Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP) header
Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP) profile picture

Official Account of Team #PoetryClubPPP. Honored to be followed by Chairman PPP @BBhuttoZardari. ❤️🖤💚

Pakistan
Joined January 2018
Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)Photo by Poetry Club PPP (@PoetryClubPPP)
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے شکریہ چیئرمین شکریہ میر کارواں شکریہ بلاول بھٹو زرداری صاحب آپ نے پوئٹری کلب پی پی پی کے اکاونٹ کو فالو کر کے جو عزت افزائی کی ہے اس سے کلب کے ہر ممبر کا حوصلہ بلند ہوا ہے۔ @BBhuttoZardari #PoetryClubPPP
20
77
5
295
Poetry Club PPP retweeted
تو پل بھر کو خاموش رہے تو ایسا لگنے لگتا ہے جیسے عرصہ بیت گیا ہو، تیرے ساتھ کلام کیے #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
2
7
63
Poetry Club PPP retweeted
سفر کے شوق میں اتنے عذاب جھیلے ہیں کہ اب تو قصد سفر ہی سے ڈر گئے ہیں لوگ ملال ترک تعلق نہ جانے کیا ہوتا خیال ترک تعلق سے مر گئے ہیں لوگ ❤️🖤💚 @PoetryClubPPP #PoetryClubPPP
2
4
10
194
Poetry Club PPP retweeted
التجا کا ملال کیا کیجے ان کے در پر کہیں پڑی ہو گی ساغر صدیقی #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
1
20
Poetry Club PPP retweeted
ہمیں بھی امن سے جینے کا ہنر معلوم ہے لیکن بات جب حق کی ہو گی تو پھر جنگ ضروری ہے #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
3
9
92
جاں کو بچا کر لے گئے چالاک ہم سفر ھم سادہ دل ہی راہ طلب میں فنا ہوۓ کسی نے کہا تیرے لئے پارٹی نے کیا کیا ؟ میں نے کہا اگر پارٹی سے وابستگی مفاد کی بنیاد پر ہو تو یہ میرے عشق کی توہین ہے جئے بھٹو سدا جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PoetryClubPPP
4
1
3
128
Poetry Club PPP retweeted
دستکیں سنتے ہیں سب در کھولتا کوئی نہیں خوف گھر میں اس قدر ہے بولتا کوئی نہیں اک ہجوم طائراں ہے، بے سکت بے حوصلہ بال و پر ہوتے ہوئے پر تولتا کوئی نہیں ❤️🖤💚 @PoetryClubPPP #PoetryClubPPP
1
4
11
239
Poetry Club PPP retweeted
سر جھکا کے جو ملے منزل، وہ مبارک ہو آپکو ہم نے تو سر اٹھا کے چلنے کی قسم کھائی ہے #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
5
14
131
Poetry Club PPP retweeted
آخری بار اندھیرے کے پجاری سن لیں میں سحر ہوں میں اجالا ہوں حقیقت ہوں میں میں محبت کا تو دیتا ہوں محبت سے جواب لیکن اعدا کے لئے قہر و قیامت ہوں میں مرا دشمن مجھے للکار کے جائے گا کہاں خاک کا طیش ہوں افلاک کی دہشت ہوں میں 💚🖤❤️ @PoetryClubPPP #PoetryClubPPP
1
9
1
11
143
Poetry Club PPP retweeted
فغاں ہے درد ہے سوز و فراق و داغ و الم ابھی تو گھر میں بہت مہربان بیٹھے ہیں ساغر صدیقی #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
1
32
Poetry Club PPP retweeted
ہم کو معلوم ہے کہ انجام بغاوت کیا ہو گا پھر بھی خاموش رہیں، اتنے تو مجبور نہیں #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
5
12
126
Poetry Club PPP retweeted
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالم ترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم #برسی_فیض_احمد_فیض #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
5
8
184
Poetry Club PPP retweeted
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے #برسی_فیض_احمدفیض @PoetryClubPPP #PoetryClubPPP
4
7
114
Poetry Club PPP retweeted
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا نہ ہم نے شاخِ گُل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے رہنما بدلا @BBhuttoZardari @AseefaBZ #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
12
13
196
Poetry Club PPP retweeted
ہم حق بات کی قیمت ادا کریں گے مگر لہجے کو کبھی اپنے، خوف سے بدلیں گے نہیں #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
5
12
176
Poetry Club PPP retweeted
امیر شہر نے کاغذ کی کشتیاں دے کر سمندروں کے سفر پر کیا روانہ ہمیں ہوائے صبح دل آزار اتنی تیز نہ چل چراغ شام غریباں ہیں ہم بجھا نہ ہمیں 💚🖤❤️ @PoetryClubPPP #PoetryClubPPP
1
4
9
201
Replying to @ghuman_ar
"اک طرفہ تماشا ہے کہ اس دور کے بونے اپنے سے بڑے لوگوں کا قد ناپ رہے ہیں" @PoetryClubPPP
1
4
59
Poetry Club PPP retweeted
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موج دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
1
5
18
265
Poetry Club PPP retweeted
ہمیں بھیجا تو ہے دنیا میں لیکن ہمارے ساتھ کچھ دھوکا ہوا ہے اسیران قفس یہ پوچھتے ہیں مقیمان چمن کو کیا ہوا ہے ❤️🖤💚 @PoetryClubPPP #PoetryClubPPP
1
3
8
199
Replying to @zafarnaqvi911
کس ضرورت کو دباؤں کسے پورا کر لوں اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے @PoetryClubPPP
1
1
36
Poetry Club PPP retweeted
اک اذیت جُز بجُز پلتی رہی مجھ میں شِدّت کرب سے آخر بھڑک اٹھا ہوں میں #PoetryClubPPP @PoetryClubPPP
2
6
12
122