Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza) header
Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza) profile picture

Senior AI Consultant

Lahore, Pakistan
Joined August 2017
Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)Photo by Hamza Irfan Rathor (@RathorHamza)
Hamza Irfan Rathor retweeted
مذہب دشمنی میں جتنی شدت اور انتہا پسندی ہو گی سوچ اتنی ہی معتدل ہو گی۔ (جناب فواد چودھری شاگرد خاص حضرت پرویز مشرف علیہ ما علیہ)
پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!
12
43
1
218
3,813
Hamza Irfan Rathor retweeted
جس معاشرے کی بنیاد "اقراء" پر تھی، وہاں آج جذباتیت اور جہالت رقصاں ہے۔ گزشتہ سال لاہور کے اچھرہ بازار میں ایک خاتون کے لباس پر موجود عربی "حروف تہجی" کو توہین مذہب جان کر جس طرح ہنگامہ برپا کیا گیا، وہ ہماری ذہنی پستی کا اشتہار تھا۔ جو لباس عرب دنیا میں عام تھا، وہ یہاں موت کا پروانہ بنتے بنتے رہ گیا۔ اب ایک قرآنی اسلوب سے ماخوذ جملے کو "تحریفِ قرآن" کہنا اسی جہالت کا تسلسل ہے۔ ان ’رٹو طوطوں‘ کو کون سمجھائے کہ عربی زبان و ادب میں ’اقتباس‘ اور ’تضمین‘ وہ معتبر اسالیب ہیں جن میں کلامِ الٰہی کی بلاغت سے ادبی فیض حاصل کیا جاتا ہے۔ تحریف: بدنیتی سے کلام کے الفاظ یا معنی کو بدلنا ہے۔ اقتباس: کلامِ الٰہی کی تاثیر اور اسلوب سے خوشہ چینی کرنا ہے۔ جس طرح اردو و فارسی میں ہم "حق بہ حقدار رسید" جیسے جملے استعمال کرتے ہیں، اسی طرح عربی میں قرآنی تعبیرات کو بطور استعارہ استعمال کرنا ایک قدیم علمی روایت ہے۔ اسی طرح عربی میں حال پوچھنے کے جواب میں "الحمد للہ رب العالمین بخیر" کہنا قرانی آیت میں تحریف نہیں ہوتی۔ المیہ یہ ہے کہ لغت اور بلاغت سے نابلد یہ "دو رکعت کے امام"، جن کا علم صرف لفظ رٹنے تک محدود ہے، اب فتویٰ سازی کے ذریعے زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ یاد رکھیے! عربی ادب سے ناواقفیت گناہ نہیں، لیکن اپنی جہالت کو عینِ ایمان سمجھ کر انسانیت سے کھیلنا بدترین جرم ہے۔ اگر ہم نے تحقیق کی راہ نہ اپنائی، تو جہالت کا یہ جن اسی طرح سر چڑھ کر ناچتا رہے گا۔
12
19
2
62
5,002
Hamza Irfan Rathor retweeted
Watch my contentious but rich discussion with Pakistani public intellectual Sahil Adeem. We discuss the current Iran war, Muslim unity, but then get into feminism, birth rate, and youth marriage, followed by a longer dialogue on Allama Iqbal's philosophy, modernity, idealism vs. pragmatism, the "failures" of Islamic scholarship historically, and more.
90
105
15
695
36,132
Hamza Irfan Rathor retweeted
کیا غضب کا شور تھا جب روح کی بولی لگی دو ٹکے میں بک گئی غیرت بھرے بازار میں جھڑ گئے پتے شجر سے قوم کی امید کے دین کے عالم جھکے جب شاہ کے دربار میں #IslamicPoliticalSystem #islamicmessagingsystem instagram.com/reel/DSxrmNhk-…
20
104
11
278
11,384
"وہ چاہتا تو آرام سے اپنی زندگی گزار سکتا تھا مگر اس نے اپنی قوم کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔" 😁 دو مختلف ملکوں میں ایک ہی سکرپٹ! #Trump #ImranKhan #Election2024 #deepstate
This quoted post is unavailable.
