
Ex - Youth Secretary PTI-UAE / Member PTI SMT ISB #PTIFamily
Islamabad, Pakistan
Joined October 2013
- Tweets84.9K
- Following1.7K
- Followers31.6K
- Likes85.8K
Sheikh Sarmad retweeted
مراد سعید کا پاکستان کی عوام کو پیغام 🚨
نظریاتی اختلافات بھول جائیں، سیاست بعد میں پاکستان اور اس کے عوام کا امن پہلے! یہ وقت تقسیم کا نہیں، اتحاد کا ہے۔ جب گھر خطرے میں ہو تو سب کو مل کر اس کی حفاظت کرنا ہوتی ہے۔
@MuradSaeedPTI
Sheikh Sarmad retweeted
یہ بیان بار بار سنیں بار بار چئیر کریں 👇
ہمارے سیاسی مذاکرات ہورہے تھے مگر انہوں نے میرے سامنے ایسی ڈیمانڈ رکھی جو نہ مجھے قبول تھا نہ میرے لیڈر قبول تھا نہ ہی پختونخوا کے عوام کو قبول ہے !
پچھلے چار مہینوں سے چیخ چیخ کر بتا رہا ہوں کہ اپنے آپ کو عقل کل مت سمجھیں آئیے صوبائی حکومت کے ساتھ بیٹھیں میں آپ کو پالیسی دیتا ہوں اگر اس پالیسی پر چلتے ہوئے سو دن میں امن نہ آیا تو میں اپنی کرسی کو لات مار دونگا مگر یہ لوگ نہیں مان رہے یہ اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے دوران خطاب ، اسی ڈیمانڈ کے پیچھے ہٹنے پر گورنر راج نافذ کیا گیا
Sheikh Sarmad retweeted
Protesters in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province clashed with police over the imposition of governor’s rule, citing the local government’s alleged failure to crack down on Tehrik-e-Taliban Pakistan fighters. Police fired on protesters, injuring at least five people.
Violence in Pakistan over emergency rule in Imran Khan stronghold
More on Aljazeera.com
Sheikh Sarmad retweeted
اعظم نذیر تارڑ اور شفقت عباس میں لڑائی
اعوان صاحب پہلی دفعہ آئے ہو کچھ مینرازم سیکھ لو ! تارڑ ۔۔
میں تمہاری طرح نہیں آیا میں عوام کے ووٹوں سے آیا ہوں تم نے جمہوریت کا قتل کیا ہے ! شفقت عباس ۔۔
Sheikh Sarmad retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بہترین تجزیہ۔ ایک ایک الفاظ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔ مس مت کرنا مکمل توجہ کے ساتھ سنو 🔥🔥
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے۔ اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں۔ جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں، اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں۔ جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے۔ اسٹبلیشمنٹ ہار چکی ہے، عمران خان یہ جنگ جیت گیا ہے، اب قوم کو انکا احتساب کرنا ہوگا۔
Sheikh Sarmad retweeted
آج آپ ایک صوبائی حکومت کو دہشت گردی کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، ذرا تاریخ پر بھی نظر دوڑائیں۔
آپ یہاں پالیسیاں بناتے ہیں، مگر ان کا خمیازہ ہم بھگتتے ہیں۔ آپ کو دہشت گردی کی اتنی فکر ہے، لیکن کیا صوبائی حکومت کو اس کی کوئی فکر نہیں؟
چئیرمین پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی و رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کا قومی اسمبلی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے اظہار خیال۔
Sheikh Sarmad retweeted
