khadija siddiqi (@khadijasid751) header
khadija siddiqi (@khadijasid751) profile picture

Barrister| #khadijathefighter | Activist | human rights | Patriot

Lahore, Pakistan
Joined August 2012
Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)Photo by khadija siddiqi (@khadijasid751)
khadija siddiqi retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا! چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔ یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
70
3,295
29
7,037
109,110
khadija siddiqi retweeted
🚨ہسپتال کا سٹاف نورین نیازی کی صحت کے متعلق کچھ بھی اپڈیٹ نہیں کررہا ہمارا مطالبہ ہے کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کو فلفور نورین نیازی تک رسائی دی جائے
9
672
4
1,449
10,382
khadija siddiqi retweeted
12 ارب کا جہاز ملک سے فرار ہونے کےلیے ہی تو شریف خاندان نے لیا ہے!!
کیوں کے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے میڈیکل گراؤنڈ پر ضمانت لے کر فرار ہونے کا ریکارڈ جاری رکھنا ہے۔
6
150
2
746
3,373
khadija siddiqi retweeted
Solitary confinement is psychological torture. Holding a former Prime Minister in severe isolation while harassing and detaining his sisters (Aleema, Uzma, and Noreen Khan) is an alarming abuse of state power. We urge international oversight bodies to intervene, demand an immediate end to the unlawful detention of political prisoners and their families, and uphold fundamental human rights in Pakistan. @UNHumanRights @Volker_Turk @amnesty @hrw @FrontLineHRD @ICJ_org @UN_SPExpert
35
796
10
1,607
12,688
khadija siddiqi retweeted
My mother, Noreen Niazi, my khalas Aleema Khan & Dr Uzma Khan have completed 30 days of unlawful detention under MPO — and still not released. Detention was unlawful from day one. Any extension is equally unlawful.
59
1,917
44
3,818
116,821
khadija siddiqi retweeted
پیارے بیٹے حسان خان نیازی! مجھے تمہارے حوصلے اور استقامت پر فخر ہے۔ تم نہ جھکے ہو، نہ ڈرے ہو؛ یہ قید زندگی بھر تمہارے لیے باعثِ فخر رہے گی۔وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے۔ امتحان تمہارے سے زیادہ ان لوگوں کا ہے جنہوں نے تمہارے اوپر غیر قانونی غیر آئینی ظلم کے پہاڑ ڈھائے ہیں۔ دس سالہ قید میں سے تین سال گزر چکے ہیں؛ باقی سات بھی، اگر قسمت میں یہی لکھا ہے، ان شاء اللہ پلک جھپکتے گزر جائیں گے۔ آئین و قانون پامال کرکے تمہیں گرفتار کیا گیا اور ایک فوجی عدالت نے دس سال قید کی سزا سنا دی، مگر آج تک نہ جرم واضح کیا گیا، نہ دسمبر 2024 میں سنائے گئے فیصلے کی آج تک تفصیلات سامنے آئیں ہیں۔ایک دو سطری فیصلہ بھی جاری نہ ہونا اس پورے عمل کی کے کھوکھلے پن اور موجود ہائی برڈ نظام کی بے بنیاد حیثیت مستحکم کرتا ہے۔ اصل شکست پاکستان اور اس کے بچے کھچے نظامِ انصاف وقانون کی ہے۔ تمہیں سزا دینے اور انصاف سے محروم رکھنے والے اداروں میں بیٹھ کر اپنے حلف پامال کر رہے ہیں۔ بوٹ کی نوک اور کالے کوٹ کی آڑ میں آئین و قانون کو مفادات کی بھینٹ چڑھایا چکے ہیں۔ وسیع و عریض خلقِ خدا ان سے بیزار اور ان کے مکافاتِ عمل کی گرفت میں آنے کی منتظر ہے۔ پاکستان میں تاریخ بار بار دہرائی جا رہی ہے؛ ماضی کے جن جرنیلوں اور ججوں نے آئین سے کھلواڑ کیا، وہ باقی زندگی اپنی صفائیاں دیتے دیتے بالآخر قبروں میں جا اترے اور آج نشانِ عبرت ہیں۔ حسان بیٹا! تم اصولوں پر قائم ہو اور تمہاری عزت و وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک جہان تمہاری پامردی، بہادری اور استقامت کا معترف ہے۔ اللہ سے تعلق جتنا گہرا ہو، آزمائش سہنے کا حوصلہ اتنا ہی بڑھتا ہے، اور اس تعلق کی گہرائی کی نہ کوئی حد ہے، نہ حساب۔ قید کے اڑتیس ماہ میں تم نے تفہیم القرآن کی چھ جلدیں مکمل کیں، سیرت پر درجنوں کتابیں پڑھیں اور فقہ، تاریخ، سیاست، جغرافیائی سیاست اور تزویراتی امور کا وسیع مطالعہ کیا۔ دنیاوی آلائشوں سے دور رہ کر علم و دین سے اس تعلق کو اللہ تعالیٰ کا انعام سمجھو۔ تمہیں قید کرنے والے خود عدمِ تحفظ کے اسیر ہیں؛ عہدے بچانے اور دنیاوی مفادات سمیٹنے کے لیے گناہ و جرم میں ایک دوسرے سے سبقت لے جا رہے ہیں۔ ایسوں لوگوں پر فیصلہ کی گھڑی آن پہنچی ہے اللہ کے ہاں دیر تو ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہے۔
