
Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot
Lahore, Pakistan
Joined August 2012
- Tweets12.9K
- Following433
- Followers90.5K
- Likes15.2K
Pinned Tweet
Called to the bar, officially a barrister. Alhumdulilah #Lincolnsinn – at City of London, London
khadija siddiqi retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
ہر طرف مریم نواز کی تصویریں ہیں! کمپلینٹ سیل میں مطلع کیا جاتا ہے کے عمران خان کی بہن داخل ہیں اور فیملی کی رسائی مکمل بند ہے ! انسانی حقوق کچلے جا رہے ہیں
khadija siddiqi retweeted
🚨ہسپتال کا سٹاف نورین نیازی کی صحت کے متعلق کچھ بھی اپڈیٹ نہیں کررہا
ہمارا مطالبہ ہے کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کو فلفور نورین نیازی تک رسائی دی جائے
عظمیٰ آپا کے خاوند ، نورین آپا کی بیٹی کے ساتھ ہم ICU وارڈ کے باہر انتظار کر رہے ہیں!! حالات یہ ہیں کے وارڈ کے اندر باہر صرف پولیس والے ہیں! فیملی کی رسائی کروائیں ! یہ بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانا بند کریں
ہم کارڈیو ویسکولر وارڈ کے آگے کھڑے ہیں ! نورین آپا کس حال میں ہیں ہمیں کوئی خبر نہیں! نا کوئی ڈاکٹر باہر آ رہا ہے۔
PIC میں ICU کو تالے لگائے جا رہے ہیں!! افسوس ایک ۷۰ سالا خاتون کی جان سے کھیلا جا رہا ہے!
نورین آپا تاج رسائی دو !
بے شرمی کی انتہا ہے! ہم وارڈ کے باہر موجود ہیں لیکن نورین آپا سے ملنے کسی کو نہیں جانے دیا جا رہا!! فسطایت ان ظالموں کو اللّٰہ پوچھے
khadija siddiqi retweeted
Solitary confinement is psychological torture. Holding a former Prime Minister in severe isolation while harassing and detaining his sisters (Aleema, Uzma, and Noreen Khan) is an alarming abuse of state power.
We urge international oversight bodies to intervene, demand an immediate end to the unlawful detention of political prisoners and their families, and uphold fundamental human rights in Pakistan.
@UNHumanRights @Volker_Turk @amnesty @hrw @FrontLineHRD @ICJ_org @UN_SPExpert
کیوں کے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت لے کر فرار ہونے کا ریکارڈ جاری رکھنا ہے۔
You refuse to bow down!
You suffer!
Those in power have forgotten that absolute power corrupts absolutely!
Their time is coming 🔜
khadija siddiqi retweeted
My mother, Noreen Niazi, my khalas Aleema Khan & Dr Uzma Khan have completed 30 days of unlawful detention under MPO — and still not released.
Detention was unlawful from day one. Any extension is equally unlawful.
khadija siddiqi retweeted
پیارے بیٹے حسان خان نیازی!
مجھے تمہارے حوصلے اور استقامت پر فخر ہے۔ تم نہ جھکے ہو، نہ ڈرے ہو؛ یہ قید زندگی بھر تمہارے لیے باعثِ فخر رہے گی۔وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے۔
امتحان تمہارے سے زیادہ ان لوگوں کا ہے جنہوں نے تمہارے اوپر غیر قانونی غیر آئینی ظلم کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔ دس سالہ قید میں سے تین سال گزر چکے ہیں؛ باقی سات بھی، اگر قسمت میں یہی لکھا ہے، ان شاء اللہ پلک جھپکتے گزر جائیں گے۔
آئین و قانون پامال کرکے تمہیں گرفتار کیا گیا اور ایک فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنا دی، مگر آج تک نہ جرم واضح کیا گیا، نہ دسمبر 2024 میں سنائے گئے فیصلے کی آج تک تفصیلات سامنے آئیں ہیں۔ایک دو سطری فیصلہ بھی جاری نہ ہونا اس پورے عمل کی کے کھوکھلے پن اور موجود ہائی برڈ نظام کی بے بنیاد حیثیت مستحکم کرتا ہے۔ اصل شکست پاکستان اور اس کے بچے کھچے نظامِ انصاف وقانون کی ہے۔
تمہیں سزا دینے اور انصاف سے محروم رکھنے والے اداروں میں بیٹھ کر اپنے حلف پامال کر رہے ہیں۔ بوٹ کی نوک اور کالے کوٹ کی آڑ میں آئین و قانون کو مفادات کی بھینٹ چڑھایا چکے ہیں۔ وسیع و عریض خلقِ خدا ان سے بیزار اور ان کے مکافاتِ عمل کی گرفت میں آنے کی منتظر ہے۔ پاکستان میں تاریخ بار بار دہرائی جا رہی ہے؛ ماضی کے جن جرنیلوں اور ججوں نے آئین سے کھلواڑ کیا، وہ باقی زندگی اپنی صفائیاں دیتے دیتے بالآخر قبروں میں جا اترے اور آج نشانِ عبرت ہیں۔
حسان بیٹا! تم اصولوں پر قائم ہو اور تمہاری عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک جہان تمہاری پامردی، بہادری اور استقامت کا معترف ہے۔ اللہ سے تعلق جتنا گہرا ہو، آزمائش سہنے کا حوصلہ اتنا ہی بڑھتا ہے، اور اس تعلق کی گہرائی کی نہ کوئی حد ہے، نہ حساب۔ قید کے اڑتیس ماہ میں تم نے تفہیم القرآن کی چھ جلدیں مکمل کیں، سیرت پر درجنوں کتابیں پڑھیں اور فقہ، تاریخ، سیاست، جغرافیائی سیاست اور تزویراتی امور کا وسیع مطالعہ کیا۔ دنیاوی آلائشوں سے دور رہ کر علم و دین سے اس تعلق کو اللہ تعالیٰ کا انعام سمجھو۔
تمہیں قید کرنے والے خود عدمِ تحفظ کے اسیر ہیں؛ عہدے بچانے اور دنیاوی مفادات سمیٹنے کے لیے گناہ و جرم میں ایک دوسرے سے سبقت لے جا رہے ہیں۔ ایسوں لوگوں پر فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ہے اللہ کے ہاں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہے۔