دروازہ توڑ کر اندر داخل ہونا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) جیو نیوز کی رپورٹ میں سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، جنید اکبر اور دیگر رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینے کی تفصیلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار سہیل آفریدی کے کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے اور انہیں تحویل میں لیا۔ اگر یہ اطلاع درست ہے تو یہ انتہائی افسوسناک اقدام ہے، جس کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ حکومت واضح کرے کہ دروازہ توڑنے اور اس انداز میں کارروائی کرنے کی ضرورت اور قانونی بنیاد کیا تھی؟
کسی شخص کو ہتھکڑی نہ لگانا یا عام گاڑی میں منتقل کرنا اس کی آزادی محدود کرنے کا جواز نہیں بنتا۔ انسانی وقار، شخصی آزادی اور قانونی تحفظ ہر شہری کا حق ہیں۔
کونسل مطالبہ کرتی ہے کہ دروازہ توڑ کر داخل ہونے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں، تمام زیرِ تحویل افراد کی حراست کی قانونی بنیاد واضح کی جائے اور اہلِ خانہ، وکلا اور عدالت تک رسائی یقینی بنائی جائے۔ قانونی جواز کے بغیر زیرِ تحویل افراد کو فوری رہا کیا جائے۔
سیاسی بحران کا حل بامقصد مذاکرات اور قانون کی پاسداری ہے۔
ترجمان
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
#HRCPakistan #HumanRights #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa #RuleOfLaw
Sheikh Sarmad retweeted
فارم 47 حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور ہم مسترد کرتے ہیں اس گورنر راج و ایمرجنسی کو۔۔
یہ فارم 47 والے آئین کا استعمال صرف اُدھر کرتے ہیں جہاں ان کو اپنا فائدہ ہوتا ہے۔۔ جب ہم ان سے سوال کرتے ہیں اُسی آئینی شق کے اوپر کہ یہ ملک کے ایک اور صوبہ میں کیوں اپلائی نہیں ہوتا جہاں حالات خیبر پختونخوا سے بھی زیادہ خراب ہیں تو اس کا جواب نہیں آتا ہمیں کہیں سے بھی۔۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنر_راج_نامنظور
Sheikh Sarmad retweeted
پرامن احتجاج کے ذریعے اپنے آئینی و جمہوری حقوق کا مطالبہ کرنے والے ہمارے کارکنوں کی گرفتاریوں اور اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کو دن دہاڑے اغوا کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ منتخب عوامی نمائندوں کو لاپتہ کرنا اور ان کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہ کرنا انتہائی شرمناک اور تشویش ناک ہے۔ ہمیں ان کی سلامتی اور موجودہ صورتِ حال سے بے خبر رکھنا قابلِ مذمت ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنر_راج_نامنظور
Sheikh Sarmad retweeted
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
Sheikh Sarmad retweeted
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے غلط کیا۔۔انہوں نے اس ملک کے امن و امان کو نقصان پہنچایا اور لانگ مارچ کا اعلان کیا۔۔
جناب، کیا سہیل آفریدی کو اپنی کرسی نہیں پسند؟؟ سہیل آفریدی ایک دلیر آدمی ہے۔۔ دلیر آدمی وہ ہوتا ہے جسکو اپنی کرسی کی فکر نہیں ہوتی۔۔۔ سہیل آفریدی نے اپنی جان کی بازی تو لگائ ہی لیکن جو سب سے زیادہ عزیز چیز ہوتی ہے ایک انسان کو سہیل آفریدی نے اسکی بھی پرواہ نہیں کی اور مارچ کے لیے روڈ پر نکلا۔۔
عمران خان صاحب کے انصاف کے لیے سہیل آفریدی روڈ پر نکلا لانگ مارچ کرنے۔۔ اگر فارم 47 والے چاہتے تو ایک منٹ کے اندر یہ مطالبہ قبول کرتے اور خان صاحب کو ان کی فیملی، ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کروا دیتے۔۔ ان کے وکلاء سے ملاقات کروا دیتے۔۔ اس میں کونسی غیر قانونی چیز ہے جس کا سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا تھا؟؟
