Pinned Tweet
میرے کپتان کو 73 ویں سالگرہ مبارک اللہ ہمارے عمران خان کو لمبی زندگی_عطا فرمائے اور عمران خان کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین۔
#HBD804
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
ⓈⓂⓈ retweeted
خوش آئند فیصلہ! 🩵
26 نومبر کے شہداء کی دوسری برسی کے موقع پر ملک بھر میں یومِ شہداء منایا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف کے زیرِ اہتمام قرآن خوانی اور دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی۔
شہداء کو خراجِ عقیدت، ان کے اہلِ خانہ سے یکجہتی اور ان کی قربانیوں کو یاد رکھنا ہمارا فرض ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین 🤲😭✌️
🤖 Made with AI
ⓈⓂⓈ retweeted
The treatment being faced by Imran Khan is a matter of serious concern for every person who believes in humanity and justice.
A former Prime Minister who dedicated his life to Pakistan, brought international recognition to the country, served society, established three cancer hospitals and contributed to educational institutions is now being forced to appeal for basic medical care and his fundamental legal and human rights.
The serious concerns raised in his open letter regarding his medical condition, delays in treatment, restrictions on meetings with his family and lawyers, and the alleged non-implementation of court orders deserve urgent attention.
Regardless of who is behind bars, protecting their fundamental human rights, ensuring proper medical treatment and preserving their dignity is the responsibility of the state. The law must be equal for everyone.
We urge the authorities to ensure immediate and appropriate medical treatment for Imran Khan and his wife, implement the court orders without further delay, and uphold the principles of justice, fairness and the rule of law.
Political differences aside, there must be no compromise on human rights. Delayed justice can ultimately become denied justice.
#ImranKhan #HumanRights #JusticeForAll #RuleOfLaw #Pakistani
If I stay alive, I will be able to fight my cases in court, Imran Khan
This one sentence from Imran Khan’s letter is a postmortem of the entire judiciary and this entire sham system
#FreeKhanFreePakistan
9
زندہ رہا تو اپنے مقدمات عدالتوں میں لڑ سکوں گا، عمران خان
عمران خان کے خط کا یہ ایک جملہ ساری عدلیہ اور اس سارے جعلی نظام کا پوسٹ مارٹم ہے
#FreeKhanFreePakistan
3
ⓈⓂⓈ retweeted
زندہ رہا تو اپنے مقدمات عدالتوں میں لڑ سکوں گا، عمران خان
عمران خان کے خط کا یہ ایک جملہ ساری عدلیہ اور اس سارے جعلی نظام کا پوسٹ مارٹم ہے
#FreeKhanFreePakistan
ⓈⓂⓈ retweeted
سنیئے معروف کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر اپنے وی لاگ میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان صاحب کے بارے میں پرسوں کا ایک حیرت انگیز واقعہ سنا رہے ہیں جسے سن کر آپ کے رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔
عمران خان کا واسطہ کس قماش کے لوگوں سے پڑ گیا ہے
ⓈⓂⓈ retweeted
ڈاکٹروں نے بتایا مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، براہ کرم عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد ممکن بنائیں: عمران خان کا چیف جسٹس کو خط
#imrankhan
ⓈⓂⓈ retweeted
پٹواری اور مشالو گروپ ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں جب پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرول نہ ہوا تو پھر پٹواریوں کو بھی ساتھ ملا لیا۔۔
ⓈⓂⓈ retweeted
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
Statement from Rubina Khan, sister of @ImranKhanPTI , 3 Nov 2026:
– On 2 Nov his lawyer was allowed a brief meeting at Adiala Jail, the first in 7 months.
– Khan reports his blood pressure spiked to 192. He never had high BP, and it was normal a year ago. The family's medical advisors say developing it suddenly at 70+ is virtually unheard of.
– He says the problems began only after more than a year of total isolation, and accuses those holding him of trying to kill him by withholding proper treatment.
– The family demands his immediate admission to an independent hospital in Islamabad, with his personal doctor present.
