MariA RazAa (@RazaaMaria) header
MariA RazAa (@RazaaMaria) profile picture

HouseWife , Mother

Islamabad, Pakistan
Joined September 2019
Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)Photo by MariA RazAa (@RazaaMaria)
چاند کو توڑ کے جوڑنے والے آقا ﷺ ۔۔😢 ہم بھی ٹوٹی ہو ئی تقدیر لئے بیٹھے ہیں۔ صلی اللہ علیہ وسلم
13
40
1
206
ہمیں بھی سمجھائیے گا ضرور کہ تقریباً 4 سال کا بچہ جو بمشکل چل یا بول سکتا ہے وہ کیسے ریاست کے خلاف قانون کو ہاتھ میں لے سکتا کہ اُسے گرفتار یا فورتھ شیڈول میں شامل کیا جائے؟ کوشش کریں کہ معاملات ٹھیک ہوں خراب نہیں
1
3
222
⚡مقبوضہ کشمیر مرکزی یونیورسٹی کشمیر کے ننر کیمپس گاندربل میں طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے خلاف طلبہ کا احتجاج...
1
15
40
528
– at Baqaiq, Kingdom of Saudi Arabia
1
11
19
310
MariA RazAa retweeted
آزادکشمیر کے آئی جی صاحب معصوم کشمیریوں کو مروا کے بول رہے تھے ثبوت لائیں تو یہ ثبوت ہیں ۔ #RightsMovementAJK
2
25
63
1,059
MariA RazAa retweeted
جس کی اوقات ہو حاکم کے قصیدے لکھنا، اپنی اوقات سے نکلے گا تو مر جائے گا۔ تاریخ میں شاید پہلی بار ایسا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے کہ ایک وزیرِ حکومت، پبلک سرونٹس یعنی ریاست کے عوام کے ملازمین کو نئی بلٹ پروف گاڑیوں کی مبارکباد دے رہا ہے۔ جنابِ وزیر صاحب! آپ آزاد کشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اسمبلی میں آئے ہیں، سرکاری مراعات اور بلٹ پروف گاڑیوں کی خوشیاں منانے کے لیے نہیں۔ اگر مینڈیٹ واقعی عوامی ہو تو عوام کے مسائل، بنیادی حقوق، تعلیم، صحت، روزگار اور وسائل پر اختیار کی فکر نظر آنی چاہیے۔ مینڈیٹ چوری شدہ اور کسی کی کرم نوازی سے ملا ہوا تو پھر چاٹنا تو مجبوری ہے ۔وزیر موصوف کو کون سمجھائے کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری ریاست کے ملازم ہیں ریاستی عوام کے ٹیکسز کے پیسے سے تنخواہ لیتے ہیں عوام کے مینڈیٹ کو مراعات یافتہ طبقے کی خوشنودی کے لیے استعمال کرنا دراصل اسی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ #RightsMovementAJK
9
13
1
21
1,233
MariA RazAa retweeted
اگر پی ٹی آئی سے مذاکرات ممکن ہیں، تو کشمیریوں کے لیے مذاکرات کے بجائے گولیاں کیوں ؟ @CMShehbaz #RightsMovementAJK
11
21
73
1,617
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اے اللہ! ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے آمین، یا ربّ العالمین!