1
1
102
Replying to @Skipper7701
Ji agar helicopter uraana islam main farz hota. Tou ji ji main jahil hi hota phir. Kuch samajh aa gayi ho tou pegham aagay ke 95% 'la-ilm' logon tak pohancha den plz.
2
130
I am looking for some classmates who are committed and passionate (like me 😎) about enhancing their Arabic skills. @Huwiyyati #Quran #Arabic #ArabicLanguage #طاغوت #اللغة_العربية
Struggling with Arabic⁉️ Take your #Arabic skills to the next level with Al-Bayan Academy's "Arabic Book Reading Class" 📚 Learn to read Classic and Modern Literature with zero stress 📢Admission Open | No registration fee !! #اللغة_العربية #طاغوت #Quran #ArabicLanguage
1
120
Hamza Irfan Rathor retweeted
Just a few updates 1 The demand for an apology for the sama news channel is just based on ego issues. Learn to argue with rationale not ego. 2 If i have to apologize ''ill apologize'' to my ''sindhi brothers and sisters'' for the missunderstsnding that some people are trying to create over an edited video from a decaed or so ago. I have never intended nor attempted to hurt anyone but if it did, I apologize from the bottom of my heart. This should prove to the feminists that I hold no ego when im wrong. I sincerely hope that this will not cause any further grievience in my fellows in sindh or wherever they are. 3 We have never put a strike on any channel for any video for or against our content. We believe in free speech. So please go ahead and run your content. Thank you.
822
361
109
1,804
177,800
Hamza Irfan Rathor retweeted
میرے عزیز ھم وطنو! اسلام علیکم! 48 گھنٹے ہو چکے ہیں۔بہت بہت مبارک ہو۔ طاغوت کا مطلب اب تک سمجھ آ گیا ہو گا۔ 75 سال میں پہلی دفعہ پاکستان سے جہالت ختم کرنے کا پہلا قدم اٹھانے کا شکریہ۔ مگر یاد رہے کہ طاغوت کا مطلب گوگل کرنے سے جہالت ختم نہیں ہوتی۔ بلکہ طاغوت اپنی زندگی سے ختم کرنے سے ہوتی ہے۔ آئیں اگلے سبق کی طرف بڑھیں۔ سبق دوئم! 1- اپنے اپنے گریبان میں جھانکئے اور دیکھئے خود کہاں کہاں پہ اللہ کے اصولوں کی بجائے اپنی پسند کے اصول بنائے ہوئے ہیں 2- اپنے خاندانوں کے اندر ایک ایک طاغوتی رواج تلاش کریں۔ جسے کرنا آپ پہ فرض ہے( ورنہ خاندان میں ناک کٹ جائےگی) 3- اپنے محبوب ترین لیڈران میں دیکھیں کون کون اللہ کے نظام (قانون) کی بجائے کہیں اور سے متاثر تھا۔ مندرجہ بالا نکات کو سمجھنے کی آسان مشق؛ اسرائیل کے ٹو سٹیٹ سولیوشن کے اوپر کس کس نے پاکستانیوں کو ظاغوتی کیا
511
671
160
1,690
193,467
Our women aren’t suffering from lack of women rights, they’re actually suffering from Taghut, violation of their rights is just a symptom. #SahilAdeem #طاغوت #absolutelynot #enoughisenough #islamicmessagingsystem #MuslimIdentity #طاغوت_سے_چاہیے_آزادی
19
220
43
468
23,411
Hamza Irfan Rathor retweeted
ان صاحب نے محرب موئز کے ساتھ مل کر انتہائی اخلاق باختہ کانٹیکٹ بنا کر اپنا کیرئیر لانچ کیا تھا۔ اب اگر یہ بھی اخلاقیات کے بھاشن دے رہے ہیں تو لگتا ہے حالات واقعی خراب ہیں 🙂۔
JAHIL KAUN? Sahil Adeem ya Pakistani ki 95% Auratain? Today we look at Khalil ur Rehman Qamar and Sahil Adeem's tirade against Women, Sahil Adeem's Logical Fallacy and Hypocrisy. Boycott campaign chala kar khud landcruiser lay lee Sahil Adeem nay: youtube.com/watch?v=tmriE23w…