– A Supreme Court order from August 2026 for treatment at Shifa International Hospital has still not been implemented.
– He survived multiple attempts on his life before jail, including being shot several times in the leg, one bullet narrowly missing his femoral artery.
– If anything happens to him now, the family says, it will be cold-blooded murder.
The UN Working Group on Arbitrary Detention has declared his detention arbitrary. @UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @amnestysasia
میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالہ @Noreen_KhanPK آج کوٹ لکھپت جیل سے باہر آ گئیں۔
53 دن تک انہیں ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت قید رکھا گیا۔ نہ کوئی فردِ جرم، نہ کوئی مقدمہ۔ دو ہفتے پہلے @Noreen_KhanPK، جن کی عمر ستر سال سے زائد ہے، کو دل کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں کسی نے نہیں بتایا۔
آج انہیں چھوڑ دیا گیا۔ کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
میں چاہتا ہوں کہ کوئی جج ہمیں دونوں فیصلوں کی وجہ بتائے: انہیں جیل میں کیوں ڈالا گیا، اور اب کیوں چھوڑا گیا۔ کوئی نہیں بتا سکتا، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی فیصلہ قانون پر مبنی نہیں تھا۔ ان کی قید بھی من مانی تھی، اور ان کی رہائی بھی۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK اب بھی جیل میں ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی۔ اور 3 ایم پی او کے تحت قید باقی سب بھی۔
ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں:
– علیمہ خان کو رہا کیا جائے
– عمران خان کو رہا کیا جائے
– 3 ایم پی او کے تحت قید ہر شخص کو رہا کیا جائے
– بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالنے والے ہر افسر، اور ان کا ساتھ دینے والے ہر شخص کا احتساب ہو۔ انہیں اس کی قیمت چکانی ہو گی۔
جو ریاست اپنے شہریوں کو اپنی مرضی سے قید کرے اور اپنی مرضی سے چھوڑ دے، اور دونوں بار کوئی وجہ نہ بتائے، وہاں قانون کی حکمرانی نہیں۔ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔
فردِ جرم عائد کریں یا رہا کریں۔
#FreeImranKhanAndFamily
ⓈⓂⓈ retweeted
عوامی ریفرینڈم:-
28ویں ترمیم کی سپورٹ یا مخالفت کے حوالے سے عمران خان کا فیصلہ جو بہنوں کے علاوہ کسی سیاسی کے زریعے عوام تک پہنچایا گیا تو کیا آپ اُس پر یقین کرینگے؟؟؟
5%یقین کریں گے
95%بلکل بھی یقین نہیں کرینگے
177 votes • Final results ⓈⓂⓈ retweeted
فرخ سیال صاحب یہاں کوئی اپریسیشن کیلئے نہیں بیٹھا یہاں پر کوششیں نظر آتی ہیں اور ایمان صاحبہ اور ملک پرویز اموی کو ہم سب جانتے ہیں اور انکی کوششوں کو بغیر کسی کے کہے اپریشیٹ کرتے ہیں ۔
لیکن مشال یوسفزئی کو اپریشیٹ کرنا اور اسکے تمام تر جھوٹ کے باوجود اسکی جاکر پالش کرنا اور ان لوگوں کی ہاں میں ہاں ملانا جنہوں نے عمران خان کی بہنوں کو متنازعہ بنایا ہو انہیں ایم آئی کے ایجنٹ ہونے کے الزامات لگائے ہوں ان لوگوں سے ضرور آپکو آپکا آئندہ ٹکٹ مل جائے گا کیونکہ سازشوں کا دور ہے ۔
ملک پرویز اقبال صاحب