130
MariA RazAa retweeted
پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کا قتل عام کشمیریوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے- پرامن طور پر اپنے حقوق مانگنے والوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر استحصالی عیاش حکمران طبقے کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے- ایک کشمیری کے قتل سے صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پوری کشمیری قوم میں ان ظالموں ، درندوں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے- ہم امن کے داعی ہیں، امن چاہتے ہیں - جن حکمرانوں و فورسز کے ہاتھ ہمارے معصوم جوانوں کے خون سے رنگے ہوں انھیں کشمیری قوم کبھی معاف نہیں کرے گی- ہر ایک درد، دکھ ، قتل کا حساب ہو گا- #RightsMovementAJK
7
133
1
278
2,461
مجھے سمجھ نہیں آ رہی یہ لانگ مارچ رکنے پر کیوں خوش نہیں ہیں حکومت والے ؟؟؟
1
2
152
😀😀😀😀😀😀 کمال ہو گیا 😝
جسکے ساتھ MNS ناشتہ کرتا تھا جو MNS کو تقریریں لکھ کر دیتا تھا جسے MNS نے شاید سرکاری کوٹے سے اقبال ٹاؤن میں پلاٹ دیا جسکے بیٹے کو MNS نے پولیس میں بھرتی کروایا اور پھر اپنا سیکیورٹی میں آفیسر مقرر کیا اسکا نام نذیر ناجی تھا
113
خواتین پر تشدد، وردی کی طاقت نہیں بلکہ ریاستی جبر کی بدترین تصویر ہے۔
3
10
2
24
1,702
گرفتاری کی ویڈیو بنی میڈیا پہ خبر چلائی اور اب انکار کر رہے ہیں کہ گرفتاری ہوئی ہی نہیں
کیس کی اپڈیٹ، بذریعہ وکیل شوکت نواز میر کیس کی آج سماعت ہوئی۔ - شاہد علی اعوان ایڈووکیٹ، مظفرآباد - عاصم ارشاد ایڈووکیٹ، راولاکوٹ - کراچی سے تین وکلاء راجہ عرفان ایڈوکیٹ صاحب عابد نصیر ایڈوکیٹ لیاقت ایڈوکیٹ صاحب - پیش ہوئے اور ویڈیوز وغیرہ پیش کی اور درخواست کی کہ ایس ایچ او دھیرکوٹ کو طلب کیا جائے اور پوچھا جائے گرفتاری کے بعد شوکت صاحب کو کہاں چھوڑا ؟ - عدالت نے درخواست قبول کی اور ایس ایچ او کو طلب کر لیا۔ - اگلی سماعت 6 اکتوبر کو ہوگی۔ #RightsMovementAJK
2
158
MariA RazAa retweeted
آج ہونے والی شہادت کے بارے میں ماسٹر صاحب بتاتے ہوئے کیا معاملہ پیش آیا۔۔ پاکستانی فورسز کس کے کہنے پر اور کیوں نہتی عوام کو گولیوں کا نشانہ بنا رہی ہے ؟ #RightsMovementAJK
4
70
160
2,028
راولاکوٹ میں انسانیت کا جنازہ نکل چکا! ایک نوجوان کو شہید اور دوسرے کو فائرنگ سے زخمی کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ حد یہ ہے کہ شہید کی میت بھی اٹھانے نہیں دے رہے اور پاس جانے والوں پر بے دریغ گولیاں برسا رہے ہیں۔ یہ کون سی فوج ہے؟ نہ خدا کا خوف، نہ انسانیت! ظالموں کا یہ ستم
5
133
2
229
4,325
غلط فیصلے ہمیشہ مزید خرابی کی طرف لے جاتے ہیں. راولاکوٹ کا جو واقعہ ہو گیا اُس کے بعد کسی بھی میت کو کسٹڈی میں رکھنے کا کیا مقصد ہے؟ لواحقین کو اُن کے شخص کی میت دیں تاکہ وہ قانون و انصاف کیلئے پوسٹ مارٹم کروا سکیں جو کہ اُنکا قانونی حق ہے. عوام میت کیلئے سڑکوں پر بیٹھی ہے
1
4
185
MariA RazAa retweeted
حکمرانو پالیسی سازو ڈرو اُس وقت سے جب نیلم سے کراچی اور گلگت بلتستان تک ہر ایک شہر راولاکوٹ بن گیا تو کیا کرو گے ؟ آواز دو ہم ایک ہیں۔۔۔ #RightsMovementAJK
2
33
1
109
1,400
MariA RazAa retweeted
آج راولاکوٹ میں ہمارے گاؤں چک دہمنی، ائیرپورٹ روڈ پر شان پائی ہوٹل والے شان پائی صاحب کے نوجوان بیٹے فیضان شان کو گولی لگنے کی وجہ سے دنیا سے چلے جانے کی خبر نے دل توڑ کر رکھ دیا ہے۔ بس ٹرمینل کے قریب پیش آنے والے اس افسوسناک واقعے میں ایک اور نوجوان کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ فیضان عمر میں بہت چھوٹا تھا، اس لیے میری اس سے زیادہ واقفیت نہیں تھی، مگر شان پائی صاحب اور ان کے خاندان سے ہمارا تعلق آج کا نہیں، کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس معصوم بچے کی موت کی خبر دل کو اندر تک زخمی کر گئی۔ شان پائی نے زندگی بھر محنت، مشقت اور بے شمار مشکلات برداشت کرکے اپنے بچوں کو پالا۔ غربت اور حالات کی سختیوں کے باوجود بیٹے کو اس امید سے بڑا کیا کہ ایک دن یہی بیٹا اس کے بڑھاپے کا سہارا بنے گا، باپ کی تھکن بانٹے گا، اس کے ہاتھ مضبوط کرے گا۔ جس بیٹے کے مستقبل کے خواب ایک باپ نے اپنی آنکھوں میں سجائے تھے، آج وہی باپ اپنے جوان بیٹے کا جنازہ دئیے جانے کی سفارشیں کرانے پر مجبور ہے۔ اس سے بڑا دکھ، اس سے بڑی آزمائش اور ایک باپ کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی سانحہ کیا ہوگا؟ فیضان! تم شاید کم عمری کے باعث میرے لیے ایک شناسا چہرہ نہ تھے، مگر تمہارا یوں اچانک چلے جانا ہمارے اپنے گھر کے کسی فرد کے بچھڑنے جیسا دکھ دے گیا ہے۔ شان پائی ! اس غم کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ اللہ جانتا ہے کہ آپ نے کتنی محنت اور کتنی قربانیوں سے اپنے بچوں کو پروان چڑھایا ہوگا۔ آج آپ کے اس صبر آزما وقت میں ہم دل سے آپ کے ساتھ ہیں۔ آج دل بہت اداس ہے، اللہ مرحوم کے والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ کاشف میر #RightsMovementAJK