اس وقت وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بارے میں کوئی معلومات نہیں وہ کہاں ہیں۔۔ یہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں بتایا جائے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ہمارے صوبائی صدر جنید اکبر کس جگہ پر ہیں۔۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فلفور رہا کیا جائے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گورنر_راج_نامنظور
Sheikh Sarmad retweeted
خیبر پختونخواہ کی پولیس کو غیر سیاسی رکھنا ہمارا فخر تھا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں ہماری پولیس نے دیں۔ پختونخواہ کے عوام آج بھی اپنی پولیس کی سر کٹی لاشیں، خودکش دھماکوں کے بعد بجلی کے کھمبوں سے ان کے یونیفارم کے ٹکڑے اور اپنی سڑکوں سے ان کے گوشت کے لوتھڑے جمع کرنے کے مناظر بھولے نہیں۔ قابض مافیہ نے جب خیبر پختونخواہ کو دوبارہ آگ میں جھونکنے کا فیصلہ کیا تو ہماری قوم نے اپنی ملک سعد اور صفوت غیور کی وارث پولیس کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان کے اس ناپاک منصوبے کو خاک میں ملایا تھا۔ آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے دہشت گردی کا بہانہ استعمال کرکے اپنے ناجائز استعمار کو تقویت دینے کے لیے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا کر تو دیا ہے۔ مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑیگا جو ذاتی فوائد، ترقیوں اور تنخواہ کے لیے ان غیر آئینی قوتوں کی آلہ کار بن رہی ہیں۔ کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور عاصم منیر کی فوج ہمیشہ کیطرح آپ کو canon fodder بنائے گی، ایسے میں جب آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی تو آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہیں اور ترقیوں کی کوئ وقعت نہیں۔ باڑہ میں نہتے مظاہرین کس بات پر احتجاج کررہے ہیں جو وہ واجب القتل ہوگئے؟ ان کا منتخب نمائندہ، تمام عمر سے محروم علاقے کا پہلا وزیر اعلی گذشتہ تین دن سے غاصبوں کے ہاتھوں لاپتہ ہے۔ اُس کا جرم اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکار۔۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے، کسی کی ہمت کیسے ہوئ آپ کی عملدآری میں آ کے آپ کے چار کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ آپ کی آنکھوں کے سامنے اور آپ سمیت جن کو ایک نئی آگ میں جھونکنے کی سبیل کردی گئی ہے وہ اپنی زندگی کا سوال بھی نا کریں؟ خاموشی سے بے گھری، بے بسی کی موت قبول کرلیں؟
افسوس صد افسوس۔ عاصم منیر اور اس کے حواری تو اپنی طاقت کے لیے ملک کو بیچ چکے۔ آپ کا ہمارا تو جینا مرنا اس ملک کے ساتھ ہے آپ کی اس بے ضمیری کا انجام ہم نے اکیلے نہیں بھگتنا۔ مریں گے آپ بھی ہمارے ساتھ۔ جنازے آپ کے گھروں سے بھی اٹھیں گے۔ یتیم آپ کی اولادیں بھی ہونگی۔ تب اپنے افسران کا گریبان مت پکڑنا۔ خود سے سوال کرنا کہ جن پر آج بندوقیں تھامے کھڑے ہو وہ کس کے حق کا سوال کررہے تھے۔
Sheikh Sarmad retweeted
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔
پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟
آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
Sheikh Sarmad retweeted
"خیبر پختونخوا کی حقیقت بمقابلہ الزامات"*
"کچھ لوگ کہتے ہیں خیبر پختونخوا میں ترقی نہیں ہوئی...
کچھ کہتے ہیں گورننس نہیں...
کچھ کہتے ہیں ہسپتال نہیں، یونیورسٹیاں نہیں، آئی ٹی نہیں، روزگار نہیں...
لیکن سوال یہ ہے...
