𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5) header
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5) profile picture

علم ،جدوجہد ،انقلاب Bhuttoist

ⁱⁿ ʸᵒᵘʳ ʰᵉᵃʳᵗ❤️‍🩹
Joined November 2018
Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز ۔ بس ایک ہی شخص کو محبوب بنا رکھا ھے 🫀 @BBhuttoZardari @AseefaBZ
1
7
16
948
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
آئیے آپ کو اپنے لیڈر کی خوبیاں دکھاتے ہیں۔ ویسے grok یا دوسرے AI سے بھی پوچھیں کہ بدقسمتی سے آپ کے لیے حقیقت ہے۔ @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @NawazSharifMNS برائےمہربانی اپنےٹرول کو روکیں ورنہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی لمیٹڈکارپوریشن کو ہمیشہ شرمندہ کرتےہیں۔ 🫵😂👆 #BBZ ✌️🇵🇰
12
12
131
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
L mentioned & side green so that's belong to Punjab don't tag @BBhuttoZardari but @MaryamNSharif to take notice UR paid servants unfortunately exposed UR performance 🫵😂 Becareful😉next time what's wrong with U guys always ashamed ur lords. They looted 🇵🇰 without any evidence
13
15
459
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
سیاسی مخالفت میں اتنے پست نہ ہو جائیں کہ غریبوں کی غربت ان کے لباس اور سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجرک اور سندھی ٹوپی کا مذاق اڑانے لگیں مگر عوام کی عزتِ نفس اور ثقافت کا وقار ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ شرم آنی چاہیے @FarhanKVirk
کیا یہ وہی عوام نہیں جو بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سے پورا پاکستان پال رہا ہے؟ ان غریب لوگوں کا حلیہ دیکھیں، کپڑے دیکھیں، صرف اجرک اور ٹوپی نئی ہے، جو PPP نے دی، جسم دیکھیں، خوراک تک نہیں۔ یہ صرف چند ہزار کیلئے ایسا کر رہے ہیں، پیچھے سندھ کی پیپلز پارٹی اشرافیہ بول رہی ہے
2
48
53
325
اللہ دتہ دوست پہلے لمبر پہ براجمان 😂😂 #방탄소년단
4
6
82
Replying to @AliFahimp
پوری دنیاکےمہاجروں نےوہی کیاجیساایم کیوایم کودارالحکومت میں کرنےدیاگیا؟ صیہونیوں نےفلسطین میں کیا؟ ہم🇵🇰کےہرشہری کوبرابرسمجھتےہیں لیکن وطن کےخلاف سازش نہیں ہونےدیں گے۔ نسلی انتہاپسندگروہ ہماری سرزمین پرہم پرحکومت نہیں کرسکتے کوئی قومی یابین الاقوامی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا
1
1
37
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
Replying to @AliFahimp
پوری دنیاکےمہاجروں نےوہی کیاجیساایم کیوایم کودارالحکومت میں کرنےدیاگیا؟ صیہونیوں نےفلسطین میں کیا؟ ہم🇵🇰کےہرشہری کوبرابرسمجھتےہیں لیکن وطن کےخلاف سازش نہیں ہونےدیں گے۔ نسلی انتہاپسندگروہ ہماری سرزمین پرہم پرحکومت نہیں کرسکتے کوئی قومی یابین الاقوامی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا
14
1
16
103
جاں کو بچا کر لے گئے چالاک ہم سفر ھم سادہ دل ہی راہ طلب میں فنا ہوۓ کسی نے کہا تیرے لئے پارٹی نے کیا کیا ؟ میں نے کہا اگر پارٹی سے وابستگی مفاد کی بنیاد پر ہو تو یہ میرے عشق کی توہین ہے جئے بھٹو سدا جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PoetryClubPPP
1
1
62
جاں کو بچا کر لے گئے چالاک ہم سفر ھم سادہ دل ہی راہ طلب میں فنا ہوۓ کسی نے کہا تیرے لئے پارٹی نے کیا کیا ؟ میں نے کہا اگر پارٹی سے وابستگی مفاد کی بنیاد پر ہو تو یہ میرے عشق کی توہین ہے جئے بھٹو سدا جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PoetryClubPPP
2
2
45
ہیرا منڈی کا نایاب ہیرا ۔ @Tahirmughalpml8 عمر بھر ن لیگ کی ذیلی قیادت کو کچا گوشت مہیا کر کے اپنے گھر کی معیشت کو سہارا دینے والا محنتی ورکر ۔ طاہر مغل عرف کوٹھے والا ۔ #코르티스
38
جاں کو بچا کر لے گئے چالاک ہم سفر ھم سادہ دل ہی راہ طلب میں فنا ہوۓ کسی نے کہا تیرے لئے پارٹی نے کیا کیا ؟ میں نے کہا اگر پارٹی سے وابستگی مفاد کی بنیاد پر ہو تو یہ میرے عشق کی توہین ہے جئے بھٹو سدا جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PoetryClubPPP
4
1
3
128
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
مریم بی بی @MaryamNSharif اپنے سوشل میڈیا کو کچھ تمیز سکھائیں، ایسی چولیں ماریں گے تو مغل جیسی چولوں کا کچھ نہیں جائے گا لیکن اس کے جواب میں آپ سمیت نون لیگ کی لیڈرشپ کے بارے جو شئیر ہو گا اس سے آپ کا نقصان ہو گا۔ ایک دوسرے کی لیڈر شپ پر دلیل کے ساتھ تنقید ضرور کریں لیکن تنقید اور غلاضت میں فرق ملحوظ خاطر رہنا چاہیئے۔۔۔
سائیڈ پہ ہو جائیں زرا راستہ دیں خونی انقلاب آ رھا ھے ،،،، جئیے بھٹو 😜🙃
