Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho) header
Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho) profile picture

Tech/World Views/AI Pakistan First 🇵🇰. Human Rights Commission Pakistan إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

پاکستان
Joined November 2011
Photo by Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho)Photo by Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho)Photo by Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho)Photo by Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho)Photo by Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho)Photo by Junaid Yousaf Sheikh (@Psigho)
To Allah I belong, to Him I shall return, May Allah grant my life and death a meaning. Pakistan Zindabad 🇵🇰
25
2
31
13,981
یہ مجھے مار دیں گے - "بیوہ" ہو کر بیٹھی رہنا - وائرل ویڈیو والا "زیبی بٹ" کون اور کیسے مارا گیا؟
10
278
2
615
29,599
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
ٹک ٹاکر عنصر جٹ المعروف " مسٹر پتلو" کے لیئے تیز ترین انصاف کی منفرد مثال ٹک ٹاکر مسٹر پتلو نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کے لئیے رجوع کیا ۔وہیل چیئر پراسلام آباد ہائیکورٹ لایا گیا ایک بج کر 40 منٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے چیمبر میں لےجایا گیا اور 5 منٹ بعد 1 بجکر 45 منٹ پر مسٹر پتلو کی حفاظتی ضمانت 10 نومبر تک منظور کرلی گئی، مسٹر پتلو وہیل چئیر پر چیمبر سے باہر آگئے ..!!
45
102
16
317
56,082
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
اپ دیکھیئے گا کہ ایک دم سیاسی منظرنامہ بدل جائے گا۔ ایکبازی پلٹ جائے گی۔ 🚨 ایک دم عمران خان رہا ہوجائینگے!!!
116
87
17
1,021
37,796
They are all unleashed on Maulana right now and indeed they are weak, I got to know few of them through your dialogues, the word tout previously whispered my ears.
Replying to @Psigho
I know brother. They may be large in number but very small and weak in character and reasoning. 😊
1
2
509
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
دیکھ رہا ہوں بہت سے لوگ پتلو کیس کو CCD کے حوالے کرنے کی باتیں کر رہے ہیں مگر کیوں؟ کم از کم آپ لوگ تو منافقت مت کریں ، جب CCD کے باقی ماورائے عدالت قتل غلط ہیں اور آپ ان کو سپورٹ نہیں کرتے تو پتلو کو مارنے کی باتیں کیسے ٹھیک ہیں؟ اپنے انصاف کا پیمانہ ایک ہی رکھیئے پھر چاہئے سامنے والا آپ کو اچھا لگتا ہو یا بُرا : اس سے فرق نہیں پڑنا چاہیئے..
55
313
5
2,035
42,902
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
Weekend hack: HackerTube. I was annoyed with YouTube's recommendations so I had Claude filter down 43M comments over 20 years of HN to 6,454 videos that keep being recommended. *Significantly* better viewing experience, ~2 hours with Opus 5.5: hackertube.org/ - Excellent recs without any logins (state is kept in local browser session) - Thumbnail is a representative frame from middle of the video instead of the super duper A/B test hyper-optimized user uploads - Underlying data from the comment analysis as one zip file, point your Claude at it and ask for your own version - HackerTube Longs ✊ A bit more on the process: I use Claude Code (desktop app for Mac), Opus 5.5 on Medium effort as my default. I only talk to Claude and have it do everything, the only "manual work" I helped with in tandem was in the browser (reminiscent of MenuGen): 1) I had to create some kind of API key from Google Cloud UI to query YouTube for video metadata, 2) I booted up a VPS box for serving and 3) I bought the domain name. Once the box was up I gave Claude the IP and told it update, secure, harden, deploy and optimize the code, and it did the whole thing. Many awesome projects that would have normally taken weeks/months even can now be few-shotted for breakfast. What else are we not thinking of.
2,127
4,558
1,665
49,906
4,711,166
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
Some people are claiming that I work for MI6. Some are making fake claims about my properties. In 2012, I offered myself for accountability in the Supreme Court of Pakistan, and I am ready to do so again. Everything I have is declared in my tax returns. If the authorities truly believe that speaking about media freedom is MI6’s agenda, they should read the speeches of Muhammad Ali Jinnah, the founder of Pakistan, who always supported a free press and, before 1947, defended many journalists booked on treason charges as a lawyer. Read my latest column about Shadows of Death over Pakistani Media here👇 thedailystar.net/opinion/vie…
97
42
18
274
60,514
Interesting.
Anthropic's next Mythos-class model might have just leaked on Hugging Face. 💀 A repo named "burner22/numbat" claims to contain an internal training checkpoint. It reportedly has > 14T parameters > 1,224 MoE experts > 7.72 TB of weights The repo also lists architecture code, configs and training metadata. But there's no independent confirmation that it's genuine.
