((🇵🇰))M.RAIS((🇰🇼)) retweeted
مجھے ڈر نہیں ، میں نے عمران خان کے لیے شعر لکھا ہے۔شاعر کا نام کیا ہے کسی کو معلوم ہے؟؟؟؟؟
کسی کی انگلیاں کٹیں کسی کا سر نہیں رہا۔۔
مگر تمہارے ڈر سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا۔۔۔
حسین تمہارے قافلے کی یاد آنے لگی
ڈٹا ہوا ایک شخص اور مکر نہں رہا
((🇵🇰))M.RAIS((🇰🇼)) retweeted
جواد احمد مراثی اور سہیل وڑائچ جمعدار کو ان کی اوقات یاد دلانے پر ہم فضا علی کو شاباش دیتے ہیں
ویلڈن ٹائیگرس 🫶♥️
((🇵🇰))M.RAIS((🇰🇼)) retweeted
قائم ہیں، تگڑے ہیں! اب آئینی بینچ کے آئینی فیصلے کا انتظار!
#releasemilitaryprisoners
((🇵🇰))M.RAIS((🇰🇼)) retweeted
آہ دیکھ بزدل دشمن !
جس جگہ تم نے چار میزائیل مارے ہم نے اسی جگہ پر فجر کی چار رکعات پڑھی ہیں الحمدللہ
#DGISPR
((🇵🇰))M.RAIS((🇰🇼)) retweeted
Mumbai: A Muslim woman removed a Pakistani flag that was placed as a doormat near a railway station.
Before anyone says "she thought it's an Islamic flag" — the Pakistani flag was clearly mentioned there, and people had informed her as well, yet she still removed it.
How can we trust such people? They live in India, but their hearts beat for Pakistan.
((🇵🇰))M.RAIS((🇰🇼)) retweeted
پوری دنیا کے مسلمان عمران خان سے محبت کرتے ہیں، مالدیپ کا مسلمان عمران خان کی قید پر رو پڑا
((🇵🇰))M.RAIS((🇰🇼)) retweeted
سات سو سال مسلمانوں کی حکومت رہی، پھر ایک سو سال انگریز کی حکومت رہی لیکن ہندو خطرے میں نہیں تھا اب جب سب اقتدار ہندو کے پاس ھے تو ہندو خطرے میں ہے۔۔
بھارتی شہری کا مودی سے زبردست سوال۔


















