
Conflict & political analyst. Researcher, #Palestine #Uyghur #Rohingya #IndianMuslims #اسکے_پیچھے_وردی_ہے اللَّهُمَّ أَحْيِنِي سَعِيدًا، وَأَمِتْنِي شَهِيدًا
Joined December 2024
- Tweets17.9K
- Following3.2K
- Followers2.4K
- Likes8.9K
Politics plus retweeted
یہ ایک اور کچھ زیادہ ہی ہوشیار اکاونٹ ہے جس پر جے یو آئی کے ساتھ فلسطین و افغان طالبان کی حمایت میں پوسٹنگ کرکے فالوونگ بنائی گئی لیکن جب پاک افغان کشیدگی شروع ہوئی تو اس نے اصلیت ظاہر کرتے ہوئے فوجی زبان بولی۔ اب آجکل اس اکاونٹ سے جے یو آئی اور مولانا کی حمایت بالکل نہیں ہوتی
Politics plus retweeted
کہا جاتا ہے کہ شیاطین جنات انسان کے قابو میں اسی وقت آتے ہیں جب قابو کرنے والا انہیں کچھ گستاخانہ حرکات کرکے دکھائے
اسی سے ملتا جلتا معاملہ ہمارے ملک کے انتظامی ڈھانچے کا ہے
یہاں اعلی عہدے و ترقیاں صرف اسی شخص کو ملتی ہیں جو پرلے درجے کا حرام خور و بےشرم ہو
Politics plus retweeted
ملکی تاریخ کا سب سے ٹھنڈ ڈاٹ کام وزیر یہ بندہ ہے انکے فیس بک پیج پہ سوائے تفریح کے اور کچھ نہیں ملتا یہ فوٹو اس کیپشن کیساتھ لگی ھیکہ قیصر شیخ لیموں نچوڑ رہے ہیں یہ سرمایہ کاری کے وفاقی وزیر ہیں اور جو سرمایہ کاری کے ملک میں حالات ہیں ان میں پھر لیموں نچوڑنا ہی بہتر آپشن ہے
Politics plus retweeted
حضرت امام شافعی (رحمہ اللہ) فرماتے ہیں کہ !!
"جس شخص نے یہ پسند کیا کہ اللہ تعالیٰ اس کے دل کو نورِ معرفت سے منور کرے، اسے چاہیے کہ خلوت (تنہائی) کو اختیار کرے، کم کھائے، اور نادان لوگوں کی صحبت اور ان کی لغزشوں سے منہ موڑ لے۔"
مناقب الشافعي للبيهقي (جلد 2، صفحہ 189)
Politics plus retweeted
عمار خان یاسر گزشتہ سال جس فوج کے حق میں مدارس کے طلباء کو جمع کرکے ریلی نکال رہے تھے آج اسی فوج کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بن گئے ہیں۔ اوہ میری بھولی بھالی قوم کے لوگو! جب تک تم اس فوج سے جان نہیں چھڑاتے تم محفوظ نہیں ہو ۔
#FreeAmmarKhanYasir
Politics plus retweeted
حزب التحریر کےجمیل بہرام، جماعت اسلامی کے حافظ سعد اور اب دیوبندی عمار خان یاسر
کبھی سوچتا ہوں پاکستان کےمذہبی طبقے کی جانب سے جرنیلوں کےجرائم پر چشم پوشی انہیں مسیحا بنانے مقدس سمجھنے پر ہمیں کڑھنانہیں چاہئیےاس طبقےکو کسی دلیل سے نہیں سمجھایاجاسکتا ۔ فوج خود ہی انہیں سمجھادے گی
ایک دبنگ اور توانا آواز مولانا صاحب سے ملنے کیبعد منظر عام سے غائب ہیں
کیا مولانا صاحب کے حق میں بولنا اس کا جرم ہیں
@ammarkhanyasir
Politics plus retweeted
ویسے پرانے مارشل لاء بھی مہربان ہوتے تھے کہ ہم جو چاہتے کہہ لیتے ، مجھے یاد ہے کہ ایک روز ضیاء دور میں ایک جلوس میں مجھے کافی " کُٹ " پڑی کہ نعرے بہت تلخ تھے ضیا الحق کے خلاف ۔
اب تو محض چند جملے لکھنے پر لوگ آ کر کہتے ہیں کہ کیا شمالی علاقوں میں جانا ہے ؟
اخے جمہوریت ہے
Politics plus retweeted
مولانا فضل الرحمن کے حق میں ویڈیو پیغام پوسٹ کرنے کے بعد سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عمار خان یاسر منظر سے غائب ہیں نمبر بند ہیں مذکورہ ویڈیو انکے اکاونٹ سے ڈیلیٹ ہوچکی ہے۔ آپ اس فوج سے جتنی محبت اور خلوص کا اظہار کرلیں آپ کے ایک سچ سے یہ فوج آپکی جان عزت آبرو پر حملہ آور ہو جائے گی
Politics plus retweeted
یہ نوجوان بول اور سن نہیں سکتا۔۔
سال 1995 میں لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر سے جدا ہے۔ لکھ کر بھیجیں بتا نہیں سکتا۔
اسکے بچپن کی تصویر ہی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اسکے علاوہ کوئی چیز نہیں ہے۔
آپ اللہ کی رضا کے لئے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں گے تو ان شاءاللہ خاندان ملنے میں دیر نہیں لگےگی۔
آپکا ایک شئیر ایک بےزبان انسان کو اسکے پیاروں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
17 nov 2026
#waliullahmaroof
Politics plus retweeted
GENERATIONAL EXODUS 🇵🇰
Pakistan isn’t just suffering an economic crisis; it’s witnessing the systematic exodus of an entire generation.
Over 1.6 million people have left. Young doctors, engineers, professionals and graduates are abandoning a country that offers them neither opportunity, dignity nor a future.
