Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail) profile picture

Ex Assistant Professor Government College Peshawar. Human Rights Defender

Marghuz - Swabi, Pakistan
Joined January 2012
Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)Photo by Prof.M.Ismail (@ProfMIsmail)
Prof.M.Ismail retweeted
گالیاں دینے اور کفر کے فتوے لگانے والو! ذرا گدون کے غریب مزدور عابد علی کی ماں کا بھی سوچو، جس کا بیٹا دو سال سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہے اور وہ انصاف کے لیے دربدر ہے۔ مذہبی ٹھیکیداری بہت کرلی، اب انسانیت بھی دکھاؤ! ایک ماں کے آنسوؤں کا جواب کون دے گا؟ @AsadAToor @TararAttaullah
لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں فلاسفمی بزنس گینگ کیوجہ سے قید صوابی کے عابد علی 1 دیہاڑی دار مزدور ہے۔ آپکی نئی نئی شادی ہوئی تھی، شادی کا قرض بھی نہیں چکایاتھا کہ قید کرلئےگئے۔ آپکی ماں روتی رہتی ہے۔ وکیل 4 لاکھ روپے مانگ رہے جبکہ ماں جی کے پاس لاہور جانے کے ٹکٹ کے پیسے بھی نہیں ہے۔
3
5
126
HRCP is deeply concerned by reports of a fresh spate of violence in Rawalakot in AJK, with allegations of casualties among both protesters and law enforcement personnel. As raised in our fact-finding mission to AJK earlier in August, we reiterate that the federal and AJK governments must prevent the situation from deteriorating further and immediately begin a meaningful dialogue to address citizens' concerns. The media must also be given unhindered access to report from the region independently. The priority must be to prevent any loss of life and resolve the situation through political dialogue rather than by force.
22
179
6
346
6,850
Prof.M.Ismail retweeted
کیپٹن صفدر کو اُن کے غلیظ کمنٹس ٹویٹر پر کال آوٹ کر کے مریم نواز صاحبہ نے بہت اچھا کیا۔ مریم سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلی ہیں اور ایک امیر طاقت ور گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ سیاسی مخالفوں سے مقابلہ کرتی ہیں یہ ۲۰۲۶ چل رہا ہے اور دنیا بھر میں عورتیں اپنے حقوق کے لیے لڑ رہی ہیں ۔ یہ روایتی جزباتی ٹویٹ کر کے وہ اپنا موقف تو کلیر کر رہی ہیں لیکن پاکستان کی ایک عام عورت کو کیا پیغام دے رہی ہیں؟ یہی کہ عورت کمزور ہے، اتنی دولت اور طاقت ہونے کے باوجود بھی افسوس کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتی۔ اُن سے امید یہ ہے کہ وہ کیپٹن صفدر کو طلاق دے کر ایک مثال بنائیں تاکہ پاکستان کی عورت کو یہ باور ہو کہ عورت صرف وکٹم نہیں ۔
16
13
3
77
5,278
Prof.M.Ismail retweeted
مجھے آج بھی یاد ہے کہ گدون میں کلاؤڈ برسٹ کے روز میں نے حامد میر صاحب کو واٹس ایپ پر پیغام دیااور وہ اسی دن ہمارے علاقے پہنچے اور زمینی حقائق دنیا تک پہنچائے @HamidMirPAK آپ کی اس انسان دوستی اور صحافتی کردار کو آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہم ہمیشہ آپ کے شکر گزار رہیں گے❤️
1
6
233
Prof.M.Ismail retweeted
Why is #IGFC presiding over the so called #ARDC? Where is the chairperson Engineer Shaukatullah? Rubber stamp council obediently taking orders... #PakhtunkhwaBreakupRejected #PindiRajRejected #RestoreDemocracy
آئی جی فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ کی صدارت میں اے آر ڈی کونسل کے ممبران کا جرگہ منعقد ہوا، جس میں اے آر ڈی کونسل کی تشکیل، اغراض و مقاصد، ذمہ داریوں، امن و امان کے قیام اور علاقے میں پائیدار ترقی و دیر پاء استحکام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی نے کہا کہ نئے سیٹ اَپ میں اے آر ڈی کونسل کے ممبران کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے اور ان پر اہم ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں۔ انہوں نے تمام ممبران پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں اور علاقے میں امن و امان کے قیام، پائیدار استحکام اور ترقی کے فروغ کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔ جرگے کے دوران اے آر ڈی کونسل کے ممبران نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ علاقے کو درپیش مسائل کے حل اور امن و ترقی کے لیے باہمی مشاورت اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر اس عزم کا بھی اظہار کیا گیا کہ تمام مسائل کو مل جل کر حل کرنے اور علاقے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔
2
19
56
7,105
دنیا کا کوئی خدا ، معبد ، عقیدہ، عمارت، ملک ، جھنڈا ، کلمہ ، کتاب یا فرد اور اسکی عزت یا مرتبہ یا حرمت انسانی جان سے معتبر نہیں ہے۔
14
31
3
206
6,852
Prof.M.Ismail retweeted
