Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail) profile picture

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan
Joined January 2012
Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)
بلاول بھٹو اور اس کے والد نے اسٹبلشمنٹ کی خاطر عدلیہ تباہ کیا، بلوچستان اور پختونخوا میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگائے، پختونخوا میں آئین اور بنیادی انسانی حقوق معطل کیے، ماہرنگ بلوچ کو ساتھیوں سمیت اور علی وزیر کو جیلوں میں رکھا۔ اب شائیں پائیں کر رہا ہے۔ یہ بھٹو ازم کی منافقت ہے۔
3
19
2
59
866
اگر ہری پور کو اسلام آباد کے ساتھ شامل کیا جائے تو کیا حطار اور ٹیکسلا کو بھی ساتھ شامل کیا جائے گا۔ اور اس ادغام پر ہری پور کے عوام کا کیا ردعمل ہوگا ؟
1
5
269
اگر ہری پور کو اسلام آباد کے ساتھ شامل کیا تو ہری پور کے عوام اور پختون قوم پرست سیاسی جماعتوں کا کیا ردعمل ہوگا۔ کیا ردعمل صرف سوشل میڈیا اور دھمکیوں تک محدود ہوگی یا عوام کو سڑکوں پر نکال کر اسلام آباد کا رخ کریں گے ؟
6
257
پاکستان میں سیاست اسٹبلشمنٹ کے ساتھ شراکت اقتدار کے لئے کی جاتی ہے۔ اکثر سیاسی جماعتیں شانہ بشانہ اور سجدہ ریز ہوکر یہ حصہ حاصل کرتے ہیں لیکن مولانا فضل الرحمان زور بازو سے حصہ لینا چاہتے ہیں۔
1
1
7
309
پاکستان کے موجودہ نظام کو جمہوریت سے جوڑنا سیاسی گالی ہے۔ یہ تو حکوتی کرسیوں کی ریوڑیوں کی طرح تقسیم ہے۔ پختونخوا اور بلوچستان کے وسائل سے بھرپور صوبے اس پیپلز پارٹی کو دیے گئے ہیں جہاں وہ کسی ایک یونین کونسل کے انتخابات بھی جیت نہیں سکتی۔
1
2
329
بلوچ پاکستان سے الگ ہونےکے لئے مسلح جدوجہد کر رہےہیں۔ پاکستان سے آزادی لینےکے مسئلے پر بی ایل اے، تالبان اور پی ٹی ایم بھی ایک صفحے پر ہیں اور اب کشمیر، کشمیریوں کا ہے کا نعرہ بھی گونج رہا ہے۔ مذہبی بنیادوں پر مبنی پاکستانی قومیت کا تصور ماند پڑ گیا ہے۔
1
5
364
چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والے سیاسی جماعتیں بھی مونچھوں کو تاو دے کر دعوی کرتے ہیں کہ وہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے حکم نہیں مانتے اور سول بالادستی پر یقین رکھتے ہیں ۔
1
12
338
کیا جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی مجوزہ متحدہ حزب اختلاف کا حصہ بنیں گے ؟
4
273
خبر ہے کہ شہباز شریف دنیا بھر کے مسلمانوں کے با اثر افراد میں سب سے اوپر درجے پر ہے۔ یہ اسلام اور مسلمانوں کی دنیا بھر میں بہترین عکاسی ہے۔ اس سے دنیا کو اسلام اور مسلمانوں کو سمجھنے میں آسانی ہوگی۔
1
1
14
382
عمران خان نے ججوں کو خطوط لکھ کر کچھ حقائق تاریخ کا مستند حصہ بنا ڈالا۔
8
341
عمران خان کی غلطی یہ ہے کہ وہ روز اول سے پاکستانی ریاست اور سیاست کو نہ سمجھ سکا اور نہ سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔
4
1
1
15
391
پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کا مقصد صوبے میں سول مارشل کا لگانا تھا۔ جس کا تجربہ پیپلز پارٹی کو بھٹو کے دور سے ہے۔
11
358
مسلم لیگ نواز۔ پیپلز پارٹی۔ جمیعت، تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی کی کچھ وقتی ناراضگیوں کے علاوہ فوجی برتری اور اسٹبلشمنٹ سے سمجھوتہ بازی سے متعلق عملی سیاسی پالیسیوں میں مجھے کوئی واضح فرق نظر نہیں آتا ہے۔ سب مسلم لیگ کے مختلف رنگ ہیں۔
2
1
14
392
ہندوستانی قوم پرست سیاست پر وار کرنے کے لئے مذہبی قوم پرستی کا کارڈ استعمال کرکے تقسیم ہند ہوا۔ اب پاکستان میں قوم پرست سیاست کو ختم کرنے کے لئے قومی بنیاد پر بنے صوبوں کو انتظامی بنیادوں پر تقسیم کرکے بڑھتی ہوئی قوم پرستی پر وار کرنے کی کوشش ہوگی۔
1
7
351
جو سیاسی لوگ اور جماعتیں اسٹبلشمنٹ کے شانہ بشانہ ہیں یا ڈر اور خوف کی وجہ سے میدان میں نہیں نکل سکتے وہ آج کل مولانا کی مزاحمت کو مشکوک بنانے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔
4
31
886
اب تک ایک بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں اگر کوئی میدان میں نکل کر اسٹبلشمنٹ کو چیلنج کرسکتا ہے تو وہ صرف مولانا فضل الرحمان ہی ہے۔ باقی تو شانہ بشانہ ہیں۔ اب تک تو اس نے اسٹبلشمنٹ کو بھیگی بلی بنایا ہے آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
4
1
9
697
کل صوابی میں ڈپٹی کمشنر امیر مقام کے جلسے کے لئے جھاڑو لگا رہا تھا۔ لیکن اس کے جلسے کے فورا بعد جمعیت علماء اسلام کا جلسہ روکنے کے لئے دفعہ 144 لگایا جو ریاستی بے شرمی اور کمینگی تھی۔ لیکن آج جمیعت والوں نے دفعہ 144 ریاست کے منہ پر ملا۔۔
16
67
1,198
امیر مقام پختونخوا میں جلسے گراونڈ یا کھلے میدانوں کی بجائے بازاروں میں کرتا ہے تاکہ کم۔لوگ بھی زیادہ نظر آئے۔خالص پختون علاقوں میں بھی تقریر پشتو کی بجائے اردو میں کرتا ہے تاکہ تخت لاہور اور پنڈی والے سمجھ سکیں۔
2
4
23
724
جمہوری ریاستوں میں آئینی اور سیاسی مسائل سیاسی جماعتوں کے منشور کا حصہ ہوتے ہیں اور اسی پر ووٹ لیتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی بجائے اسٹبلشمنٹ کا منشور ہوتا ہے۔ اور حکومت ان جماعتوں کو دی جاتی ہے جو اسٹبلشمنٹ کے منشور پر عمل کرسکیں۔
1
8
330
پختونخوا میں روز پولیس والوں کے جانوں کا ضیاع ایک دن کے اتفاقی حادثات نہیں بلکہ پاکستان کی بحیثیت ریاست ناکامی ہے۔
4
236