Why stay when merit is crushed by sifarish, jobs are monopolised by privilege, civilian institutions are increasingly dominated by military influence, and retired Army officers are rewarded with lucrative civilian appointments while qualified young Pakistanis struggle to find employment?
A country that cannot offer its brightest minds a future, but can always find positions for retired military officers, has its priorities fundamentally upside down.
The establishment celebrates $38.5 billion in remittances. But remittances cannot compensate for the loss of talent, ambition and an entire generation’s faith in its homeland.
This isn’t brain drain anymore. It’s a generational vote of no confidence in Pakistan’s system of governance.
#PakistanSeZindaBhaag
Politics plus retweeted
امان اللہ مستغفر کہتا ہے کہ جب شیخ صاحب حفظہ اللہ کو شیخ الاسلام کا لقب دیا گیا تو میں نے کھڑے ہو کر انہیں ایک متاثر کن شعر پیش کیا"
یہ سن کر وہ اتنا روئے کہ اس کی آنکھیں سرخ ہو گئیں اور پورا ہال اس کے ساتھ رونے لگا"
د غ زې د یتیم اوښکي ستا د سيوري انتظار کړي
Politics plus retweeted
ایک بلوچ فوجی افسر نے پشتونوں کے بیدردی سے قتل کیئے جانے پر سوچا، “کیا میں اس عمل کا حصہ ہوں؟” اور پھر فوج چھوڑ کے اس کے خلاف جنگ میں شریک ہوگیا۔ لعنت ہے ان تمام بے غیرت پشتون فوجیوں پر جو دن رات اپنے پشتونوں کو بے گناہ قتل کرتے ہیں، بلوچ کیخلاف لڑتے ہوئے کہتے ہیں ھم تو صرف صیب کا حکم بجا لا رھے ہیں اور بہانہ بناتے ہیں کہ بیروزگاری ہے ھم کیا کریں، ڈُوب مرو بے غیرتوں، ایک بلوچ کی غیرت تم سب کی غیرت پر بھاری ہے!!!
This Post is from a suspended account. Learn more
Politics plus retweeted
سچے دل سے جہاد میں شمولیت کا ارادہ رکھنے والے لوگ بلا تاخیر مجاہدین کے معسکرات کا رخ کرتے ہیں۔
#انقلاب_اسلامی_پاکستان
Politics plus retweeted
ایک کنسپریسی یہ بھی ہے کہ امریکہ اپنے قرضے اس ممکنہ ڈیجیٹل ڈکیتی اور معاشی ری سیٹ میں سیٹل کردے گا کہیں ہمارے والے بھی تو یہی کچھ سوچ کر تو نہیں بیٹھے ۔ انکا ٹریک ریکارڈ ہے کہ یہ سانحوں کو بھی لوٹ مار کی opportunity میں بدل دیتے ہیں
کیش لیس پہ سب کی خاموشی حیران کن ہے کم از کم مذہبی جماعتیں اس پہ آواز بلند کریں
دجال کو ویلکم کرنا ہی لگ رہا ہے😢
@hishamelahi @ammarkhanyasir
@MoulanaOfficial
Politics plus retweeted
کیش لیس پہ سب کی خاموشی حیران کن ہے کم از کم مذہبی جماعتیں اس پہ آواز بلند کریں
دجال کو ویلکم کرنا ہی لگ رہا ہے😢
@hishamelahi @ammarkhanyasir
@MoulanaOfficial
Politics plus retweeted
اگر کوئی یہ جنگ ترک کرتا ہے اور اس کے لیے معاشرے کے کسی معزز فرد کی ضمانت دیتا ہے تو ہمیں بھی بیکار میں کسی کے خون بہانے کا شوق نہیں ہے۔
غازی شہاب الدین
Politics plus retweeted
"بگڑی قوموں کا خالق امریکہ ہے!" آپ کو کوئی ایسا تباہ شدہ گھر ، ملبے کا ڈھیر ، کٹے ہوئے جسمانی اعضا ، غمزدہ ماں اور بگڑی ہوئی قوم نہیں ملے گی؛ جن کی تباہی و بربادی میں امریکہ شامل نہ ہو.! (ہو چی من) ویتنام
Politics plus retweeted
حُبِ دنیا کا خطرہ
مجھے تمہارے بارے میں فقر و افلاس کا خطرہ نہیں، مجھے جو کچھ خطرہ ہے وہ اس بات کا کہ دنیا کی تم پر ایسی کشایش و فراخی ہو جیسی تم سے پہلے لوگوں پر ہوئی تھی، اور تم بھی اس میں ایک دوسرے سے مقابلہ شروع کر دو اور تم کو بھی وہ اسی طرح ہلاک کر دے جیسے اگلوں کو ہلاک کیا۔
Politics plus retweeted
بدترین گمراہی!
💡
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ
سے مروی ہے:
’’گمراہی کی بدترین صورت یہ ہے کہ
تم اس نیکی و معروف کو برا سمجھنے لگو
جسے پہلے درست مانتے تھے،
اور اس برائی کو اچھا سمجھنے لگو
جسے پہلے برا جانتے تھے۔
خبردار!
رنگ بدلنے سے بچو،
کیونکہ اللہ کا دین ایک ہی ہے۔‘‘
Politics plus retweeted
امریکی غلام نظام کے پیروکار گرفتار افراد کے ساتھ اور بالخصوص گرفتار ہونے والےمجاہدین کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں اور جب یہ اہلکار مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہوئے تو انکے ساتھ کیسا سلوک کیا گیا دیکھیے سنیے سمجھیے اور فیصلہ کریں کہ کون حق پر ہے اور کون باطل کے ساتھ کھڑا ہے؟
unavailable




