1
879
64
3,741
168,797
khadija siddiqi retweeted
ایک سال سے میں اس کیس کا سامنا کر رہی ہوں ، لیکن کوئی ثبوت کوئی گواہ پیش نہیں ہوا ، اگر میں بے گُناہ ثابت ہو جاتی ہوں تو جو جیل اس کیس میں میں نی کاٹی اُس کا دین دار کون ہو گا۔۔۔۔ فلک جاوید خان کا جج صاحب سے مکالمہ
3
99
415
2,180
khadija siddiqi retweeted
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
108
4,738
68
9,367
142,016
khadija siddiqi retweeted
The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson. 🔴 More on Aljazeera.com
552
10,935
231
20,031
320,751
khadija siddiqi retweeted
This is a disgrace. Now my Aunts Dr. Uzma and Noureen, along with my cousins Shershah and Shahrez have now been abducted as well. They have broken into my aunties and cousins houses and forced them into vehicles with no explanation. No reasons for arrest have been stated. No news has been released as to where they have been taken. This is criminal behaviour. Inexcusable. The Pakistani people are petrified of their own leaders. No upstanding nation should tolerate this criminal establishment. Intervention is now imperative. The world MUST take action.
Punjab Police have arrested both sisters of Imran Khan, along with their children and the sons of Aleema Khan Sahiba. They have been placed in an armoured vehicle and are being taken to an unknown location. Shame on the Government of Punjab and Punjab Police. This action is illegal and is strongly condemned.
547
8,432
123
16,410
794,794
khadija siddiqi retweeted
اہم ترین اپیل 🚨 ​تمام کارکنان اور رہنماؤں سے التماس ہے کہ ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے گریز کریں۔ بھیڑ اور ہجوم کی وجہ سے عمران خان صاحب کے علاج اور میڈیکل سروسز میں دشواری پیش آسکتی ہے۔ ​اس وقت عمران خان کی صحت اور ان کا بروقت علاج سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تمام ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔
92
2,509
48
8,294
146,355
khadija siddiqi retweeted
عمران خان کی بہنیں، پی ٹی آئی قیادت، سوشل میڈیا اور پوری قوم آج کے فیصلے سے بے انتہا خوش ہیں امید ہے کہ جلد تحریری حکم نامہ جاری ہوگا اور عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا جائے گا
3
108
1
644
5,660
khadija siddiqi retweeted
سپریم کورٹ میں بانیٔ چیئرمین عمران خان سے ہسپتال میں ملاقات،اہلِ خانہ و دوستوں سے ملاقات اور متعلقہ مقدمات کے حوالے سے اہم سماعت کے موقع پر موجودگی انصاف لائرز فورم پاکستان کے چیف آرگنائزر انتظار پنجوتہ ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹر ایڈووکیٹ خدیجہ صدیقی ایڈووکیٹ اور نادیہ خٹک کے ہمراہ
5
12
72
1,407
khadija siddiqi retweeted
عمران خان کو راستہ دو ، پاکستان کو راستہ مل جائے گا share.google/WyRhkiws8UFp78u…
141
784
54
2,905
185,447
khadija siddiqi retweeted
یہ عمران خان کی بہن نورین نیازی ہیں ، جو اپنی حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ ائیں ، مگر عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے عہدے لینے والے کسی وکیل نے زخمت نہیں کی کے انکے ساتھ اجائے، اسی ہائیکورٹ میں اج ائی ایل ایف کا کنونشن ہے جہاں وکلاء عمران خان کےنام پر اگلا الیکشن سیدھا کریں گے ، مگر کوئی وکیل نورین نیازی کے ہمراہ نہیں ایا۔۔