جس طرح محترمہ ایمان بی بی کا تحریک انصاف کے کارکنوں کے پابند سلاسل ہونے پر ان کی خبر گیری کرنا ان کا خیال رکھنا رہائی کے بعد ان کے گھروں میں جا کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا ان سے اظہار یکجہتی کرنا اس سے کارکنوں کی عزت میں اضافہ بھی ہوتا ہے اور حوصلہ افزائی بھی
اسی طرح آپ کی تحریر سے ایمان بی بی کی حوصلہ افزائی بھی ے اور عزت افزائی بھی
آپ کا بہت شکریہ
ⓈⓂⓈ retweeted
🚨 آج اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی سے تقریباً تین گھنٹے طویل ملاقات کی اجازت دی گئی۔
ملاقات شام 4 بجے سے 7 بجے تک جاری رہی۔ اس غیر معمولی دورانیے کی ملاقات میں دونوں کے قانونی اور طبی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور ان کی جانب سے جامع قانونی ہدایات بھی دی گئیں۔
عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی نے واضح اور دوٹوک ہدایات دیں کہ القادر ٹرسٹ کیس کی مرکزی اپیلوں میں ہائی کورٹ کے سامنے میں ان کی وکالت جاری رکھوں گا۔
جبکہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی پیچیدگی اور قانونی ریلیف سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ التوا درخواست پر سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سردار لطیف کھوسہ میرے ساتھ معاون وکیل کے طور پر پیش ہوں گے۔
Today nearly Three (3) hours long meeting with Imran Khan Sb & Bushra Bibi was allowed by Adyala Jail Authorities. Given the extraordinary duration of meeting: Time from 4-7 PM Legal & Medical issues of both were discussed in detail & comprehensive legal instructions were given by both. Categoric & Clear Instructions were given that I will continue to represent Khan Sb & BB in Main Appeals of Al Qadir Trust in HC. Mr Sardar Latif Khosa Senior ASC will be assisting the bench along with me on BB's Pending Petition Before IHC relating to Eye Complication & Relief.
ⓈⓂⓈ retweeted
دختر اٹک ایمان طاہر صادق کی ذیلدار ہاؤس دھمیال آمد
پوٹھوہار ٹاؤن کے صدر حیدر مہدی راجہ اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی کو 110 دن ناحق قید کے بعد رہائی پر مبارکباد پیش کی
اس موقع راولپنڈی کے رہنما پاکستان تحریک انصاف کمال خان ، زبیر خان ، فرخ سیال ، طلحہ افرا سیاب ،راجہ عثمان ٹائیگر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب، مرزا محسن ،علی ممتاز ،شیخ اطیب، مسرت شاہ ،عابد بھائی ، دیگر رہنماؤں ایمان بی بی کے ہمراہ موجود تھے
@EmanTahirSadik
ⓈⓂⓈ retweeted
پی ٹی آئی کے رہنما و سابق مشیر وزیراعلی پنجاب زبیر احمد خان و عوامی ایم پی اے سردار ناصر، پی ٹی آئی کے رہنما ملک الیاس بھولا کو جیل سے رھائی پر مبارکباد دے رہے ھیں۔سابق وائس چیئرمین وزیراعلی شکایت سیل پنجاب فیاض تبسم،سابق وائس چیئرمین شکایت سیل راولپنڈی مہر کامران،پی ٹی آئی یوتھ رھنما نور لودھی،زاھد علی،مرزا پی ٹی آئی و دیگر بھی موجود ھیں۔
ⓈⓂⓈ retweeted
جب برا وقت آیا تو بزدل اور ڈرپوک عاصم منیر کے سہولت کار بن گئے۔
جو بہادر اور دلیر تھے، وہ آج بھی خان صاحب کے ساتھ ویسے ہی کھڑے ہیں جیسے رجیم چینج کے وقت کھڑے تھے۔
ویسے ہی جیسے تب، جب پارلیمنٹ میں اس مافیا کے خلاف رولنگ دینے کا وقت آیا تھا... اور اب بھی جب امریکہ میں عاصم منیر کے خلاف احتجاج کرنا ہوتا ہے... خان کے بہادر اور دلیر ساتھی ڈٹ کر کھڑے ہوتے ہیں۔
#ReleaseImranKhan