13
82
5
183
3,144
An Urgent Appeal to International Media & Human Rights Organisations — Human Rights Crisis in AZad Kashmir For more than 100 days, the people of Pakistan-administered Jammu & Kashmir (POJK) have continued their struggle for basic political, economic and human rights. What began as a public demand for rights and accountability has been met with repression, communications restrictions and the deployment of security forces. Reports from human-rights organisations and international media document allegations of civilian killings, arrests, an extended internet and mobile blackout, restrictions on movement, and difficulties accessing food and medical services. Human-rights groups have called for independent investigations and restoration of communications. The reported civilian death toll has continued to rise. The Jammu Kashmir Human Rights Observatory reported 89 verified civilian deaths by 5 August 2026, while acknowledging that verification remained ongoing. Behind this tragedy, there must also be political accountability. The political leadership of Azad Kashmir cannot simply distance itself from what is happening. The people have a right to ask: Who invited or requested the deployment of security forces into their towns? Who asked for force to be used against citizens demanding their rights? Who will answer for the deaths, injuries, arrests and suffering of ordinary people? Those political actors who called for, facilitated or supported the use of security forces against their own population must be held accountable through an independent and transparent process. Political office should not be a means to control people or secure power. The purpose of government is to serve the people, protect their rights and deliver basic services. A young person such as Faizan, a motorcycle rider and service provider, should be able to live, work and provide for his family without becoming a victim of political confrontation. Every civilian life lost represents a family that has suffered an irreversible loss. We appeal to: • United Nations human-rights mechanisms • Amnesty International • Human Rights Watch • International media organisations • International humanitarian organisations • Democratic governments and diplomatic missions We ask for independent access to POJK, restoration of full internet and mobile communications, protection of hospitals and humanitarian supplies, transparent investigation of every civilian death, and accountability for anyone responsible for unlawful violence. The people of POJK should not have to choose between their basic rights and their lives. Let the people speak. Let independent observers investigate. Let the victims be heard. And let those responsible for abuses—regardless of their political position—be held accountable. #POJK #Kashmir #HumanRights #HumanRightsCrisis #Rawalakot #JusticeForKashmir #StopViolence #InternationalMedia #UN #AmnestyInternational #HumanRightsWatch
2
23
1
43
694
یہ آپ اپنی مرضی سے مسلط نہیں کر سکتے
Acha tou kashmiri kya chahty hain???
1
1
1
110
راولاکوٹ آج ایک اور نوجوان کی شہادت کی خبر آئی ہے اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ مزید جانی نقصان نا ہو جائے۔ پہلے ہی سو لاشوں کا بوجھ ہمارے کندھوں پر ہے۔ ہم تمام ذمہ داران سے ایک بار پھر ہاتھ جوڑ کر التجا کرتے ہیں کہ معاملات پرامن طریقے سے حل کریں۔ بات چیت کو موقع دیں، امن کو ++
1
6
207
موقع دیں اور اس خون ریزی سے ریاست کو بچائیں۔
1
21