اگر یہ سب نہیں ہوا تو پھر خیبر پختونخوا آج پاکستان میں کارکردگی، اصلاحات اور عوامی فلاح کا استعارہ کیوں بنا؟"
*صحت کا انقلاب*
"کہا گیا کوئی بڑا عوامی منصوبہ نہیں دیا گیا۔
حقیقت یہ ہے کہ خیبر پختونخوا نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا صحت کا تحفظ پروگرام متعارف کرایا۔"
صحت کارڈ پلس
72 لاکھ سے زائد خاندان مستفید
39 لاکھ سے زائد مریضوں کا مفت علاج
فی خاندان 10 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی اپ گریڈیشن
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس توسیع
خیبر ٹیچنگ ہسپتال جدید سہولیات
ایم ٹی آئی اصلاحات
ضلع سطح پر ہسپتالوں کی بہتری
"جہاں دوسرے صوبے عمارتیں دکھاتے رہے، وہاں خیبر پختونخوا نے غریب کو علاج کی ضمانت دی۔"
*انفراسٹرکچر اور سڑکوں کا جال*
"کہا گیا کوئی بڑی سڑک نہیں بنی۔
تاریخ گواہ ہے کہ خیبر پختونخوا نے پہاڑوں کو ترقی کے راستوں سے جوڑ دیا۔"
سوات موٹروے فیز ون
سوات موٹروے فیز ٹو
پشاور بی آر ٹی
چکدرہ۔دیر روڈ
ملاکنڈ روڈ نیٹ ورک
سیاحتی شاہراہوں کی تعمیر
دیہی رابطہ سڑکوں کی اپ گریڈیشن
ہزارہ اور چترال کنیکٹیویٹی منصوبے
فارمز ٹو مارکیٹ سڑکیں
"جو حکومت وادیوں کو موٹرویز سے جوڑ دے، اسے ترقی کا درس نہیں دیا جا سکتا۔"
*ڈیجیٹل خیبر پختونخوا*
"کہا گیا کوئی آئی ٹی منصوبہ نہیں آیا۔
شاید یہ سب سے کمزور الزام ہے۔"
Digital KP
KP IT Board Expansion
KP Citizen Portal
e-Tendering
e-Transfer System
Online Domicile System
Digital Land Records
Software Technology Parks
Durshal Incubation Centers
Innovation Fellowship Program
Women Digital Skills Programs
Freelancing Initiatives
13 ہزار سے زائد نوجوان ڈیجیٹل اکانومی کا حصہ بنے
"جب دوسرے صوبے فائلوں میں الجھے تھے، خیبر پختونخوا ڈیجیٹل مستقبل تعمیر کر رہا تھا۔"
*تعلیم اور نوجوان*
"پوچھا گیا یونیورسٹیاں کہاں ہیں؟
ہم پوچھتے ہیں...
نسلیں بنانے والے منصوبے کیوں نظر نہیں آتے؟"
یونیورسٹی آف چترال
یونیورسٹی آف بونیر
ہری پور یونیورسٹی توسیع
یو ای ٹی کیمپسز
سوات زرعی یونیورسٹی توسیع
اسکالرشپ پروگرامز
ڈیجیٹل لائبریری پروجیکٹس
خواتین کے تعلیمی اداروں کی مضبوطی
ہزاروں نوجوانوں کو فری لانسنگ اور ہنر مندی کی تربیت
"ہم نے صرف عمارتیں نہیں بنائیں... ہم نے مستقبل تعمیر کیا۔"
*امن و امان اور پولیس اصلاحات*
"یہ وہ صوبہ ہے جس نے دہشت گردی کا سامنا بھی کیا اور اسے شکست بھی دی۔"
KP Police Reforms
Counter Terrorism Department مضبوط
Safe City Initiatives
جدید فرانزک سہولیات
جدید آلات اور گاڑیاں
شہداء پیکجز
Command & Control Systems
پشاور سیف سٹی منصوبہ
700 سے زائد جدید کیمرے
جنوبی اضلاع میں نگرانی کے جدید نظام
