𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
سکول کے بچوں کی صفائی پر یا سکول میں گند ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے پر استاد معطل کرنا اب بند ہو جانا چاہیے۔
ہر سکول میں سوئیپر فراہم کریں۔
30 ہزار کے قریب سوئیپر بھرتی کرنا پڑیں گے۔ یا ہیڈ ٹیچر کو صفائی کی مد میں 20 ہزار ماہانہ تک فنڈ جاری کریں۔
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
پنجاب کی پہچان نیلی اجرک
کُل جہان تے نیلی اَجرک
ہے اَسمان تے نیلی اَجرک
نیلا رنگ اَسمان دا رنگ اے
ما بولی جند جان دا رنگ اے
گال دلیل دے نال کریسوں
سمجھنڑ والیں کوں سمجھیسوں
وَل تاریخ دے ورقے چیسوں
کئی سو سالاں کولوں اساں
چِٹے رنگ دے کپڑیں اُتے
نیل تے نیل گھُلیندے آئے ہیں
نیلی اجرک پیندے آئے ہیں
اَساں پیار دے مَسلک آلے
اساں نیلی اجرک آلے
کلام : یونس بزدار
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
PTI to JUI
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
Extremists lack basic judgment, no matter their nationality or religion. Hindu extremism under the RSS and BJP has sunk to a new low—their obsession with hating Pakistan and Muslims has completely blinded them to reason.#Hinduvata
Pak series sparks storm in India!
#AICWA #PakContent #PakistanSeries #ITVideo @anjalipandey06 #FirstUp
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
مخالفین انہیں ایک سزا یافتہ مجرم اور ریاست کا باغی قرار دیتے ہیں لیکن جیل میں وہ سب کیلئے یاسمین آپا ہیں۔ قیدی خواتین کی بھی مدد کرتی ہیں اور جیل کا عملہ بھی انہی سے میڈیکل چیک اپ کرواتا ہے کیونکہ اللہ نے انکے ہاتھ میں بہت شفا دی ہے۔ وہ کئی قیدی خواتین کی بیٹیوں کی شادی کروا چکی ہیں۔ کئی غریب قیدیوں کو وکلاء کے ذریعے رہائی دلوا چکی ہیں۔ جیل میں خود بھی خوبصورت کشیدہ کاری کرتی ہیں اور قیدی خواتین کو بھی کشیدہ کاری کے ذریعہ روزگار کمانے کی ترغیب دیتی ہیں۔ یاسمین آپا نے جیل میں قید ہو کر بھی پاکستانی خواتین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
jang.com.pk/news/1633758
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ووٹ کو عزت دو کو ترک کر کے نواز شریف کا مائنس قبول کر کے نون لیگ نے حکومت لی چار سال میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے نام پر مڈل کلاس کی اکثریت ڈیفالٹ کر دی بجلی کے بلوں میں ایسا ایسا ظلم کیا کہ اچھا خاصے گھرانے سامان بیچ کر بل دینے پر مجبور ہوئے سلیب سسٹم سے لے کر فکسڈ ٹیکس تک ایسے بے رحم ٹیکس لگائے گیس ایل پی جی سب کا یہی حال کیا اور اب منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ ملک پٹری پر چڑھنے لگا تو ہمیں نکال رہے
ملک کونسی پٹری پر چڑھا ہے ؟ یہ بات 2017 میں مکمل درست تھی مگر آج یہ مکمل غلط ہے آپ نے چار سال صرف الیٹ کی خدمت کی ہے عوام کی کھال اتاری ہے
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
رائے صاحب اس سے ہٹ کر میں تو صرف یہ کہوں گا کہ نان سیلری بجٹ کی مد میں جو سرکاری سکولوں کو رقم ملتی ہے صرف اس کا ہی جائزہ لے لیا جائے کہ کیا وہ سکول کے اخراجات کے لیے کافی ہے؟ اس بجٹ سے سکول نے بجلی کے بل سمیت تمام بلز، ملازم کی تنخواہ، صفائی ستھرائی اور دیگر چیزوں کو مینج کرنا ہوتا ہے 90 فیصد سکولوں میں اس نان سیلری بجٹ سے سکول کو چلایا ہی نہیں جا سکتا اور سکولوں کو مخیر حضرات کی مدد کی ضرورت رہتی ہے۔
کسی بھی سکول کے نان سیلری بجٹ کو اٹھا کے دیکھ لیں یہ مسئلہ اپ کے سامنے موجود رہے گا میں نے متعدد بار اس پر لکھا ہے لیکن حکومت نے اس پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔ ایک طرف نواز شریف سکول اف ایمنیننس ہے جہاں فی بچہ حکومت تقریبا 5500 روپیہ دے رہی ہے اور دوسری جانب اسی سرکار کے تحت چلنے والے سرکاری سکول ہیں جہاں ٹیچرز کے پاس بلز اور تنخواہ کے بھی پیسے نہیں ہیں۔
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
ایک مخصوص ٹی وی چینل آج سے محکمہ تعلیم پنجاب کو ٹارگٹ کرے گا! چھوٹی سوچ پرافسوس رہے گا -
تعلیم کو سیاست سے پاک رہنے دیں -
ڈرنے والا بالکل نہیں ہوں-
ڈٹ کر سچ بولتا رہوں گا!
الحمدللہ ملتان شمال سے ہوائیں چلنے سے سموگ کا زور ٹوٹ گیا۔
ائیر انڈیکس 330
دوپہر تک موسم مزید صاف ہو جاۓ گا۔
23
𝐒𝐇𝐀𝐇𝐈𝐃 𝐁𝐇𝐔𝐓𝐓𝐀 retweeted
خان صاحب کو اسپتال لایا گیا اور واپس لے جایا گیا
کسی صحافی کو نہیں پتہ تھا
اب ملاقات ہوئی ہے تاکہ خان صاحب بتا سکے مینو صحح واپس چھڈ گئے نیں۔
جن کو آنے جانے کا بھی نہیں پتہ تھا۔ اب وہ ذرائع سے لمی چوڑی ڈیلیں نکال رہیں ہیں۔ ڈیل ہو جب ہو مگر یہ آپ کے ذرائع اتنے نکمے کیوں ہیں جو اسپتال کا بھی نہیں بتا پاتے آپکو



