263
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
کیا اس پر بھی محترم وزیراعظم شہباز شریف صاحب ٹرمپ کی تعریف کریں گے؟
7
9
614
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
ڈسکہ اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے لوگوں کامنظر #مسٹرپتلوکاویاہ
37
47
14
303
253,013
Hassan Sajjad Naqvi has stated that positive criticism on Govt is allowed, but anyone spreading misinformation to create havoc will be dealt with swiftly justice.
Incharge Cyber Crime, NCCIA Gujranwala, Hassan Sajjad Naqvi, held a press conference reaffirming NCCIA’s commitment to taking action against anti-state activities and unlawful content on social media. He emphasized that individuals involved in such activities will be dealt with in accordance with the law, following due process. #NCCIA #Gujranwala #CyberCrime
585
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
LAHORE’S CLEAN AIR PROGRESS, DATA-DRIVEN ACTION, TECHNOLOGY LED GOVERNANCE, MEASURABLE RESULTS. Alhamdulilah, October 2026 recorded Lahore’s cleanest air in the last five years, with an average US AQI of 180.5, compared to 204.6 in 2025 and 213 in 2024. For the first time in five years, not a single day crossed AQI 300. Even the traditionally smog-heavy final 10 days recorded significantly lower pollution levels. This progress reflects a historic, evidence based strategy combining technology, public engagement, coordinated management, targeted mitigation and strict enforcement through a multi sectoral approach. The establishment of Pakistan’s first Punjab Climate Watch marks an important milestone in technology enabled environmental monitoring, data driven decision making and institutional coordination. I sincerely appreciate the Environment and Climate Change department EPA Punjab for its leadership and acknowledge the collective contribution of all departments and all enforcement agencies and field teams My heartfelt thanks to the people of Lahore for their cooperation, awareness and collective responsibility. This is what coordinated governance delivers: institutions working together, technology guiding decisions, enforcement driving compliance and citizens becoming partners in change. Cleaner air is a collective mission. Our commitment to a healthier and smog less Punjab continues. Alhamdulilah
231
719
37
1,632
84,137
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ یہ کسی جنازے کا اجتماع ہے۔ آپ درست سمجھے یہ قوم کی ترجیحات اور شعور کا جنازہ ہے ٹک ٹاکر کی شادی کے موقع پر انعام کے لالچ میں ایک شخص جان سے گیا۔ درجنوں زخمی، مگراپنے حق کے لیے نکلتے وقت موت طاری ہوجاتی ہے۔
18
130
1
428
4,882
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
Imran Khan being PM.🥹🥹
30
320
17
1,507
43,636
میں اس سے بلکل متفق ہوں، عمران خان اور انکے ساتھی ایک غلط قوم کے لیے کھڑے ہوئے۔
یہ کوئی لانگ مارچ نہیں بلکہ پبی نوشہرہ میں آج اتوار کے دن گھوڑوں کی ریس کے لئے بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں خان صاحب خدا کے لئے مزید تکالیف برداشت نہ کریں۔ لعنت بھیجے اس مردہ قوم پر 🙏
1
15
1,026
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
دوستوں! میں آپ کو صرف سمجھانا چاہتا ہوں کہ یہ کرائے کا بھانڈ کس طرح جھوٹ بول کر لوگوں کی عزت اچھالتا ہے۔ اب سنیئے!! جاہل انسان! پیر پگارو کی گدی بحال کرواکر پیر صبغت ﷲ شہید کے بیٹے شاہ مرادن شاہ کو گدی پر بٹھانے والا پیر علی محمد راشدی تھا۔ انگریز کی پیشکش کے باوجود پیر علی محمد راشدی نے گدی پر بیٹھنے سے معذرت کی اور اصل حقدار کو بٹھایا۔ نیچے پڑھو برطانوی مصنف Peter Mayne کی تحریر👇 اور پیر پگارو مرحوم کا ساری زندگی پیر علی محمد راشدی سے محبت اور عزت و احترام کا تعلق رہا۔ نیچے تصویر میں پیر پگارو صاحب پیر علی محمد راشدی صاحب کے ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔ میں اس طرح کی گفتگو پسند نہیں کرتا لیکن کبھی کبھی کسی جاہل کی اصلیت لوگوں کو بتانے کے لیئے خود کو اس کے معیار پر اتارنا پڑتا ہے۔
حامد میر کے ٹاوٹ @RashdiSuleman کا دادا پیر علی محمد راشدی سندھ میں سب سے نفرت انگیز کردار اور انگریز کا ٹاوٹ تھا اس نے مسلمانوں سے غداری کی اور سندھ کے مشہور حر وں کے پیر پگارا کے والد سورھیہ بادشاہ (سید صبغت اللہ شاہ راشدی) کا کیس تیار کیا جس پر انگریزوں نے ان کو پھانسی دی اس کے دادا کی نظر پیر پگاڑا کی گدی پر تھی پھانسی کے بعد انگریز کو درخواستیں دیں مگر انگریزوں نے گدی اسے نہی دی یہ مضمون پڑھ لیجئے اس کے دادا نے انگریز سے لے کر بعد تک ہر آمر کے جوتے چاٹے اور یہ جمہوریت کے چمپئی بنا ہے ایسے گندے خانوادے کا خون اب سمجھ آیا یہ حامد میر کا ٹٹو کیوں بنا ہے dawnnews.tv/news/1034526/09m…
21
5
7
37
8,430
So nobody is going to tag this as a terrorist account? Imagine if it was a Muslim.
