PstTigerOfficel (@PstTiger) header
PstTigerOfficel (@PstTiger) profile picture

Pakistan Sunni tehreek

Joined March 2020
Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)Photo by PstTigerOfficel (@PstTiger)
نائب صدر انصاف لیبر ونگ سٹی شیخوپورہ پاکستان رغبی ایسوسی ایشن سوشل میڈیا ہیڈ شیخوپورہ
6
7
21 اگست کو ان شاءاللہ سپورٹس کمپلیکس جنڈیالہ روڈ شیخوپورہ میں شاندار ٹورنامنٹ سے لُطف اندوز ہونے کیلیے تشریف لائیں اور آنے والی ٹیموں کی حوصلہ افزائ کریں آنے والے تمام لوگوں کی شرکت ہمارے لیے اعزاز کی بات ہوگی 👈رانا فرحان دانش سوشل میڈیا ہیڈ 👉 @ISCWex
6
9
9
انگریز جج کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے... غازی نے کہا کہ تین سال سے میں سلمان رشدی کی تلاش میں تھا کہ کوئی موقعہ مل جائے... اس کی گردن اڑادوں۔ جب غازی سے جج نے کہا کہ گردن نیچے کرکے بات کریں... تو غازی نے جواب دیا مسلمان نے کبھی گردن جھکانا سیکھی نہیں آپ اپنا فیصلہ سنائیں۔ @ISCWex
5
6
ٹوٹل یونٹ 92 ٹوٹل بل 8062 روپے فی یونٹ 87.63 روپے اب کس بیغیرت سے بات کریں
13
47
5
106
PstTigerOfficel retweeted
کرائم منسٹر،زرداری سمیت جس کےخاندان کی کرپشن پر بہت سی کتابیں لکھی جاچکی ہیں، کی قیادت میں تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش سےلائی گئی امپورٹڈ حکومت پر تمام قواعد و قانونی طریقۂ کار ایک جانب رکھتےہوئے قومی اثاثوں کی فروخت کےمعاملے میں کیسےبھروسہ tribune.com.pk/story/2367410…
1,563
13,185
240
41,217
PstTigerOfficel retweeted
مریم نواز کے کلرسیداں جلسہ میں جس کی انتخابی کمپین کے لیے جلسہ ہوا وہی ناراض ہوگیا۔ حلقہ پی پی 7 کے امیدوار راجہ صغیر اپنے بندے کو اسٹیج پر نہ آنے دینے پر ناراض ہو کر بیٹھ گئے سٹیج سے اناونسمنٹ ہوتی رہی پر سرکار ناراض ہو گئے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #پنجاب_کپتان_کا
51
476
29
877
PstTigerOfficel retweeted
یاسین ملک کشمیریوں کے لیئے ایک نڈر، حریت پسند اور جری آواز ہے۔ بے بنیاد مقدمہ سازی اس بات کا ثبوت ہے کہ شیر کی للکار کشمیر دشمنوں کے اعوانوں کو لرزاں کررہی ہے۔ 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST
1
34
58
PstTigerOfficel retweeted
Pakistan Sunni Tehreek Pays tribute to the Father of Pakistan's nuclear program - Mohsin-e-Pakistan Dr. Abdul Qadeer Khan. 🇵🇰 #SarwatEjazQadri #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PST #Pakistan #Trending #PakistanZindabad #AbdulQadeerKhan #NuclearPower
8
33
1
63
سٹوڈنٹ کا ڈنڈا ہے کہی بھی چل سکتا ہے ان کا آپس میں کیا مصلہ ہے اسے حل کروا کر ان کی صلح کروانی چاہیے تاکہ یہ جھگڑا یہی ختم ہو جاۓ نا کہ اسے تُول دیکر دشمنی میں بدلا جاۓ جو کہ ان کے ساتھ ساتھ کئ اور لوگوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیں لیں @Ra_Na_ji
طالبعلم پر تشدد, ظلم کی انتہا منڈی بہاؤالدین کی حدود میں پنجاب کالج پھالیہ کے معصوم طالب علم عثمان کو بگڑے ہوئے ریئس زادوں نے سرعام ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔کیا قانون نام کی کوئی چیز ختم ہوچکی ہے ؟؟ @OfficialDPRPP
5
5
انتظار کی گھڑیاں ختم 3 ہفتے انتظار کرنے کے بعد 19 جنوری کو کورولس عثمان کی نیو قسط آئیگی پہلے اور دوسرا ٹریلر تو ہم نے دیکھ ہی لیا نیو قسط کا ۔ منگولوں کا سردار گیہاتو بھی واپس آگیا ہے لیکن افسوس ناک خبر ہے کے گیہاتو نے آتے ہی تباہی مچا دی قائی قبیلے میں اور نیو قسط میں 1/2
6
6
عثمان کا وفادار خونخوار سپاہی گوگتوغ کو شہید کردے گا آنے والی نیو قسط بہت درد ناک ہوگی بہت سے درد بھرے سین ہمیں دیکھنے کو ملے گے لیکن زیادہ درد ناک سین گوگتوغ کی شہادت ہوگی گوگتوغ تو ہم سب کا فیورٹ ہے 😰😰💔💔 2/2
6
7
پٹرول کی ضرورت کسی غریب بندے کو نہیں ہوتی جس کو پٹرول چاہیے اس کہ پاس گاڑی کا ہونا ضروری ہے جس کے پاس گاڑی ہے وہ غریب نہیں ہوتا بس ضرورت مند ہوتا ہے اور پاکستان میں 600خاندان بہت بڑے ضرورت مند ہے اگر اُن کا کشکول بھر جاۓ تو وارے نیارے ہو جائیں باقی سب اللی مالک ہیں @ISCWex @R295B
5
6
6
PstTigerOfficel retweeted
وقت کو روکا نہیں جا سکتا اور لمحے قید نہیں کیے جا سکتے۔۔۔۔ تو بہترین حکمت عملی یہی ھے کہ آج کے دن اور موجودہ لمحوں میں جینا سیکھ لیں۔ 🌸🌿🌴 @4Mohib @PstTiger @R295B @Z9H2A @Sirf_134 @13HRM @Gurrya8 @92Altaf_
9
8
8
میری بس دو ہی خواہشیں ہیں پہلی کہ تمہیں پالوں😍😘🙈 دوسری کہ بس پہلی پوری ہوجائے 😍😘
5
7
#NewProfilePic کہا ہوتی ہیں پوری ساری خواہشیں. مرشد بارش بھی ہو چائے بھی ہو اور پھر تم بھی ہو
8
9
PstTigerOfficel retweeted
خضدار، تین روزہ سیاسی و مذہبی دورہ مکمل! بلوچی سخاوت کو سلام، بلوچستان کے تمام چاہنے والوں کو سلام۔۔ #Balochistan #BalochiCulture #Pakistan #RabiUlAwwal #PakistanZindabad #PST
31
71
9
127
وزیر اعظم عمران خان کی کاوش کو خراج تحسین اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے گفتگوں 1/2
1
7
5
وزیر اعظم عمران خان کی کاوش کو خراج تحسین اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے حوالے سے گفتگوں 1/2
1
7
5