"جس پولیس کو آج پورا پاکستان مثال کے طور پر پیش کرتا ہے، اسے مضبوط کرنے والا بھی خیبر پختونخوا ہی ہے۔"
*سیاحت کا انقلاب*
"خیبر پختونخوا نے سیاحت کو صنعت بنایا۔"
مالم جبہ ری وائیول
کمراٹ ویلی ترقیاتی منصوبے
گلیات ڈویلپمنٹ
ناران کاغان انفراسٹرکچر
ٹورسٹ فیسلیٹیشن سینٹرز
کیمپنگ پوڈز
انٹیگریٹڈ ٹورازم زونز
چترال، کالاش اور مدک لشٹ پر خصوصی توجہ
"جہاں کبھی خوف تھا، وہاں آج سیاحوں کا ہجوم ہے۔"
*کفایت شعاری اور گورننس*
"گورننس تقریروں سے نہیں، نظام سے پہچانی جاتی ہے۔"
Ehtesab Commission
Right To Information
Pension Reforms
Procurement Reforms
Financial Transparency
Local Government Empowerment
Departmental Automation
E-Governance
Merit Based Recruitment
Fiscal Discipline
Revenue Reforms
Austerity Measures
"خیبر پختونخوا نے صرف اخراجات نہیں بچائے، عوام کے پیسے کی حفاظت بھی کی۔"
"اٹا تارڑ صاحب!
اگر گورننس صرف پریس کانفرنسوں سے ہوتی تو شاید آپ کی بات درست لگتی۔
لیکن گورننس مفت علاج سے پہچانی جاتی ہے۔
موٹرویز سے پہچانی جاتی ہے۔
ڈیجیٹل انقلاب سے پہچانی جاتی ہے۔
پولیس اصلاحات سے پہچانی جاتی ہے۔
تعلیم اور نوجوانوں کے لیے مواقع سے پہچانی جاتی ہے۔
سیاحت اور سرمایہ کاری سے پہچانی جاتی ہے۔"
"آپ نے پوچھا خیبر پختونخوا نے کیا دیا؟"
صحت کارڈ دیا
موٹرویز دیں
بی آر ٹی دی
ڈیجیٹل KP دیا
نوجوانوں کو ہنر دیا
پولیس کو طاقت دی
سیاحت کو نئی زندگی دی
گورننس کا نیا معیار دیا
"الزامات کی عمر چند گھنٹے ہوتی ہے، کارکردگی کی عمر نسلوں پر محیط ہوتی ہے۔"
"خیبر پختونخوا نے احتجاج سے پہلے نظام بدلا اور اقتدار سے پہلے عوام کو ترجیح دی۔"
1/2
Sheikh Sarmad retweeted
تحریک انصاف کا آن لائن اجلاس عمران خان سے سہیل آفریدی کی ملاقات کروانے کی صورت میں قافلہ صوابی میں روکنے کا آپشن پر اتفاق عمران خان سے ملاقات کے بعد لانگ مارچ کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا سہیل آفریدی کسی صورت اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، پشاور سے صحافی یاسر حسین خبر
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے معاملہ پراپوزیشن اتحاد کا اجلاس آج رات 10 بجے ہوگا
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اجلاس کی صدارت کرینگے
اجلاس میں علامہ راجہ ناصر عباس،بیرسٹر گوہر سلمان اکرم راجہ اور دیگر شریک ہونگے
اجلاس میں حکومت کے خلاف احتجاجی کال دینے کا فیصلہ ہوگا
2
349
Sheikh Sarmad retweeted
بریکنگ نیوز 🚨قیمتی گفتگو 🔥🔥
سہیل خان آفریدی کا گرفتاری سے قبل کا اہم ترین پیغام سامنے آگیا۔ ویڈیو جاری کردی گئی۔تیار رہنا ہے پاکستانیوں۔ آپ نے انکا مقابلہ کرنا ہے، ہمت نہیں ہارنی، پیچھے نہیں ہٹنا۔اپنے لیڈر کے نظرئیے پر ڈٹ جانا ہے۔