9
124
6
416
41,588
khadija siddiqi retweeted
عوام دشمن بجٹ، کشمیر میں جاری احتجاج اور ریاستی جبر سے توجہ ہٹانے کے لیے بار بار عمران خان سے متعلق "عدالتی ریلیف" اور "ہسپتال منتقلی" جیسی افواہیں گردش میں لائی جاتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان گزشتہ چھ ماہ سے منظرِ عام پر نہیں آئے، انہیں بنیادی طبی اور قانونی سہولیات تک رسائی بھی میسر نہیں ہمار اسوال اب بھی وہی ہے: #WhereIsImranKhan
11
381
1
862
9,746
khadija siddiqi retweeted
بیرسٹر حسان نیازی کو عید کے تیسرے دن اپنی والدہ سے ملاقات سے محروم رکھنا ریاستی بے حسی ،کم ظرفی ،اخلاقی گراوٹ کی انتہا ہے۔ چھوٹے لوگ جب اقتدار کے مالک بن جائیں تو ریاستی جبر شتر بے مہار ہو جاتا ہے۔آئین قانون غیر منتخب قوتوں کے ہاتھوں یرغمال بن جاتا ہے۔ میری طویل عمر کا نچوڑ یہی کہ جب اقتدار ظلم اور استبداد کے قبضے میں ہو تو وہ ایسے لوگ ظلم کی مقدار بڑھا کر لُطف اندوز ہوتے ہیں۔ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ گواہ ہے کہ ایسے ہر اقتدار کا انجام عبرتناک ہوا ہے،ہمیشہ جبر کرنے والوں کا سخت محاسبہ ناگزیررہتا ہے۔ ریاستی جبر کے شکنجہ میں جکڑا اایک قیدی، جو ریاستی جبر کا نشانہ بنا ہوا ہے، اپنی ماں سے ملنے کی امید لیے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملاقاتی بیرکس تک پہنچ گیا۔ دوسری طرف اس کی والدہ شدید گرمی، چلچلاتی دھوپ اور طویل سفر کی صعوبت برداشت کر کے کوٹ لکھپت جیل پہنچیں تاکہ عید کے دن اپنے اکلوتے بیٹے کو دیکھ سکیں۔ مگر طاقت کے نشے میں مبتلا چھوٹے لوگوں نے نہ ماں کو اندر جانے دیا اور نہ بیٹے کو ملاقات کی اجازت دی۔ جیل اہلکار قیدی کی طرح بے بس اور انکے افسران مہرہ ناچیز تھے، سب طاقتور حلقوں کے احکامات کے پابند تھے،جو آئین قانون سے بالاتر ،ریاست کے سیاہ و سفید کے مالک بنےبیٹھے ہیں۔ بندر کے ہاتھ استرا آ جائے تو اذیت رسانی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ ہمیشہ سے مشاہدہ رہا ہے کہ غیر آئینی قوتیں ریاست پر قابض ضرورہو جاتی ہیں مگر اندر سے خوفزدہ، عدم تحفظ کا شکار اور اخلاقی طور پر کھوکھلی ہو جاتیں ہیں۔ اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا وطیرہ بن جاتا ہے۔ آئین روندنا، قانون توڑنا،انسانی قدروں کو پامال کرنا اُنکا معمول رہتاہے۔ سیاق و سباق میں واقعہ بتانا ضروری ہے، 27مئی بروز بدھ عید الاضحیٰ کا اعلان ہو چکا تھا۔ حسب روایت مجھےبچوں کے ساتھ عید منانے میانوالی جانا تھا۔ 26 تاریخ کو روانہ ہونا تھا، اس لیے میں نےاپنے بیٹے حسان نیازی سے 25مئی کوملاقات کی درخواست کی جو کہ قبول کر لی گئی۔ جیل حکام نے پچیس تاریخ کو میری اور میرے بچوں کی ملاقات کا مجھے بتایا تو ساتھ یہ بھی بتایا کہ عید کے دن حسان نیازی کی ملاقات نہیں ہو گی۔ میں نے ان پر واضح کیا کہ حسان نیازی کی والدہ دور دراز سے صرف ملاقات کے لیے آئیں گی، ایسی صورت میں میری ملاقات منسوخ کرنی پڑے توکر دیں مگر عید کے دن ماں اور بیٹے کی ملاقات ضرور کروا دی جائے۔ اس پر مجھے یقین دہانی کروائی گئی کہ عید کے موقع پر والدہ کی ملاقات بھی ہو جائے گی۔ آج وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا کہ جھوٹ بولنا ریاستی عادت ہے۔حسان نیازی کی والدہ شدید گرمی میں جیل کے اندر تک پہنچ گئیں۔ دوسری جانب حسان نیازی بھی اپنے دیگر ساتھی قیدیوں کے ساتھ ملاقاتی بیرکس تک پہنچ چکے تھے۔ مگر عین آخری لمحے نہ ماں کو اندر جانے دیا گیا اور نہ ہی بیٹے کو ملاقات کی اجازت دی۔ عید کے دن ایک ماں کو اپنے اکلوتے بیٹے سے محروم رکھنا sadistذہنیت ہی نہیں، اخلاقی پستی کی بدترین مثال ہے۔ حالانکہ یہ حق نہ صرف جیل مینوئل میں موجود ہے بلکہ ایک بنیادی انسانی تقاضا بھی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی ملک میں طاقتور لوگوں کے اشاروں پر راتوں رات جیلوں کے دروازوں کے قفل کھل جاتے ہیں، قوانین معطل ہو جاتے ہیں اور ضابطے روند دیے جاتے ہیں۔ مگر ماں کو عید کے دن ملاقات کی اجازت نہ دینا ریاستی طاقت کے لئیے ہو گیا۔ مجھے بخوبی علم ہے کہ جیل انتظامیہ محض مہرہ ناچیز ، جیل حکام تو نچلے درجہ کی مخلوق ، پعرا ریاستی نظام طاقتوروں کے اشارہ ابرو پر تگنی کاناچ ہے۔ اصل اختیار غیر منتخب طاقتوں کے پاس جو آئین اور قانون سےبالاتر ، ریاستی مظام کو دبوچ رکھا ہے۔ اپنی اس طویل زندگی میں میں نے کئی طاقتور حکمرانوں کو ہمیشہ منہ کے بل اوندھے گرتے دیکھا ہے، اقتدار کے زعم میں مبتلا، تاریخ کے کوڑے دان میں جاتے بھی دیکھاہے۔ پاکستان میں اج تک کوئی اقتدار ایسا نہیں آیا جس کی expiry date نہ ہو۔ آج کے حکمرانوں کو بھی اپنے انجام کا انتظار کرنا ہو گا۔ میں بذات خود اسی کوٹ لکھپت جیل میں مختلف اوقات، حتیٰ کہ چھٹیوں اور راتوں کو بھی کئی ملاقاتیں کر چکا ہوں۔ جنرل پرویز مشرف کے دور میں جب جاوید ہاشمی کو 22سال قید مشقت کی سزا ہوئی تھی تواسی جیل میں ہم چند دوست تقریباً روزانہ اُن سے ملاقات کرنے پہنچ جاتےتھے ۔ اگرچہ مارشلاء کا زمانہ تھا پھر بھی گھنٹوں بیٹھتے، بلاناغہ جاوید ہاشمی کے ساتھ کھانا کھاتےتھے۔اس کے علاوہ بھی کئی مرتبہ تعطیلات اور ممنوع اوقات میں میں نے خود ملاقاتیں کی ہوئی ہیں مگر آج ایک ماں کو اپنے بیٹے سے صرف اس لیے محروم رکھا گیا کیونکہ ریاست خوفزدہ ہے۔ یہی اس پورے واقعے کا سب سے افسوسناک پہلو ہے۔ ایک ایسی ریاست جو اپنے آپ کو طاقتور سمجھتی ہے، درحقیقت اندر سے کمزور، بزدل اور شدید عدم تحفظ کا شکار
2
571
14
2,315
45,727
khadija siddiqi retweeted
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is in solitary confinement since October 16, 2025. He has spoken to his sons only twice in 2025 and once in February 2026 after Supreme Court orders. He has been denied books to read. He has received only 3 of the dozen books that we managed to get to adiala through a judge. Then, a perfectly health and fit Imran Khan suddenly develops a clot in his eye. He was not provided medical assistance. For two weeks, he repeatedly told the jail superintendent that he CANNOT SEE. The Adiala Jail superintendent Ghafoor Anjum DELAYED calling in a specialist for three months. By the time the eye doctor came, the delay caused permanent damage to Imran Khan’s eye. We are extremely worried that his other eye could also develop a clot. Imran khan has repeatedly sent messages over past few months that he is not satisfied with the treatment and there is only marginal improvement after the first injection in the eye. No improvement since then. Over the past month, Bushra Bibi, his wife has also developed an eye condition and was operated upon last week. Imran khan and his wife are being tortured through solitary confinement. We have repeatedly protested, demanding Imran Khan to be examined and treated at Shifa International Islamabad. There is an urgent need to identify the cause of the blood clot. Our worry is that his other eye could also develop a clot unless proper diagnosis is done and it’s treated accordingly This is inhumane and a violation of all fundemental and human rights of a prisoner under Pakistan and International laws.
352
9,497
180
17,766
375,003
khadija siddiqi retweeted
Family reached Islamabad. She will be going through a crucial surgery today. Please pray for her. #BushraImranKhan
258
1,382
59
4,553
98,068
khadija siddiqi retweeted
Replying to @AdvHaiderMajeed
@AdvHaiderMajeed, do not misuse Imran Khan’s name or your association with Hassan Niazi. Serious evidence of misconduct is piling up against you. Go ahead — challenge me, continue what you're doing — and I will make it all public. Enough is enough.
20
175
1
671
17,930