3
1,680
ایک ایک لفظ سونے کے پانی سے لکھنے والا ھے.....✌️🔥
52
918
14
2,368
96,796
Junaid Yousaf Sheikh retweeted
🚨🚨آیئے آپ کو راجہ شہزاد المعروف @RShahzaddk کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں اور وزیر اطلاعات عطاءﷲ تارڑ صاحب سے ان کے اختلاف اور نفرت کی وجہ بتاتا ہوں۔ شہزاد صاحب ڈنمارک میں پہلے محنت کش ہوا کرتے تھے پھر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے ن لیگ کو رام کرنے کی بھرپور کوشش کی اور انہیں ن لیگ میں جب پزیرائی ملنا شروع ہوئی تو موصوف نے ن لیگ سے بڑی بڑی خواہشیں وابستہ کرلیں۔ ن لیگ کو خوش کرنے کے لیئے انہوں نے پی ٹی آئی کی خواتین اور ن لیگ مخالف خواتین صحافیوں کی کردار کَشی شروع کردی۔ موصوف نے پھر اپنی خدمات کا سلہ مانگتے ہوئے پہلے اپنی صاحبزادی کے لیئے پی ٹی وی میں پیڈ انٹرنشپ کا تقاضہ کیا لیکن بچی زیر تعلیم ہونے کے سبب ان کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا۔ پھر شہزاد صاحب نے خود وزارت اطلاعات کے سوشل میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ بننے کی خواہش ظاہر کی، اس پر بھی عطاء تارڑ صاحب نے معذرت کردی۔ پھر موصوف نے ایک ad agency کھولنے کا ارادہ کیا اس امید سے کہ پی آئی ڈی سے کروڑوں کے اشتہارات حاصل کر لیئے جائیں۔ لیکن اس پر بھی عطاءﷲ تارڑ صاحب نے معذرت کردی۔ اس کے بعد ابلیس کی طرح مایوس ہوگئے اور پھر ن لیگ اور بالخصوص عطاء تارڑ صاحب کیخلاف بھرپور کردار کشی کی مہم چلانا شروع ہوگئے۔ اور اب موصوف جہاں سے روزی کی بَو آتی ہے اس طرف نکل پڑتے ہیں۔ کبھی عطاء تارڑ صاحب کیخلاف مہم چلاتے ہیں، کبھی حامد میر صاحب کیجلاف مہم چلاتے ہیں اور فارغ وقت میں میرے جیسے غیراہم آدمی کیخلاف بھی مہم چلا لیتے ہیں۔ میری کردار کشی کے لیئے بھی موصوف نے وزارت اطلاعات اور میڈیا کے لوگوں سے معلومات اور ثبوت حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن کچھ نہ ملا تو اب کبھی کبھی دروغ گوئی سے کام لیتے ہوئے بہتان تراشی کرنا شروع کردیتے ہیں جو میں ایک لمحے میں جھوٹا ثابت کر دیتا ہوں۔ لیکن ان کی حقیقت یہی ہے۔ انہیں مسترد کیجیئے۔ @TararAttaullah صاحب سے گزارش ہے اسے کوئی چھوٹا موٹا کام دے دیں تاکہ لوگوں کی عزت محفوظ رہے۔
249
73
38
483
127,227
حامد میر صاحب کی سچائی کا جیتا جاگتا ثبوت۔ چھ لاکھ لینے کا بعد ٹاوٹ کی چھلانگ۔
اب اس کہانی کا ایک اور پہلو چیک کیجئے حامد میر سب سے بڑا دشمن اور مخالف نون لیگ کا ہے یہ پلاٹ جب الاٹ ہوا نون لیگ کا دور تھا انٹیلیجنس بیورو وزارت داخلہ کے انڈر آتی اور اس وقت چوھدری نثار وزیر داخلہ تھا اور جب پلاٹ ڈی سیکٹر سے اے سیکٹر ٹرانسفر ہوا اس وقت بھی نون کی حکومت تھی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ تھے نون لیگ کے اس احسان کا بدلہ حامد میر نے الیکشن والی رات کو دیا تھااس سے پہلے یہ پلاٹ ٹرانسفر ہو چکا تھا بعد میں جو تمغے اور نوکریاں دی گئیں وہ الگ ہے
1
390