دانش الیاس 🇵🇰 retweeted
یہ تھا اصل جواب !
وفاقی وزیر مصدق ملک نے نئی دہلی میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر دہشت گردی سے متعلق سوال کا ایسا مدلل جواب دیا کہ سوال کرنے والے صحافیوں کے پاس مزید کہنے کو کچھ نہ رہا۔
#SCO #Dehli #India @DrMusadikMalik
Sorry Pakistan, you don't deserve these illiterate paindus.
Is now 238 Alhamdullilah. A few hours of peak pollution and Lahore is already being declared “hazardous again,” while the broader improvement in air quality is conveniently ignored.
We are closely monitoring these hourly peaks and the subsequent drops in first ever Punjab Climate Watch. Sustained enforcement is making a difference, while wind, sunlight and atmospheric conditions also influence AQI levels. What previously remained at peak levels for days is now often limited to a few hours, Alhamdulillah.
We are monitoring these few hours of peak pollution and the subsequent drop because enforcement is being done, and when weather conditions, wind, sunlight and the air column are favourable, the improvement becomes evident. In the past, these peaks lasted for days; now they are often limited to hours, Alhamdulillah.
Pollution spikes remain a concern, and our enforcement and monitoring continue around the clock. But responsible reporting must reflect changing data, the context behind fluctuations and the improvement when AQI drops. Highlighting only the worst hours while ignoring the recovery does not present the full picture. Progress deserves to be acknowledged just as much as the challenges.
دانش الیاس 🇵🇰 retweeted
وہ ایک مظلوم شوہر نے لکھا تھا کہ "بیگم کو پورا یورپ گھما لا یا۔ لیکن بچپن میں انکو جو سسر صاحب نے مری کا چکر لگوایا تھا، اسکا مزہ انکو اب بھی زیادہ لگتا ہے"۔
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی
jang.com.pk/news/551632
دانش الیاس 🇵🇰 retweeted
So Islamabad is turning cashless!!!!
Agenda 2030 in order!!! 🙃
Kitna expose hongay ye log! We are indeed the puppets of the west!!! They will be able to control us so easily!
دانش الیاس 🇵🇰 retweeted
شروع ہو گئے ہیں
نواز شریف ہاکی کا بہت بڑا پلئیر تھا اسکی ایک ٹانگ نقلی تھی اس لئیے وہ گیراج میں بھاگ کر نہ پہنچ سکا۔۔۔۔۔
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے
روٹی 5 روپے
ڈالر 103 روپے
پیٹرول 65 روپے
چینی 50 روپے
گھی 110 روپے
اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا
پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا
اس وقت کا حساب کون دے گا ؟
کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟
اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے !
انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
دانش الیاس 🇵🇰 retweeted
ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
Lahore k airport SE zyada achi entrance tou dolmen mall ki hai
We really need a massive infrastructure upgrade of Pak Airports even Bus terminals r more aesthetic n more customer friendly than our Airports
Lhr Airport is absolutely chaotic look at dirty Pak fans of 80s the moment u land in Pak u’ll feel like u are in some kind of War Zone
60
دانش الیاس 🇵🇰 retweeted
Maturity is when you realise Imran khan ne aik kutti qoam ke liye apni zindagi tabbah karli
دانش الیاس 🇵🇰 retweeted
پاکستان نیوی وار کورس کے وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ۔ وفد کو وزارت کے امور اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات سے آگاہ کیا گیا۔ قومی مفادات کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ سفارتی روابط اور تعاون کو فروغ دے رہا ہے۔ پاکستان دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہے، ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان کی وفد کو بریفنگ



