4
49
4
96
6,205
ہیرا منڈی کا نایاب ہیرا ۔ @Tahirmughalpml8 عمر بھر ن لیگ کی ذیلی قیادت کو کچا گوشت مہیا کر کے اپنے گھر کی معیشت کو سہارا دینے والا محنتی ورکر ۔ طاہر مغل عرف کوٹھے والا ۔ #코르티스
9
3
12
271
جب نواز شریف پرچیاں نکالتا تھا تب تم پرچیوں کے فضائل گنا کرتے تھے آج پرچیوں کے خلاف لکھ کر نواز شریف کا دل توڑ دیا آپ نے 😂
نہ تو مصدق ملک نے ٹائر کے سول والی کپتان چپل پہنی، نہ ہاتھ میں تسبیح پکڑی، نہ ہی کالی عینک لگائی، نہ ہی شودروں کی طرح سب سے الگ تھلگ ہو کے ہال کے ایک کونے میں لگ کے بیٹھا، نہ ہی اسے کوئی پرچیاں لکھ لکھ کے دے رہاتھا، تو پھر یہ پاکستان کی نمائندگی کا حق کیسے اداکر سکتا ہے؟ کیوں وئی یوتھڑو اب بھونکتے کیوں نہیں 😜😜😜
19
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
نسلی،انتہاپسندگروہ صرف سیاسی،اقتدار و دولت کی بھوک کی خاطر #سندھ بالخصوص دارالحکومت #کراچی کاامن تباہ کرنےکےلیےپوری طرح سرگرم ہیں۔ جس کاذکر @BBhuttoZardari نےکراچی پریس کلب میں حالیہ پریس کانفرنس میں کیا۔ معاشرےکےتمام طبقات کاذکرکیانیچے دی گئی ویڈیوکوسنیں اور اس کی مخالفت کریں۔
18
20
168
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
شاہ زیب خانزادہ اپنے پسندیدہ پارٹی کے خواجہ اصف رانا ثنا اللہ طلال چوہدری روز ان کو بلا کر اور گپ شپ شروع کر دیتا ہے ہمارے چیئرمین کی باری اس کی بولتی بند ہو گئی @BBhuttoZardari ❤️🖤💚
2
117
5
145
1,673
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
زیادہ ترپلانٹڈلوگ ہیں،آپ جعلی پروپیگنڈاکیوں کررہےہیں؟😂🫵 اصلی نیچے👇چیک کریں سندھ میں دوبارہ تقسیم ونفرت کی سیاست نہیں ہونےدی جائےگی۔ اگرکسی کولگتاہےکراچی اس کےلیےمناسب نہیں توشہریاصوبہ بدل دیں لیکن تقسیم،نفرت،دہشت،انتہاپسندی،نسلی تعصب کی اجازت نہ دیں #SindhIsOne That's it🫵
What do Karachi residents think about holding a referendum on the creation of new provinces? Citizens share their views. Do you agree? #Karachi #NewProvinceDebate #TOKReports
20
22
101
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
میری سندھ حکومت سے پُرزور درخواست ہے کہ ایک بار @shazbkhanzdaGEO کو سندھ کا دورہ ضرور کروائیں ۔ انہیں تھر تھر کول پراجیکٹ سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر ہونے والے 21 لاکھ گھروں (جن میں 10 لاکھ مکمل ہو چکے ہیں) سندھ کے جدید اسپتالوں صحت کے مراکز اور نئی قائم ہونے والی یونیورسٹیوں اور کراچی کا دورہ کروایا جائے۔ صرف اسٹوڈیوز میں بیٹھ کر تجزیے کرنے کے بجائے سندھ آ کر زمینی حقائق بھی دیکھیں۔ پیپلز پارٹی کی کارکردگی عوامی فلاح کے منصوبے اور سندھ کی ترقی اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ حقائق خود بولیں گےاگر پھر بھی کارکردگی نظر نا آئے تو Dr. K. N. Spencer Eye Hospitalمیں ان کی آنکھوں کا چیک اپ بھی کروایاجائے @MuradAliShahPPP @murtazawahab1
37
58
7
101
6,864
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے پیپلز پارٹی کی تعریف کرنی پڑے گی، کہتے تھے محسن نقوی نے آستین چڑھا کر صدر زرداری سے دستخط کروائے یہ لوگ پیپلزپارٹی کی تاریخ سے واقف نہیں، سندھ کی تقسیم پر پیپلزپارٹی حسین کے انکار کی طرح ڈٹ گئی ہے، ویلڈن عمران اسماعیل @BBhuttoZardari @ImranIsmailPTI
3
108
3
264
5,608
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted

1
8
13
4,991
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
The @PPP_Org @BBhuttoZardari isn't only target of foolish friends, but also enemies of🇵🇰know what the Leadership of #PPP can do comes to power once again,& second target is🇵🇰Army. If anyone has doubts,look at history.A foreign agency tried to tap call high-rank parliamentarians
What happens if Karachi is carved out of Sindh? Pakistan's proposed redrawing of provincial boundaries could weaken the political power of the Bhuttos and the Pakistan People's Party. But is this administrative reform—or a military strategy to break political opposition? Sushant Sareen explains why Pakistan's proposed restructuring could fundamentally change the country's political balance. ▶️ @ananyadg @sushantsareen Watch the full episode on Times Axis YouTube. youtu.be/8xs_RT_fFcc?si=2LF-… #faultline #pakistan #asimmunir #karachi #sindh #pakistanpolitics #pakistanarmy #pakistanmilitary #pakistancrisis #geopolitics #southasia #india #sushantsareen #timesaxis #politicalanalysis
16
19
225