ZeeB retweeted
ایک سالہ بچے کو فوری خون کی ضرورت پیش آئی تو سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک ٹیم نے رجسٹرڈ رضاکار ڈونر سے رابطہ کیا۔
کال موصول ہوتے ہی ڈونر نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے خون عطیہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی اور مشکل وقت میں ایک خاندان کے لیے امید کا سہارا بن گیا۔
ZeeB retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کے آنے سے پنجاب میں طلباء اور خواتین کے لیے بہتری آئی ہے۔ مجھے لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ دونوں ملے ہیں، جس سے فائنل سمسٹر کے تھیسز، پروجیکٹس اور ایڈیٹنگ میں بہت مدد مل رہی ہے اور ہماری فیسیں بھی کور ہو رہی ہیں۔ سرکاری سکولوں میں بچیوں کے لیے کمپیوٹر کورسز اور ہنر سکھانے کے پروگرامز بھی شروع کیے گئے ہیں۔
ZeeB retweeted
”میری دونوں بیٹیوں کی شادی اس دھی رانی پروگرام کے تحت ہوئی ہیں۔ایک روپیہ نہیں لگا میرا۔ یہ سب مریم نواز صاحبہ کی مہربانی ہے“ ♥️
ZeeB retweeted
ٹیم نے آ کر انتہائی اچھے طریقے سے بغیر کسی پیسے کے سولر پلیٹیں لگائی ہیں جس سے ہمیں بجلی کے بل میں کافی فائدہ ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز غریبوں کی بہترین مدد کر رہی ہیں ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں 🤲🏻♥️
“If Allah helps, no one can defeat you”
ZeeB retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاف پانی پروگرام کے تحت مضرِ صحت زیرِ زمین پانی والے علاقوں میں 19 لیٹر صاف پانی کی بوتلیں مفت گھروں تک پہنچائی جا رہی ہیں۔
ZeeB retweeted
ٹی ایچ کیو (THQ) کوٹ مومن میں تھیلیسیمیا کے لیے 10 بستروں پر مشتمل وارڈ قائم👏🩷
اس وارڈ میں تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا، سکل سیل انیمیا، خون کے کینسر اور خون سے متعلق دیگر موروثی عوارض میں مبتلا بچوں کیلئے خصوصی اسکریننگ، دیکھ بھال اور علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
ZeeB retweeted
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین
تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان صاحب کے انتقال سے دلی رنج ہوا۔ وہ ایک عظیم عالمِ دین، شیخ الحدیث اور مخلص داعی تھے جنہوں نے اپنی زندگی کو دعوت و تبلیغ، علمِ دین کی اشاعت اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کر دیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
ZeeB retweeted
خواتین اور بچوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں.! ✊
وزیراعلیٰ مریم نواز کا تاریخی فیصلہ - اب بچوں اور خواتین کے کیسز میں آڈیو ویڈیو شہادتوں کی مؤثر ریکارڈنگ ہوگی، تاکہ انصاف تیز، محفوظ اور یقینی ہو..!
یہ ہے اصل تحفظ، یہ ہے نیا پنجاب.! 🇵🇰
@MaryamNSharif
ZeeB retweeted
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی ویمن سیفٹی ایپ میں موجود فون شیک فیچر کے ذریعے خواتین بغیر کال کیے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو ایمرجنسی الرٹ بھیج سکتی ہیں۔موبائل شیک کرتے ہی ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کو الرٹ موصول ہوگا اور پولیس کو مدد کے لیے روانہ کیا جائے گا۔
ZeeB retweeted
Under Chief Minister Punjab @MaryamNSharif’s vision, we are advancing inclusive early childhood education at Nawaz Sharif Centre of Excellence, bringing children with special needs into mainstream classrooms with specialised teaching and therapeutic support.
ZeeB retweeted
ساہیوال میں @MaryamNSharif کی طرف سے بنایا گیا صدر بازار جس سے دکاندار ، کسٹمر سب خوش دکھائی دیتے ہیں، شہریوں کے بقول یہ پہلے والا ساہیوال لگتا ہی نہیں ہے بلکہ یورپ لگتا ہے۔❣️👏
ZeeB retweeted
میں خود ایک مریض ہوں، لیکن وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے ملنے والی مفت ریڑھی نے مجھے باعزت روزگار کا موقع فراہم کیا ہے۔ اب میں پہلے سے کہیں بہتر حلال رزق کما رہا ہوں۔ سب سے بڑھ کر اس ریڑھی کے لیے ہم سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا گیا۔ مریم نواز کا دل سے شکریہ 🤲🏻



