Governor sb ya be bata datay k ab taq jitnay truck maadinyat sa bhar bhar k #Pakhtunkhwa sa nikalay gaya hain uss sa awaam ko kitna faida huwa ha? Pakhtunkhwa k wasail par haq e malkiyat sobay k awam ke ha lekin wasail sa malamaal azla ma dehshatgardi k sawa awam ko kuch nahin mila. Tarakee tau door ke baat ha. Kya waja ha k sobay k awam ka #TruthCommission ka mutalba nahin maana ja raha ha awr Amn ka liya uthnay wallay pur amn pasoon/tehreek ko ek khatra samjha jaata ha. #ClosedownTalibanProject #RestoreDemocracy
معدنیات تو نکالنے کے لیے ہی ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
4
17
1
52
4,403
Prof.M.Ismail retweeted
گزرا ہوں جس طرف سے بھی پتھر لگے مجھے ایسے بھی کیا تھے لعل و جواہر لگے مجھے گر روشنی یہی ہے تو اے بدنصیب شہر یہ تیرگی ہی تیرا مقدر لگے مجھے وہ مطمئن کہ سب کی زباں کاٹ دی گئی ایسی خموشیوں سے مگر ڈر لگے مجھے احمد فراز
ملازمت سے فارغ کروا کر اگر یہ لگتا ہے کہ ہم سوال کرنا چھوڑ دیں گے تو یہ آپکی غلط فہمی ہے۔۔۔۔ سوال تو گا ۔۔۔
25
92
5,981
Prof.M.Ismail retweeted
Today @ImaanZHazir & @AdvHadiali complete 245 days of illegal Incarceration - over 8 months - despite SC order for suspension of their illegal sentence of 17 yrs thru sham trial! It has never been abt justice for Imaan & Hadi; only abt vengeance. #ReleaseImaanAndHadi
22
1
120
10,510
Prof.M.Ismail retweeted
جنید حفیظ ایک ایسا ہونہار نوجوان ہے جس کی زندگی کے تیرہ قیمتی سال دین فروشوں کی سازش اور ایک ظالمانہ نظامِ انصاف کی نذر ہو کر تاریک راہوں کی اذیت ناک قید میں گزر گئے۔ آخر کب تک انصاف کو مؤخر کیا جاتا رہے گا؟ مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟ #JunaidHafeez #freeJunaidHafeez #releaseJunaidHafeez #JusticeforJunaidHafeez
17
99
2
367
34,054
Prof.M.Ismail retweeted
Husband and wife, #HRDs Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha were sentenced to 17 years in Jan & are still awaiting appeal. They defend victims of state oppression and were arrested because of social media posts.Release them @PakUN_Geneva
4
21
65
1,799
Prof.M.Ismail retweeted
Standing at the gate of IHC to enter for witnessing proceedings today in Imaan Mazari case but not allowed. If Court proceedings supposedly are open, why stop me.
PAKISTAN: Human rights lawyers Imaan Mazari-Hazir and Hadi Ali Chattha remain behind bars for more than seven months while their appeals languish in Pakistan's courts. Meanwhile, there are concerns about Imaan's worsening health and access to adequate medical care. No one should be imprisoned for peacefully expressing their views. 📢 Demand their immediate and unconditional release and access to urgent healthcare. ✍️ Take action: amnesty.org/en/documents/asa…
15
112
12
252
14,919
Prof.M.Ismail retweeted
بلال غوری جیسے ایک اچھے صحافی، ایک پیارے اور شریف النفس انسان کو بار بار اٹھایا جانا اور انکی تذلیل کرنا، انکے خاندان کو مشکل میں ڈالنا بالکل سمجھ سے باہر ہے۔ بلال غوری صاحب کو اب تک ن لیگ کے بے غیرتوں کی بے غیرتی کی سمجھ آ جانی چاہیے۔ اب فوج سے زیادہ فوج کے ایسے گھٹیا اور گندے پراجیکٹس کو ایکسپوز کرنا ضروری ہے۔
12
23
179
15,332
Prof.M.Ismail retweeted
“My question is to everyone who wears a judicial robe: how is it possible to witness the travesty of Imaan and Hadi’s trial, the breach of every principle of due process, the utter frivolity of the charges against them, the draconian punishments awarded to them, and not feel an outpouring of shame at one’s own helplessness?” dawn.com/news/2027641
5
80
5
151
7,147
Prof.M.Ismail retweeted
ہم تمہارے ماتحت نہیں خود کو آپ سے بالاترسمجھتے ہیںقوم کے اندر خود اعتمادی پیدا کرو،قوم کو مت لڑاؤ آپس میں اگر ریاست ماں ہے تو ماں کا کام بچوں کو جوڑنا ہےیہاں ہم نےدیکھا؟صوبوں کو لڑانا، قوموںکو لڑانا، لسانی فسادات. تم ماں کی حیثیت نہیں جانتے ہم تمہیں ماں کی حیثیت سمجھانے آئے ہیں
1
3
10
334
Prof.M.Ismail retweeted
آج دوسرا دن ہے! شیخ جانہ، صوابی سے تعلق رکھنے والے سی اے کے طالبعلم عبداللہ ولد امتیاز کو اسلام آباد میں دورانِ ڈکیتی فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، مگر قاتل تاحال گرفتار نہیں ہوئے۔ @ICT_Police سے سوال ہے: عبداللہ کے قاتل کب گرفتار ہوں گے؟ اہلِ خانہ کو فوری انصاف دیا جائے۔
8
41
10
68
19,634
Prof.M.Ismail retweeted
The 8th August massacre of lawyers in Quetta was aimed at breaking the back of independent intelligentsia in Balochistan, not dissimilar to d massacre of political activists in Pakhtunkhwa in d 3 decades of 21st century. Pakistani state bears responsibility for these massacres.
