Pinned Tweet
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ آپ سے ایک اپیل کی تھی کیا ابھی تک کسی نے پہنچائی نہیں کیسے حاکم ہیں اپنی رعایا کی خبر نہیں
1
23
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ آپ سے پنجاب کہ لاکھوں مزدوروں کی اپیل ہے کہ کل 10نومبر کو راشن کارڈ کی رقم جو آپ نے بھیجنی ہے وہ 2ماہ کی اقساط بھیجیے گا
شکریہ
اہل پنجاب مزدور ایسوسی ایشن
@MaryamNSharif
1
23
حکومت پاکستان ذرا ایک نظر ان کروڑوں مزدوروں کے حالات پہ بھی آخر کب تک نظریں چراؤ گے
کم از کم اجرت 50000کا نوٹیفکیشن فوری جاری کریں اور نافذ العمل بھی کروائیں
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
@ah_bhti1
@RashidNasrulah
18
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ ایک نظر ادھر بھی آخر کب تک مزدوروں کے ساتھ ظلم ناانصافی چلے گی کم از کم اجرت 50000کا نوٹیفکیشن جاری کیوں نہیں کرتے آپ
@MaryamNSharif
@Sultan_Havi @ah_bhti1
@Atifrauf79
@NawazSharifMNS
20
حکومت پاکستان کیا سوچ رہی ہے ظلم آخر کب تک
حکومت پاکستان کم از کم اجرت 50000کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرے
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@Sultan_Havi
@ah_bhti1
@RashidNasrulah
🤖 Made with AI
1
19
حکومتی سطح پر مزدوروں کی اپیل نا سننا بھی ظلم کہ زمرے میں آتا ہے آخر کب تک یہ ہٹ دھرمی چلے گی
پاکستان کے کروڑوں مزدوروں کا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ کم از کم اجرت50000 کا نوٹیفکیشن فوری جاری کریں تاکہ اس بے رحم مہنگائی کے دور میں کچھ ریلیف مل جائے
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
🤖 Made with AI
1
13
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ آخر کب تک ہمارے لیے آپ کی آنکھیں بند ہیں کیا ہو جائے گا کہ آپ نوٹیفکیشن جاری کردیں گے ہمیں بتا دیں کہ 40000 میں کیسے گذارا کریں
کب تک انتظار کرنا پڑے گا آخر کب تک
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
@NawazSharifMNS
🤖 Made with AI
1
17
راشن کارڈ کہ حوالے سے جن کہ راشن کارڈ پر Error 96 Error 91 HONOR 005آرہا ہے وہ یہ ویڈیو مکمل دیکھیں
اور میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ فالو کریں لنک موجود ہے
instagram.com/reel/De3wgARtw…
#Rashancard
1
15
Warmest birthday wishes to respected @RashidNasrullah sahib! 💐 May the coming year bring you joy, peace, and more achievements. Stay blessed! 🥂🎉
Reply me
@RashidNasrulah
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ!
میں جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم PMLN) منچن آباد
میں ایک مستحق شہری ہوں رہائش کے شدید مسئلے کا شکار ہوں۔
براہِ کرم مجھے حکومتی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک فلیٹ الاٹ کرنے کی عنایت فرمائیں۔
@MaryamNSharif
@ZeshanMalick
@AmjadHafeez19
یہ اپیل تھی
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ!
میں جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم PMLN) منچن آباد
میں ایک مستحق شہری ہوں رہائش کے شدید مسئلے کا شکار ہوں۔
براہِ کرم مجھے حکومتی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک فلیٹ الاٹ کرنے کی عنایت فرمائیں۔
@MaryamNSharif
@ZeshanMalick
@AmjadHafeez19
کھیوڑہ کی کان کنان کی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل
#Minimumwage50000
@MaryamNSharif
1
17
کم از کم اجرت 50000کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@ah_bhti1
@Sultan_havi2
youtube.com/shorts/-0hG3EIEE…
🤖 Made with AI
حکومتِ پاکستان اورحکومتِ پنجاب سے اپیل ہے کہ فیکٹری ورکرز کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 50,000روپے مقررکی جائے۔ مزدور ہی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ان کے حالاتِ زندگی پر رحم کریں اور انہیں باعزت روزگار اور انصاف فراہم کریں۔
@MaryamNSharif
@NawazSharifMNS
@CMShehbaz
2
18
عوام کو ریلیف دیں نا کہ تکلیف اب ضرورت ہے
وزیراعظم پاکستان محترم جناب شہباز شریف صاحب خدارا مسلم لیگ ن اور میاں محمد نواز شریف صاحب کی خدمات دیکھیں ملک پاکستان کے لیے
@MaryamNSharif @RashidNasrulah @CMShehbaz @NawazSharifMNS
2
20
تیرا حسین رض میرا حسین
واہ حسین رض واہ حسین
"امام حسینؑ نے حق، صبر، قربانی اور عدل کا ایسا درس دیا جو رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے مشعلِ راہ رہے گا۔"
1
11
شکریہ نواز شریف
شکریہ فیلڈ مارشل جناب سید عاصم منیر
شکریہ چاچو شہباز شریف
@RashidNasrulah @MaryamNSharif @CMShehbaz @OfficialDGISPR
@NawazSharifMNS
1
7
