99
164
12
919
74,103
💯
مُجھ کو کن بونے حریفوں کے مقابل کر دیا دشمنی دی ہےتو اِن کےحوصلےعالی بھی کر (عدیم ہاشمی) ساحل عدیم نے جس طرح سے ساری قوم کے بونے باہر نکالے ہیں اس طرح تو Pied Piper نے چوهے بھی نہیں نکالے تھے۔ میں تو مردوں پر حیران ہوں جب ساحل عدیم نے مردوں کی جہالت کے اعداد و شمار بتاے تھے، تو مردوں نے اعتراض نہیں کیا، عورتوں کے اعداد و شمار پر جو جو مرد حضرات چونکے ہیں انہوں نے شاید مردوں والے اعداد قبول کر لیے۔ People have only managed to prove Sahil Adeem's stats right by showing the ignorance publicly. There are 45% men and 95% women showing their ignorance all over twitter. Hence, the social experiment proved its results when spread all over the country
1
1
58
حیرت ہے کہ میرے اوپر حملوں سے پہلے مسلم لیگی اور پی ٹی آئی اور آرمی لوورز کو پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کے لیڈر کرتے کیا بھر رہے تھے۔ جزباتی ہو کہ مجھے گالیاں نہیں نظریاتی ہو کہ ان لوگوں کو سمجھائیں جو اسلام کئ الف سے بھی ناواقف ہیں اور اسرائیل کے کھلاڑی بنے ہوئے ہیں۔ آپ سب سے نواز شریف اور عمران کا نہیں اسلام کا سوال ہونا ہے۔ وڈیو دیکھیں اور پوچھیں کہ اس شیطان نیتنیاہو کو قبول کرنے کی آخرت میں کیا قیمت دینی پڑے گی برائے مہربانی اپنے لیڈران کی اندھی محبتوں میں آکے میرے پاکستانی مسلمان بچے نا کنفیوز کریں #1stateofislam #islam #IMS #absolutelynot #BenjaminNetanyahu #freepalestine #muslimidentity
1
3
119
If you have any doubts, watch your leaders in this video before you act. On one side there are the signatures of Umar bin Khattab on Palestine vs. today's leaders recognizing Israel. #Shehbazsharif, Asim Munir, #Imrankhan, #Musharraf, #Zardari! Decide for yourself. #sahiladeem
52
153
11
335
38,188
Hamza Irfan Rathor retweeted
Replying to @SahilAdeem
کھیتوں پہ آگ بن کے سحاب آئے تو ہے کم دوزخ کا اس زمیں پہ عذاب آئے تو ہے کم سر پر ہر ایک شخص کے ایک ایک آفتاب ہر روز مثلِ روزِ حساب آئے تو ہے کم تیرا لکھا اثر کرے گا کیا یہاں عدیم یاں جبرائیل لیے کے کتاب آئے تو ہے کم (عدیم ہاشمی) These people quit their religion and started worshipping the cult long time ago, you oppose their idols they will not listen to talawaat, they will only follow the cult. Salute to your courage and patience. May Almighty grant you strength to continue this jihaad. A'amin!
23
72
248
5,799
Hamza Irfan Rathor retweeted
پیپلز پاڑٹی ۔ پی ٹی آئی۔ مسلم لیگ اور آرمی جو کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم کرے ۔۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے آپ کو لیڈر ٹابت کرنے کا ڈھونگ بند کریں۔ میرا نبی بھی اکیلا تھا اور سب دنیا مخالف، میرا علی بھی اور میرا حسین بھی اکیلا ھی تھا۔مجھے خطرے سے نہی خطا سے ڈر ہے۔ ساباش جسکو شک ہو اپنے اپنے لیڈر اس وڈیو میں دیکھ لیں بعد میں اپنی اپنی گولیاں چلائیں۔ ایک طرف عمر بن خطاب کے دستخط ہیں فلسطین پہ اور ایک طرف یہ سب لوگ اسائرائیل کو تسلیم کررتے پھر رہے ہیں۔ شہباز، منیر، عمران، مشرف، زرداری! سب حاضر ہیں۔ فیصلہ آپ خود کریں youtu.be/dp9v30XtGBQ?si=EjiS…
445
389
48
1,210
75,125