29
1
71
9,443
Prof.M.Ismail retweeted
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ کبھی رکا نہیں، لیکن گزشتہ چند دنوں کے دوران خصوصاً طلبہ کی جبری گمشدگیوں میں انتہائی خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نہتے اور بے گناہ طلبہ و پرامن سیاسی تنظیموں سے وابستہ رکھنے والے نوجوانوں کو ان کے گھروں، ہاسٹلوں اور تعلیمی اداروں سے اغوا کر کے جبری طور پر لاپتہ کرنا، اور اس ظلم کو کاؤنٹر انسرجنسی کے نام پر جائز قرار دینا، ریاست کی ایک ایسی ناکام اور غیر انسانی پالیسی ہے جو کئی دہائیوں سے بلوچستان پر مسلط ہے۔ اگر یہی طریقۂ کار امن لانے کا ذریعہ ہوتا تو آج بلوچستان خون، بدامنی اور نفرت کی اس دلدل میں نہ ڈوبا ہوتا، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ پالیسی امن نہیں بلکہ مزید نفرت اور تشدد کو جنم دے رہی ہے۔ جب نوجوانوں کو بغیر کسی جرم اور عدالتی کارروائی کے سالہا سال ریاستی اذیت خانوں میں رکھا جاتا ہے، انہیں غیر انسانی تشدد، تذلیل اور اذیت کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تو ان کے دلوں میں ریاست کے خلاف انتقام اور نفرت کو خود ریاست اپنی پالیسیوں کے ذریعے پروان چڑھاتی ہے۔ پھر جب یہی نوجوان بازیاب ہوکر نفرت اور انتقام کے احساس میں مسلح اور تشدد کا راستہ اختیار کرتا ہے، تو ریاستی پروپیگنڈہ ٹیم اس عمل اور پراسس پر غور کئے بغیر اس پورے مسئلے کو دانستہ طور پر جبری گمشدگیوں کے ساتھ جوڑ کر جبری گمشدگیوں کے خلاف بات کرنے والوں پر اسکی زمہداری اور الزام عائد کرکے جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، اس مسلسل ناکامی کے باوجود حکومت اپنی پالیسیوں پر نظرِ ثانی کرنے کے بجائے الزام پرامن سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کے دفاع کرنے والوں پر عائد کرتی ہے کہ وہ لوگوں کو اشتعال دلاتے ہیں یا مسلح تنظیموں کے لیے بھرتی کرتے ہیں، جبکہ اس المیے کی اصل بنیاد خود یہی غیر قانونی عمل، ریاستی جبر اور ظالمانہ پالیسیاں ہیں، اور ایسے پالیسیوں سے ریاست کے خلاف نفرت کو مزید ایندھن فراہم کرنا ہے۔ اپنی ناکام، غیر آئینی اور جابرانہ پالیسیوں کا بوجھ مظلوم لوگوں اور سیاسی و انسانی حقوق کے کارکنوں کے کندھوں پر ڈالنے کے بجائے ریاست کو یہ سوال خود سے پوچھنا چاہیے کہ آخر کئی دہائیوں کے جبر، جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور اجتماعی سزاؤں کے باوجود بلوچستان میں امن کیوں قائم نہیں ہو سکا۔
بلوچ اسٹوڈنٹ فرنٹ کا چئیرمین جبری طور پر لاپتہ ریاستی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے کل رات ایک‌ بجے کے قریب آواران کے رہائشی اور(BSF) کے مرکزی رہنماء فضل بلوچ ولد دوست محمد کو حب چوکی میں اسکے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ #SaveBalochStudents #ReleaseFazalBaloch
13
173
1
371
14,363
Prof.M.Ismail retweeted
Hello Pakistanis , are you awake ? Listen to this girl who is courageously telling something seriously wrong in our society about children / girls .
57
160
25
576
49,681
Prof.M.Ismail retweeted
Mohsin Dawar has spoken the truth. If citizens are left to face terrorists alone while the state stands absent, it is a disgraceful failure. Waziristan needs security, justice, and action not empty promises. Those responsible must be held accountable
Malak Saifullah, truly a braveheart. Martyred by Taliban terrorists in my village Derpakhel, North Waziristan today. Locals resisted the terrorists amid heavy firing throughout the day, left on their own as the state stood absent. He lived and died a man of unyielding courage.
1
6
276