک خاموش ہیں ارے جنگل میں بھی رات کو پرندے کے گھونسلے سے کوئی بچہ گر جائےتو پورا جنگل چلا پڑتا ہے یہاں تو انسانی نسل کشی ہورھی ہے اور مسلمانوں میں پرندوں جتنی بھی غیرت نہیں۔
حافظ صاحب کے فیلڈ مارشل بننے کے بعد جو زبان عمران خان کے حواریوں نے ویری فائڈ اکاؤنٹس سے استعمال کی ہے لگتا ہے اب عمران خان پھانسی کے پھندے پر ہی جائے گا عمرانیہ پلاٹون کی تگ و دو صرف عمران کی زندگی تک ہے پھانسی ہوتے ہی یہی عمرانڈو وفاداریاں بدل دیں گے۔
جنہیں چمونے لڑ رہے تھے وہ یہ پڑھ لیں تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔
ہم امید کرتے ہیں اسی طرح فیلڈ مارشل فلسطینیوں کی مدد کے لئے کمربستہ ہوں گے۔
غزائی قلت غزہ میں 14 ھزار بچوں کی زندگی کچھ گھنٹوں کی مہمان ان بچوں نے تو چلے جانا ہے اپنے رب کی طرف!!!
لیکن کوئی طاقتور یا عام مسلمان کسی خوش فہمی میں نا رہے ہر ایک سے پوچھا جائے گا اگر زندگی امتحان نا ہوتی تو رزلٹ کا دن "محشر" مقرر نا کیا جاتا۔
بزدل دشمن ہمیشہ اپنی لڑائی بچوں اور گھروں تک لے آتا ہے اے پی ایس بس پر خضدار میں حملہ شواہد پڑوسی ملک تک جاتے ہیں مقامی سہولت کاروں کو انجام تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے۔
هن بدمعاش کي پهريان IMF کي 3 لک رپيا ڏيڻا هئا ۽ هاڻ هن وڌيڪ قسطن ۾ قرض ورتو آهي، جنهن مان وڏيرن ۽ ٻارن کي بيڪن هائوس ۾ پڙهائڻو پوي ٿو. ۽ ٧٥ سالن کان مسڪرايو پيو وڃي.
باباجی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھےدین جب تک تخت پر نہیں لایا جائےگا آپ اسلام کی ایک بھی بات نہیں منوا سکتے دین کو تخت پر لانےکےلئےسیاسی نظام میں داخل ہونا پڑےگا سیاست مملکت کے نظام کو چلانے کا نام ہےجوکہ حضور ﷺ نے مسجد نبوی سےکیا آپﷺ کےبعد خلفاء راشدین نےبھی سیاسی نظام جاری رکھا۔
کل سندھ پولیس نےبڑی کاروائی کی بلوچستان سےشکار پور اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑلی یہ اسلحہ پولیس موبائل اور ڈبل کیبن گاڑی میں لایا جارھا تھا پولیس موبائل اور ڈبل کیبن شکار پور سے تعلق رکھنے والےسندھ کابینہ کےرکن کے زیر استعمال ہےوزیر داخلہ سندھ مسلسل جرائم سے انکاری ہیں اب کیا کہیں گے۔
زندگی کی حقیقت صرف اتنی ہے
جب انسان سنبھلنے لگتا ہےتب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے،ڈگریاں اصل میں تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ورنہ علم تو وہی ہےجو عمل سےظاہر ہو ورنہ علم تو شیطان کےپاس بھی ہے پر عمل نہیں۔
اے اللہ ھمیں دین کی سمجھ عطا فرما ھم گناھگار ھیں ہمیں ھمارےگناھوں سے درگذرفرما۔
ایران نے کم و بیش 158 کے قریب ڈرون اور میزائل حملے کئے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے صرف ایک لڑکی کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ایرانی ڈرون کی رفتار 145kph یقین جانئیےاتنی رفتار تو ہمارے کراچی لیاری کےگدھوں کی سی ویو ریس میں ہوتی ہے تہران یہودی تاجروں سےبھرا پڑا ہے کسے بیوقوف بنایا جارھا ہے۔
فضل الرحمان صاحب کے کچھ حامی بڑی اچھل کود کر رہے ہیں میرا ان سے سوال ہے کیا فضل الرحمان صاحب اپنے بیانئے میں اتنی بڑی غلطی کرسکتےتھے کہ عمران خان حکومت گرانےمیں جنرل فیض کو ملوث کردیا جبکہ جنرل باجواہ نے بھی مولانا کے الزام کو رد کردیا اور حلف کا مطالبہ کیا مولانا نے حلف اٹھایا؟
ایران نے پہلے بھی جنرل سلیمانی کی موت پر امریکہ کے خلاف شرلی چھوڑ کر خانہ پوری کی اب پھر کومپیکٹ ڈرامہ رچا دیا اصل خبر تو یہ ہے کہ آنے والے وقت میں ایسا ہونے جارھا ہے دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کس کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
آج عمران خان اقتدار میں ہوتا تو اسرائیل کا ساتھ دیتا کیونکہ اسکے بچے اور بچوں کی ماں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہے یہ من گھڑت کہانیاں یوتھیے کیوں پھیلا رہے جبکہ عمران خان امت مسلمہ کا نہیں بلکہ یہود و ہنود کا سپورٹر ہے کشمیر فروخت بیغیرت اچھا ہے آج اقتدار میں نہیں ہے۔
سلمان تاثیر تمھارا باپ تھا کیا چوتیا جعلی کرنل اس اہلکار کی باتیں سنو تم گدھے انسان اسکی باتوں کو ممتاز قادری سے ملا رہے ہو جبکہ ممتاز قادری ایک عظیم شخصیت تھے تم اسکی جوتی برابر نہیں ہو اپنی بکواسات کو ویڈیو تک محدود رکھو اس سے آگے کی تمھاری اوقات نہیں ہے۔
This post is from a suspended account. Learn more
کراچی ڈکیت کو گولی مارنے کا یہ واقعہ فقیرا گوٹھ تھانہ سائٹ سپر ہائی وے کی حدود کا ہے اطلاعات ہیں مزکورہ گولی مارنے والے شخص کے رشتے دار کو اس ڈکیت نے واردات کے دوران گولی ماری تھی سندھ پولیس نے الٹا شہری کو گرفتار کرکے جرائم پیشہ افراد کی حوصلہ افزائی کی ہے نااھل نکمی سندھ حکومت۔
یہ تصویر دیکھ کر دل بہت خوش ہوا کہ پاک فوج صیہونی فوجیوں کو سبق سکھانے پہنچ گئی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ تو پنجاب پولیس کے اہلکار ہیں۔
بازارو چالو عورتوں سے جھپیاں ڈالنے والا شخص بدکردار بیغیرت اور بدچلن ہوتا ہے اسے ہرگز یہ حق حاصل نہیں کہ وہ باکردار شخص سے اپنی اوقات سے بڑے سوالات کرے ہاں اگر وہ صحافی ہو تو کوئی بات نہیں لیکن ایک گندا یوٹیوبر جسکا ماضی حال داغدار ہو وہ اس قابل ہرگز نہیں۔
@DurraniViews













