Mano (@RafiaRaees28) header
Mano (@RafiaRaees28) profile picture

My Love @MaryamNSharif❤️ Proud to be got hardworking Chief Minister Maryam Nawaz ✨

Lahore, Pakistan
Joined October 2024
Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)Photo by Mano (@RafiaRaees28)
This journey was not easy. @MaryamNSharif
7
13
1
44
11,474
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات۔
3
31
1
86
1,025
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات باہمی ملاقات میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال،عوامی فلاحی پراجیکٹس پر گفتگو سپیکر ملک محمد احمد خان کی اسمبلی امور سے متعلق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو بریفنگ
1
3
4
117
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات۔
6
38
2
67
1,056
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ دیہی ترقی کا ایک انقلابی منصوبہ ہے جس کے تحت گاؤں کی ترقی کے فیصلے خود گاؤں کے لوگ کریں گے۔ پکی گلیاں، نکاسی آب کا نظام، جوہڑ اور سولر اسٹریٹ لائٹس فراہم کی جائیں گی۔ پہلے مرحلے میں 485 اور دوسرے مرحلے میں 1500 دیہات میں کوآپریٹو سوسائٹیز قائم ہوں گی۔ 44 دن میں پروگرام کے آغاز کا ہدف مقرر کرکے وزیراعلیٰ نے دیہی آبادی کو ترقی کے سفر میں براہِ راست شریک کرنے کا عملی قدم اٹھایا ہے۔
16
80
5
216
6,497
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
400
1,359
48
4,632
77,516
Sweet 💚
اس کدھر آرام دہ سفری سہولت ہے کہ اب بچے Home work بھی گرین الیکٹرک میں کرتے ھیں 🥰
339
729
26
3,219
613,524
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں پنجاب میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں نمایاں تبدیلی آ رہی ہے۔ نواز شریف اسکولز آف ایمیننس، ہونہار اسکالرشپس، لیپ ٹاپ اسکیم، اسکولوں اور اسپتالوں کے معیار میں بہتری، مفت ادویات اور مفت سرجریز جیسے اقدامات نوجوانوں اور عام شہریوں کو بہتر مواقع اور سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
16
16
252
A big step for the Women's safety across Punjab 👏🏻
9
9
114
Gosha-e-Mazdoor, Thokar Niaz Baig👏👏
8
7
101
Lioness💜✨
1
8
19
216
Mano retweeted
Simply her kind of elegance 💜
12
55
539
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی زیرصدارت خواتین اور بچوں کے تحفظ کے حوالے سے خصوصی اجلاس!! خواتین اور بچوں سے زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو یقینی سزا دلوانے کے لیے نئے اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی سپیڈی کورٹس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا...
7
7
94
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت خواتین اور بچوں کے تحفظ کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں خواتین اور بچوں سے زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو یقینی سزا دلوانے کے لیے نئے اینٹی ریپ ایکٹ اور خصوصی سپیڈی کورٹس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔ مقدمات کے بروقت فیصلے، مؤثر تفتیش اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
8
93
1
178
1,975
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے فیصلہ کن قانونی اقدامات عورتوں اور بچوں سے زیادتی پر موثر اور یقینی کارروائی کیلئے نیا اینٹی ریپ ایکٹ لانے کا حکم بچوں اور خواتین کے خلاف جرائم کے مقدمات کی فوری سماعت کیلئے سپیڈی کو رٹ قائم کرنے کا فیصلہ
33
1
57
815
آج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حلقہ انتخاب پی پی 159 صوفیہ آباد میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ گرلز کالج کا افتتاح کر دیا۔ حلقہ کی بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم کی دہلیز تک پہنچانے کے اس اقدام پر اہلیانِ علاقہ کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ علم کا یہ روشن چراغ نسلوں کی تقدیر سنوارے گا۔انشاءاللہ
14
125
6
226
8,431
Mano retweeted
Like wife, like husband! 🥹💛
3
9
2
11
468
MY PYARUUUUUU LOGG🤍🫶🏻
Like wife, like husband! 🥹💛
6
26
343
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حلقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا نئے کالج کے قیام سے طالبات کو دور دراز علاقوں میں سفر کی دشواری سے نجات ملے گی ایسوسی ایٹ کالج صوفیہ آباد 25کنال اراضی پر تعمیر ہوگا، کالج کی تعمیر سے علاقے کی طالبات کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع میسر آئیں گے
آج وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حلقہ انتخاب پی پی 159 صوفیہ آباد میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ گرلز کالج کا افتتاح کر دیا۔ حلقہ کی بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم کی دہلیز تک پہنچانے کے اس اقدام پر اہلیانِ علاقہ کی کثیر تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ علم کا یہ روشن چراغ نسلوں کی تقدیر سنوارے گا۔انشاءاللہ
8
119
1
279
3,290
Alhamdulillah! A glimpse of the work in progress on the upcoming Punjab Climate Observatory in Lahore, envisioned as Pakistan’s first of its kind facility and a landmark step towards realizing our vision of a climate resilient Punjab and Pakistan. We envision the Punjab Climate Observatory in Lahore as a pioneering hub for AI powered climate intelligence, advanced forecasting and real time monitoring of air quality, water, soil and weather. Bringing environmental data, research laboratories, learning spaces, opportunities for young climate scientists, global scientific collaboration and international partnerships under one roof, this state of the art facility will strengthen early warning systems, flood forecasting, climate preparedness, disaster rehabilitation, water conservation, sustainable resource management, climate resilient agriculture, forest conservation, evidence based policymaking and public awareness, with far reaching impact at provincial, national and regional levels. Our ambition is to empower the next generation of climate scientists and position Punjab as a regional leader and international partner in climate innovation, protecting our environment, communities and future generations. A resilient Punjab for a climate resilient Pakistan! InshaAllah 🇵🇰
191
742
23
1,735
147,061
جب آپ کام کریں تو کام بولتے ہیں مریم نوازشریف کام کر رہی ہیں سب کو نظر آرہا ہے یوتھ کو بھی نظر آرہا ہے۔
1
143
387
5,230